نتائج تلاش

  1. آبی ٹوکول

    وزیراعظم نواز شریف

    نون لیگ کا ایک اور مثالی قدم وی آئی پی کلچر کے خاتمہ کی کوشش۔ نواز شریف کا قافلہ ٹریفک رکوائے بغیر چل پڑا خصوصی طیارے پر لاہور پہنچنے پر نواز شریف کا قافلہ بغیر ٹریفک روکے سٹیٹ گیسٹ ہاؤس پہنچا ، نواز شریف نے اپنے پچھلے دور حکومت کی تاریخ دہراتے ہوے سربراہ مملکت کے لئے بھی ٹریفک سگنل پر روکنے...
  2. آبی ٹوکول

    مبارکباد شب معراج مبارک

    خیر مبارک اللہ سارے عالم سلام اور بالخصوص پاکستان کے لیے بھی مبارک کرئے آمین
  3. آبی ٹوکول

    وزیراعظم نواز شریف

    موروثیت والے ایشو پر اگرچہ میرا اپنا ذاتی ایک خاص اور الگ نقطہ نظر ہے مگر تاہم پی ٹی آئی کی پارٹی پالیسی کو اگر دیکھا جائے تو یہ فیصلہ انکی پارٹی کے مستقبل کے لیے کافی سنگین ثابت ہوسکتا ہے اگرچہ انھوں نے کسی قدر وضاحت کی کوشش کی ہے جو کہ بڑی حد تک منطقی بھی ہے مگر تاہم اس اعتراض پر میں بھی آپ...
  4. آبی ٹوکول

    وزیراعظم نواز شریف

    2014 تک پنجاب سے پٹواری کلچر ختم کردیں گے ۔وزیر اعلٰی پنجاب شہابز شریف شکریہ عمران خان تونے سچ کہا تھا تبدیلی آ نہیں رہی بلکہ آگئی ہے آج دیکھ گڈ گورنس کے تیرے نعروں اور وعدوں نے حکومتی ایوانوں کو بھی مجبور کردیا ہے تقلید کرنے پر تونے اپوزیشن میں رہتے ہوئے بھی ان لوگون کو پاکستان کی غریب عوام کی...
  5. آبی ٹوکول

    وزیراعظم نواز شریف

    بھوربن اور مری معاہدوں کہ بعد زرداری نے کہا وعدے کوئی قرآن و سنت نہیں ہوتے ۔ ۔ ۔ یوں قوم کہ ہاتھ ایک یونیک اصطلاح آئی ۔۔ اور الیکشن جیتنے کہ بعد میاں صاحب نے فرمایا کہ جوش خطابت میں کی گئے وعدے سرے سے وعدے ہی نہیں ہوتے بلکہ وہ فقط جوش خطابت ہوتا ہے ۔ یوں قوم کو ایک اور نئی اور یونیک اصطلاح سے...
  6. آبی ٹوکول

    وزیراعظم نواز شریف

    کل کا بولتا پاکستان ، بولتا پاکستان سے زیادہ انتہائی " کھولتا پاکستان " اس وقت بن گیا جب ٹی وی پر بیٹھ کر سچ کا کاروبار کرنے والے یعنی تنخواہ خور سچوں بلکہ سچ بیچنے والے " کرائے کے سچوں " کو پارلیمنٹ میں کی گئی شیخ رشید کی تقریر بڑی زور سے لگی اس قدر لگی کہ ایک اینکر کے منہ سے جھاگ نکلنے لگی...
  7. آبی ٹوکول

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم-44

    اللھم صل وسلم وبارک علٰی محمد بعدد کل معلوملک دائما ابدا جزاللہ عنا سیدنا ومولانا محمد صلی اللہ علیہ وسلم ما ھو اہلہ اللھم صل علی محمدن النبی الامی وعلٰی آلہ وسلم تسلیما اللھم صل علی محمد کما تحب وترضٰی لہ
  8. آبی ٹوکول

    وزیراعظم نواز شریف

    پی ایم ایل این کے حامیوں کو نواز شریف کا وزیر اعظم بننا بہت بہت مبارک ہو مگر اب حقیقت یہ ہے کہ یہ بہت ہی کڑا امتحان ہوگا نواز شریف کے لیے اور آخری موقع بھی پاکستان کی تقدیر بدلنے کا ۔ میرے اکثر دوستوں کا خیال تھا کہ ملک میں شریف کورٹس قائم ہیں وہ نواز شریف اینڈ کمپنی کو کچھ نہیں کہتیں جبکہ میں...
  9. آبی ٹوکول

    وزیراعظم نواز شریف

    اوہ یار میرا مراسلہ حذف کردیا ۔ ۔ ۔ چلو کوئی گل نئی جئے مراسلہ حذف کردتا جئے تے ساڈے ولوں سلام تے نالے مبارکاں پی ایم ایل این دے حامیاں نوں پر ہُن میاں صاحب نوں آکھو کہ شیر بنن شیر آہو :p
  10. آبی ٹوکول

    غالب اور داغ

    اوور آل غالب ہی غالب رہا کیونکہ غالب ، غالب ہے
  11. آبی ٹوکول

    تحریک انصاف کی ماں فوزیہ قصوری کا پارٹی چھوڑنے کا فیصلہ

    فوزیہ قصوری والے معاملہ میں میری رائے سے اختلاف کرتے ہوئے جن جن دوستوں نے اپنی رائے کا اظہار سنجیدگی یا تمسخرانہ انداز میں کیا ان سب کا شکریہ، مگر میری گذارش فقط دو نکات پر مبنی تھی جو میں ایک بار پھر سے واضح کردوں اول تو سارا معاملہ سامنے آجانے سے پہلے انصاف اور بے انصافی کے راگ الاپنا میں...
  12. آبی ٹوکول

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم-44

    اللھم صل وسلم وبارک علٰی محمد بعدد کل معلوملک دائما ابدا جزاللہ عنا سیدنا ومولانا محمد صلی اللہ علیہ وسلم ما ھو اہلہ اللھم صل علی محمدن النبی الامی وعلٰی آلہ وسلم تسلیما اللھم صل علی محمد کما تحب وترضٰی لہ
  13. آبی ٹوکول

    تحریک انصاف کی ماں فوزیہ قصوری کا پارٹی چھوڑنے کا فیصلہ

    ویسے میرا ایک سوال ہوگا فوزیہ قصوری صاحبہ سے انکی سب قربانیاں حق ، انکی پارٹی کے ساتھ لائلٹی حق ، انکی انتھک محنت اور بانی رکن ہونا حق ایوین یہ بھی اسٹیبلش ہوجائے کہ انکے ساتھ واقعی زیادتی ہوئی تو کیا وہ فقط اس وجہ سے اپنے نظریہ کو چھور دیں گی کہ انھے محض ایک ایم این اے کی سیٹ نہ ملی ؟؟؟ اسکا...
  14. آبی ٹوکول

    تحریک انصاف کی ماں فوزیہ قصوری کا پارٹی چھوڑنے کا فیصلہ

    خبر تو یقیانا بری ہے مگر فی الوقت اسے انصاف اور ناانصافی کے تناظر میں دیکھنا درست نہ ہوگا بھئی سیدھی سی بات ہے کہ یہ ایک پولیٹیکل جماعت کا اندرونی معاملہ ہے ابھی تک تو فوزیہ قصوری اپنے ساتھ ہونے والی ناانصافی کو ہرگز ثابت نہیں کرسکیں سوائے اسکے انھوں نے ایک ہنگام برپا کردیا ہے اور یار لوگوں...
  15. آبی ٹوکول

    سعودیہ سے غیر قانونی تارکین وطن کی واپسی

    نیو خان تو بڑی بس ہے البتہ وڑائچ طیارہ آپ کے لیے معتبر رہے گا :confused:
  16. آبی ٹوکول

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم-44

    اللھم صل وسلم وبارک علٰی محمد بعدد کل معلوملک دائما ابدا جزاللہ عنا سیدنا ومولانا محمد صلی اللہ علیہ وسلم ما ھو اہلہ اللھم صل علی محمدن النبی الامی وعلٰی آلہ وسلم تسلیما اللھم صل علی محمد کما تحب وترضٰی لہ
  17. آبی ٹوکول

    حدود قوانین پر امیر جماعت اسلامی کا مضحکہ خیز موقف

    تاکہ یہ پتا چل سکے کہ ہمارے پیارے ظفری بھائی کو یہاں سے گئے دو سال ہوگئے ہیں آئی مین اس مراسلے سے لہذا وہ جہاں کہیں بھی پائے جائیں فورا سے پہلے واپس آجائیں انھے کچھ نہیں کہا جائے گا
  18. آبی ٹوکول

    اگر اوپر والا رکن محفل پر نہ ہوتا تو کیا ہوتا۔۔۔ ۔۔۔ ۔؟؟؟

    دیکھا آپ نہ ہوتیں تو میں ایک بار پھر یہان ہرگز نہ آتا للوز
  19. آبی ٹوکول

    اگر اوپر والا رکن محفل پر نہ ہوتا تو کیا ہوتا۔۔۔ ۔۔۔ ۔؟؟؟

    مگر آپ نہ ہوتیں تو میں یہاں رپلائی نہ کرتا ۔۔ یہ تھا اصل نکتہ جو آپ سمجھیں نہیں ہمیشہ کی طرح للوز
  20. آبی ٹوکول

    پی ٹی آئی کا غریب ترین رکن صوبائی اسمبلی قتل

    اچھی بات ہے مگر یہی ایفیشینسی عام عوام اور اپوزیشنز کے معاملات میں بھی اگر پی ٹی آئی برقرار رکھے گی تو تب بڑی بات ہوگی۔
Top