نتائج تلاش

  1. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    یار میں ادھر پھسا ہوں لاہور میں. صبح سے شام ٹرینگ سینٹر میں گزر جاتی ہے. کوئی بات نہیں کل سینما جانے کا پروگرام ہے.
  2. شہزاد وحید

    انٹرویو چائے شہزاد وحید کے ساتھ

    ہاہاہا۔ "بقول میرے" ہاہاہا۔ نہیں نہیں سر میری کیا مجال۔ آپ کی بتائی دونوں فلمیں بہترین فلمیں ہیں۔ خاص طور پر Schindler's List کی فلم سازی کا معیار دیکھ کر تو میں واقعی متاثر ہوا تھا۔
  3. شہزاد وحید

    انٹرویو چائے شہزاد وحید کے ساتھ

    فی الحال میں نے جن علاقوں کی سیر کی قسم کھا رکھی ہیں ان میں گلگت، سکردو، دیو سائی، خنجراب، بروغل، کرمبر، وادی یار خون سر فہرست ہیں۔ اور بیرون ملک فی الحال جو علاقے مجھے اپنی پہنچ میں لگتے ہیں ان میں چاینہ، تھائی لینڈ، دبئی وغیرہ شامل ہیں۔ اس کے علاوہ اٹلی، روم، فرانس، سپین وغیرہ ذرا مہنگے سپاٹ...
  4. شہزاد وحید

    انٹرویو چائے شہزاد وحید کے ساتھ

    میرا مطلب ہے کہ ایسی اردو کتابوں میں ہی ہوتی ہے مثال کے طور پر دو دوست راستے میں مل پڑے ایک نے کہا، آہا دوست کہاں تشریف لیئے جا رہے ہیں؟ دوسرا بولا، آہا دوست میری تشریف ہے میں جہاں مرضی لے جاؤں ویسے میں بازار سے کچھ اہم کتابوں کی خریداری کے ارادے سے نکلا ہوں۔ پھر پہلا بولتا ہے کہ، آہا دوست ہم...
  5. شہزاد وحید

    انٹرویو چائے شہزاد وحید کے ساتھ

    ٹریڈنگ میں خاصا فائدہ دیکھا ہے میں نے۔ تو سب سے پہلے ٹریڈنگ میں ہاتھ پاؤں چلاؤں گا۔ ٹریڈ گارمنٹس کی بھی ہو سکتی ہے اور اس کے علاوہ ہمارا جو فیملی بزنس ہے یعنی لکڑی کا، پلائی وڈ کا، ہارڈ ویئر کا اس کے بارے میں بھی کچھ آئیڈیاز ہیں۔
  6. شہزاد وحید

    انٹرویو چائے شہزاد وحید کے ساتھ

    او اتنی کتابوں والی اردو نہ بولا کرو۔ وہ فیس بُک پر تو تھے۔ ہاہاہا۔ سیدھی طرح کہو کہ اوتھے تے ہے سی ایتھے ہورے بطخاں وڈدیاں سوُں۔
  7. شہزاد وحید

    انٹرویو چائے شہزاد وحید کے ساتھ

    آپ کی ڈیٹ آف برتھہ اور اسٹار؟ مذکر ہونے کا فائدہ :D بنا کسی حیل و حجت کے اپنی تاریخ پیدائش بتانے کی ہمت موجود ہے :)۔ میری تاریخ پیدائش 18 ستمبر 1988 ہے۔ اِس حساب سے اسٹار Virgo بنتا ہے جبکہ کاغذات میں 25 ستمبر درج ہے تو اُس حساب سے اسٹار Libra بنتا ہے۔ :cool: آپ کی ایجوکیشن اور انسٹیوٹ؟ میری...
  8. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    اصل میں فائل فامیٹس کا کوالٹی سے کوئی تعلق نہیں ہوتا۔ یہ فائل فارمیٹس تو متعلقہ سافٹ ویئر یا ڈیوائس میں رن ہونے کے لیئے تیار کی جاتی ہیں۔ مثال کے طور پر mov فائل ایپل کوئیک ٹائم میں رن ہوتی ہے اور vob فائل ڈی وی پلیئرز میں رن ہونے کے لیئے تیار کی گئی تھی۔ یہ فائل فارمیٹس ایک طرح کی کنٹینرز ہوتی...
  9. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    بلیو رے اور ڈی وی ڈی ایک ایک ہی سائز کے بھی ہوں یعنی بلیو رے کی اگر چھوٹے سائز میں بھی کنورٹ کر لیا جائے تو پھر بھی بلیو رے کا پرنٹ ڈی وی ڈی سے خاصا کلیر ہوتا ہے میری مراد کرسٹل کلیئر سے ہے۔
  10. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    اور میں انتظار کر رہا ہوں بلیو رے کا۔ اور پچھلی تین فلموں میں سے مجھے صرف پہلی پسند آئے گی۔
  11. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    یہ بھی نہایت ہمت کا کام ہے کہ اس جیسی فلم کو پندرہ منٹ برداشت کر لیا جائے۔ :D
  12. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    اصل میں زحال مرزا کو گہری ڈرامہ فلمیں زیادہ پسند آتی ہیں۔
  13. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    آپ ہمت کریں، تازہ دیکھ کر تبصرہ کرنے اور سالوں پہلے دیکھی کو یاد کر کے تبصرہ کرنے میں بہرحال فرق ہوگا۔
  14. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    کافی عرصہ پہلے دیکھی تھی۔ شاندار فلم ہے۔ میرا خیال ہی ایسی شاندار فلم کا تبصرہ کچھ مزید متفصل ہونا چاہیے۔ کیا خیال ہے؟
  15. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    آپ کے پاس جو دوسری فلم ہے وہ دیکھنے کے بعد آپ کا یقین مزید پختہ ہو جائے گا۔ :p
  16. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    ہی ہی ہی، اصل میں کسی بہت بڑے فارم میں کسی دھاگے کے اتنے مناظر ہو جانا عام بات ہے، لیکن محفل میں کسی دھاگے کے اتنے مناظر کا مطلب محفلین کا دلچسپی کا اشارہ ہے۔ :)
  17. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    یہ دھاگہ تو تیس ہزار مناظر کی حد پار کر چکا ہے۔
  18. شہزاد وحید

    پاکستانی آرٹسٹ سپرے پینٹنگ

    زبردست کیا بات ہے۔
  19. شہزاد وحید

    محفلین کی کہانی۔۔۔۔ تصویروں کی زبانی

    کیا بات ہے، کافی محنت کا اور وقت طلب کام ہے۔ لیکن اس بدلے میں جو اتنے سارے محفلین خوش ہو گئے تو یہ محنت انمول ہو گئی ہے۔ اللہ ہمیں بھی دوسروں کی خوش کرنے کی صلاحیت عطا فرمائے۔ :)
Top