جبتک اسلامی نظریاتی کونسل کا مکمل مؤقف سامنے نہیں آتا کچھ بھی کہنا قبل از وقت ہوگا مگر جو گفتگو میڈیا کہ توسط سے ہم تک پہنچی ہے اس سے تو لگتا ہے کہ اسلامی نظریاتی کونسل نے بطور شہادت ڈی این اے ریپورٹ کی " کلھم " نفی نہیں کی ہے۔ بلکہ جہاں تک میں سمجھا ہوں اسلامی نظریاتی کونسل نے زنا سے متعلقہ...