اگر اوپر والا رکن محفل پر نہ ہوتا تو کیا ہوتا۔۔۔ ۔۔۔ ۔؟؟؟

غدیر زھرا

لائبریرین
اوپر والا رکن نہ ہوتا تو میں یہ مراسلہ نہ لکھتا۔۔۔ ۔۔۔ ۔:mrgreen:


ویسے میں سیریس ہوں پتہ نہیں کیوں واقعی ڈر لگتا ہے آپ کے کسی دھاگے میں مراسلہ لکھنے سے کے ابھی آئی گولی ٹھا کرکے۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔:LOL:
اوپر والا رکن نہ ہوتا تو مجھ سے کون ڈرتا بھلا :ROFLMAO:

بھیا آپ نے میرا اتنا برا سا امیج کیوں بنایا ہوا ہے :sad2: میرا تو کوئی ایسا مراسلہ نہیں کہ آپ کو لگے میں گولیاں چلاتی ہوں :confused2:
 

بھلکڑ

لائبریرین
اوپر والا رکن نہ ہوتا تو مجھ سے کون ڈرتا بھلا :ROFLMAO:

بھیا آپ نے میرا اتنا برا سا امیج کیوں بنایا ہوا ہے :sad2: میرا تو کوئی ایسا مراسلہ نہیں کہ آپ کو لگے میں گولیاں چلاتی ہوں :confused2:
ااوپر والا رکن نہ ہوتا تو میرے ذہن میں لیڈی کمانڈو اور گوورنمنٹ سکول کی ہیڈمسٹریس کے نقوش کیسے ابھرتے۔۔۔۔۔


پتہ نہیں کیوں لیکن واقعی ایسا ہے ۔۔۔۔۔اور اب تھوڑی سی گفتگو ہوئی اس کے بعد شاید ایسا نہ ہو۔۔۔۔۔
 

غدیر زھرا

لائبریرین
ااوپر والا رکن نہ ہوتا تو میرے ذہن میں لیڈی کمانڈو اور گوورنمنٹ سکول کی ہیڈمسٹریس کے نقوش کیسے ابھرتے۔۔۔ ۔۔


پتہ نہیں کیوں لیکن واقعی ایسا ہے ۔۔۔ ۔۔اور اب تھوڑی سی گفتگو ہوئی اس کے بعد شاید ایسا نہ ہو۔۔۔ ۔۔
اوپر والا رکن نہ ہوتا تو میرا اینٹوں والی دیوار کو گرانے کا دل کیسے کرتا :p

انشاءاللہ بھیا مزید گفتگو ہو گی تو آپ کے ذہن سے میرا خوفناک تاثر ختم ہو جائے گا :)
 

بھلکڑ

لائبریرین
اگر آپ نہ ہوتے تو وہ رومانٹک سی نظم کون پڑھاتا جس کو سن اردو میں ترجمہ کروانا چاہتے تھے۔۔۔ ۔:heehee:
ویسے اگر آپ نہ ہوتیں تو مجھے اس مخمصے میں کون مبتلا کرتا کہ اوپر والے مراسلے میں میری تعریف ہوئی ہے یا ہیپی برتھ ڈے۔۔۔۔۔۔
 

آبی ٹوکول

محفلین
مگر آپ نہ ہوتیں تو میں یہاں رپلائی نہ کرتا ۔۔ یہ تھا اصل نکتہ جو آپ سمجھیں نہیں ہمیشہ کی طرح للوز
 
Top