نتائج تلاش

  1. شہزاد وحید

    دنیا کا سب سے زیادہ کند ذہن پرند

    اور کیا کیا کرتا ہے یہ بارش میں ڈوب کر مرنے کے علاوہ۔
  2. شہزاد وحید

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    ابن صفی کی عمران سیریز شروع کر رکھی ہے۔ اور پہلی چھ کتابیں پھڑکا دی ہیں۔
  3. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    نہیں۔ جب ماسٹر پرنٹ آئے گا تو دیکھوں گا۔
  4. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    اس معاملے میں میرا دھیان اداکار سے زیادہ ڈائریکٹر پر ہوتا ہے۔ اکشے اچھا اداکار ہے اس میں شک نہیں لیکن اب وہ دور نہیں رہا کہ صرف اداکار کے سر پر فلم چل سکے(سوائے شاہ رخ خان اور سلمان خان)۔ سکرپٹ اور ڈائریکشن میں جان ہونی ضروری ہے۔ اکشے کی بہت سی اچھی فلمیں بھی ہیں جیسے کہ "گرم مصالحہ" اور "ہیرا...
  5. شہزاد وحید

    Jokamiehenoikeudet یعنی ہر بندے کے فطرت کے استعمال کے حقوق

    میرا خیال میں پاکستان میں بھی ایسے یا بہت سے دوسرے شہری حقوق کی لمبی فہرست ہوگی لیکن المیہ یہ ہے کہ ایک بہت بڑی تعداد کو ان حقوق کا دس فیصد بھی پتہ نہیں ہوگا۔
  6. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    Desi Boyz دیکھی۔ بہت ہی گھٹیا اور بکواس قسم کی فلم ہے اور سے بھی زیادہ گھٹیا اس فلم کا کمزور سکرپٹ۔
  7. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    قیصرانی اور عثمان یہ سیزن ٹُو کی دوسری قسط سے ایک ویڈیو کلپ ہے۔ یہ چار لڑکوں کی حرکتیں دیکھ کر میں اتنا ہنسا کہ میری کرسی الٹ گئی۔ :) میں تو پورا شو ایچ کیو میں ڈاؤنلوڈ کیا تھا یہ یو ٹیوب پر یہ کلپ سپیشل آپ لے لئیے ڈھونڈا ہے۔
  8. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    اسے اسی سلسلے میں جیل بھی ہو چکی ہے۔ میری خواہش ہے کہ کسی دن اپنی ٹیم کی غیر موجودگی میں یہ کسی سے پنگا کر بیٹھے اور پھر اس کی ٹھیک ٹھاک دھلائی ہو۔ اپنی ٹیم کے زور پل سلطان راہی بنا رہتا ہے۔
  9. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    ہاہاہا، رئیلٹی شو تو یہ واقعی نہیں ہے لیکن ون مین شو ضرور ہے یعنی جو وقار کے دل میں آتا ہے وہ کرتا ہے۔ اپنے آپ کو بڑا کوئی تیس مار خان سمجھتا ہے۔ ایوں پُٹھے پُٹھے سوال پوچھے گا لوگوں سے۔ لڑکیوں سے پوچھتا ہے کہ تمھارا کوئی بوائے فرینڈ ہے کی نہیں اور لڑکیاں بھی آگے سے گپیں سنانے بیٹھ جاتی ہیں یہ...
  10. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    پاکستانی رئیلٹی ٹی وی شو Living on the Edge کا دوسرا سیزن ختم کیا۔ اسے 2010 کے آخر اور 2011 کے شروع کے مہینوں میں اے آر وائی میوزک سے نشر کیا گیا تھا، اس وقت سارا دیکھ نہیں سکا تھا تو اب سارا ڈاؤنلوڈ کر کے دیکھ لیا، تھینکس ٹُو انٹرنیٹ۔ آج کل اس کا تیسرا سیزن نشر کیا جا رہا ہے، تقریبا اٹھارہ...
  11. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    50/50 دیکھی۔ 100 منٹ کی ایک لائیٹ ڈرامہ فلم ہے۔ ایک نوجوان کے علم میں آتا ہے کہ اسے ایک پیچیدہ قسم کا کینسر ہے اور ریکوری کی چانسس ففٹی ففٹی ہیں۔ اس بات کا علم ہونے کے بعد بیمار ہونے کا احساس اس کی روز مرہ زندگی مشکل کر دیتا ہے۔ ایسے موضوعات پر باقی فلموں کے برعکس اس فلم میں جذباتی مناظر نہیں...
  12. شہزاد وحید

    برفباری

    مجھے پہلے ہی پتا مجھے پہلے ہی پتا :) اس کے علاوہ do a barrel rol لکھ کر سرچ کریں تو بھی گوگل کا صفہ دو الٹ بازیاں کھا لیتا ہے۔
  13. شہزاد وحید

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    پرویز بلگرامی کا ناول "نادیدہ محبوب" پرسوں پڑھا اور آج طاہر جاوید مغل کا ناول "آندھی" پڑھ رہا ہوں۔
  14. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    Real Steel دیکھی۔ ایک سائنس فکشن باکسنگ فلم ہے جس میں انسانوں کی بجائے روبوٹس کو آپس لڑتے دکھایا گیا ہے۔ ان روبوٹس کو مختلف طریقوں سے کنٹرول کیا جا سکتا ہے جیسے کہ جائے سٹک سے یا وائس ریکگنشن یا پھر انسانی موومینٹس سے۔ یہ فلم بچے بڑے دونوں کے لیئے ہے کیونکہ کہ اس فلم میں اگر ایک اڈلٹ ہیرو ہے تو...
  15. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    Fright Night دیکھی۔ بہت ہی فضول فلم ہے۔ یہ فلم 1985 میں اسی نام سے بنائی جانے والی فلم کا ری میک ہے۔ وہ والی تو میں نے نہیں دیکھی لیکن یہ والی بے حد فضول فلم ہے۔ ایک لڑکا سوچتا ہے کہ اس کا ہمسایہ ایک خون چوس ہے اور وہ اسے ختم کرنے کی ترکیبیں کرتا ہے۔ فلم میں کہیں بھی ناظرین کی دلچسپی قائم رکھنے...
  16. شہزاد وحید

    تعارف ناعمہ عزیز کا تعارف

    ویسے کچھ دنوں سے میرے ذہن میں خیال آرہا تھا کہ میں ابن صفی کی عمران سیریز پہلے سے آخری ناول تک باقاعدہ پڑھنی شروع کروں کیوں کہ اس سے پہلے میں بے ترتیبی سے کچھ ناول پڑھ چکا ہوں۔ اب یہاں عمران سیریز عمران سیریز کر کے یہ خیال پختہ ہو گیا ہے۔ :)
  17. شہزاد وحید

    تعارف ناعمہ عزیز کا تعارف

    یہ دونوں یعنی مظہر کلیم یا جو کوئی بھی اس کا نام استعمال کر کے لکھ رہا ہے اور ظہیر احمد ہر مہینے اپنا اپنا ایک ناول چھپوا کر مارکیٹ میں لاتے ہیں۔ تو ایک سال میں ان دونوں کے کل چوبیس ناول ہوئے۔ تو میں ان چوبیس میں سے تین یا چار پڑھ لیتا ہوں صرف یہ دیکھنے کے لیئے کہ اب یہ کیا کر رہے ہیں۔
  18. شہزاد وحید

    تعارف ناعمہ عزیز کا تعارف

    ناولوں کی واحد قسم ہے جو میں نہیں پڑھتا یا بہت کم پڑھے ہیں یا صرف کچھ لکھاریوں جیسے مستنصر حسین تارڑ کے پڑھے ہیں۔ یعنی رومانوی ناول۔ خاص کر مونث لکھاریوں کے تو بلکل بھی نہیں پڑھتا۔
  19. شہزاد وحید

    تعارف ناعمہ عزیز کا تعارف

    ہاہاہا، بلکل ٹھیک۔ میں اب سال میں مظہر کلیم کے دو یا تین عمران سیریز ناول پڑھ لیتا ہوں، صرف اس چکر میں کہ شاید مرنے سے پہلے مظہر کلیم عمران اور جولیا کی شادی کروا جائے ;):) ویسے مجھے تو لگتا ہے کہ مظہر کلیم صاحب فوت ہو چکا ہے اور اس کے نام سے ناول چھپ رہے ہیں کیونکہ بہت زیادہ ڈفرینس ہے اس کے...
  20. شہزاد وحید

    تعارف ناعمہ عزیز کا تعارف

    مظہر کلیم کے شروع کے اور شروع کے بعد کافی دیر کے ناول دیکھ ایسا نہیں لگتا کہ اس نے کچھ تباہ کیا یا ابن صفی کی تخلیق سے گھلوار کیا لیکن پچھلے چھ سات سال سے وہ جو کچھ وہ عمران سیریز کے نام پر لکھ رہا ہے یا اس کے نام سے چھپ رہا ہے اسے دیکھ کر آپ کی بات ٹھیک معلوم پڑتی ہے۔ اس سے بہتر تو اب اس کا...
Top