نتائج تلاش

  1. فاروق سرور خان

    ملالہ اب پاکستان واپس نہیں آئے گی۔

    جس ملک کے سب سے بڑے صوبے کے گورنر کو خود اس کے ہی قادری ، اپنے ہاتھوں سے مار دیں۔ جہاں ملک کے سب سے بڑے صوبے کے گورنر کا بیٹا اغوا ہوکر کہیں غائب ہو۔ جہاں سزا دینے والے جج کو اپنی جان کو خطرہ ہو اور وہ چپکے چاپ بیرون ملک سدھار جائے۔ جہاں مسلمان کی بیٹی کو مسلمان سڑک پر گولی ماردیں ، ملالہ تو...
  2. فاروق سرور خان

    مسلمان آخر کیوں مکہ کے مقدس مقامات کی تخریب کاری کے خلاف کچھ نہیں کہتے؟ - جیروم ٹیلر

    سعودی عرب ایک صحرا ہے۔ ماضی میں زندہ رہنے کے بنیادی لوازمات، کھانا ، پانی، عورت اور سخت گرمی میں کام کرنے والے غلام ایک زبردست کموڈوٹی رہے۔ اگر بھیڑ بکری کھانے کی کموڈوٹی تھیں، کنواں پینے کی کموڈوٹی تھا تو عورت نسل کو فروغ دینے کی کموڈوٹی۔ اور مرد غلام سخت گرمی میں کام کرنے کی کموڈوٹی۔ کھانے اور...
  3. فاروق سرور خان

    مسلمان آخر کیوں مکہ کے مقدس مقامات کی تخریب کاری کے خلاف کچھ نہیں کہتے؟ - جیروم ٹیلر

    برادر محترم ، سلام اور بہت ہی شکریہ ۔ قرآن حکیم "معرب" نازل ہوا۔ یعنی ڈیٹیلڈ نازل ہوا۔ عربی جہاں ایک زبان کا نام ہے وہاں اس لفظ کے اپنے معانی ہیں معرب شدہ یعنی اعراب لگی ہوئی تفصیل۔ یوسف ثانی آپ کی بیان کی تصدیق میں دیکھئے یہ درج ذیل آیات۔ گو کہ مترجمین نے ترجمہ میں محض عربی زبان لکھا ہے ، لیکن...
  4. فاروق سرور خان

    کتب احادیث کی (credibility) معتبریت

    برادرمحترم، میرا ایمان قرآن کے بعد نازل ہونے والی کسی بھی کتاب پر نہیں، یہ محض تاریخی کتب ہیں۔ قرآن اللہ تعالی کا کلام ہے، اس میں کوئی شک نہیں۔ کتب روایات انسانی کارنامہ ہیں، ان میں ہر قسم کی غلطی کا امکان ہے ۔ اور غلطیاں صاف ظاہر ہیں۔ سب سے بڑھ کر یہ کتب قرآن کے کتاب ہونے کو جھٹلاتی ہیں۔...
  5. فاروق سرور خان

    احکام پردہ۔ حصول علم۔ اور جدید تعلیم

    پردے کے حامی ، خواہش پرستوں کے بارے میں بتایا جارہا ہے۔
  6. فاروق سرور خان

    کتب احادیث کی (credibility) معتبریت

    زبر یا پیش ، یہ آپ کے مسائیل ہیں۔ امام مکہ کی قرآت اور امام مدینہ کی قرآت آپ اوپن برہان پر ملاحظہ فرماسکتے ہیں ضَعْفٍ محترم، بہت خوب ، آپ کے خیال میں رسول اکرم کا قرآن آج موجود نہیں؟ حضرت عثمان ، حضرت ابوبکر کس قرآن حکیم کی تلاوت کیا کرتے تھے؟؟ میں نے کہا تھا نا کہ جس کا قرآن حکیم پر ایمان ہی...
  7. فاروق سرور خان

    احکام پردہ۔ حصول علم۔ اور جدید تعلیم

    پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر میں پولیس کا کہنا ہے کہ ایک پندرہ سالہ بچی کے ’غیرت کے نام پر‘ تیزاب پھینک کر قتل کرنے کے الزام میں ان کے والدین کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ حالیہ تاریخ میں پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر میں اپنی نوعیت کا یہ پہلا واقعہ ہے جو منظرِ عام پر آیا ہے۔ ’غیرت کے نام پر قتل‘ کے...
  8. فاروق سرور خان

    آج کا زبردست پاکستان

    مذہب ، رنگ و نسل، قوم، زبان یا ذات یا برادری، استحصال کی وجہ کبھی نہیں ہونی چاہئے۔ کسی انسان سے اس کا تعلیم حاصل کرنے کا حق، ملازمت کرنے کا حق، یا کاروبار کرنے کا حق نہیں چھیننا چاہئے۔۔ تعلیم ، ملازمت، روزی سب کا بنیادی حق ہے۔
  9. فاروق سرور خان

    احکام پردہ۔ حصول علم۔ اور جدید تعلیم

    اللہ تعالی کے فرمان قرآن حکیم میں مناسب لباس پہننے پر ضرور زور دیا گیا ہے کہ مرد و عورت ایک سویلائزڈ معاشرے میں اپنے آپ کو مناسب طریقے سے ڈھانپ لیں۔ لیکن سارے کے سارے قرآن حکیم میں کہیں بھی چہرے کو ڈھانپنے۔ سر کو ڈھانپنے یا گردن ، ہاتھ و پیر کو ڈھانپنے پر کوئی آیت موجود نہیں ہے۔ لوگوں نے اپنے...
  10. فاروق سرور خان

    احکام پردہ۔ حصول علم۔ اور جدید تعلیم

    گذشہ سے پیوستہ: جدید تعلیم کے حصول کے حکم کی مزید مثالیں، سورۃ التوبہ آیت نمبر 60 دیکھئے ۔ 9:60 إِنَّمَا الصَّدَقَاتُ لِلْفُقَرَاءِ وَالْمَسَاكِينِ وَالْعَامِلِينَ عَلَيْهَا وَالْمُؤَلَّفَةِ قُلُوبُهُمْ وَفِي الرِّقَابِ وَالْغَارِمِينَ وَفِي سَبِيلِ اللّهِ وَابْنِ السَّبِيلِ فَرِيضَةً...
  11. فاروق سرور خان

    احکام پردہ۔ حصول علم۔ اور جدید تعلیم

    خواتین کے حصول تعلیم کو پردے سے منسلک کرنا کسی طور اچھی بات نہیں ۔ لڑکیاں اگر پڑھیں گی نہیں تو کیا ملاء اپنی عورتوں کا علاج مرد ڈاکٹروں سے کروائیں گے؟؟؟ زچہ بچہ کی نگہداشت کیا مرد نرس کریں گے؟ لڑکیوں کو استاد کیا صرف اور صرف مرد ہوں گے؟ اگر کوئی ملاء یہ سمجھتا ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ...
  12. فاروق سرور خان

    احکام پردہ۔ حصول علم۔ اور جدید تعلیم

    قران کے ترجموں میں بھی فرقہ واریت داخل ہے۔ ترجمے کو ایسی شکل دے دی جاتی ہے جو اپنے فرقے کے نظریات کے قریب ہوتی ہے ۔ یہی آیات درست تراجم کے ساتھ دیکھی جائیں تو ان میں درج ذیل الفاظ موجود ہیں نہیں ہیں۔ یہ لکھنے والے نے خود اپنے پاس سے اضافے کئے ہیں اپنے تخیل کی بنیاد پر ۔ سراسر معنوی تحریف۔...
  13. فاروق سرور خان

    کتب احادیث کی (credibility) معتبریت

    جب بندے کا ایمان قرآن حکیم پر نہیں رہتا تو پھر لاریب سے ہٹ کو "ریب" سے بھرپور کتب پر ایمان رکھتا ہے اور اسی طرح کے سوالات جاری رکھتا ہے۔ میں نے آپ کے سوال کا مفصل جواب دے دیا ، ساتھ میں کچھ سوالات بھی کئے۔ جہاں تک قرآءت کا تعلق ہے ، برادر من آج بھی اس خط کوفی کو لغۃ القریش میں تلاوت کرنے والے...
  14. فاروق سرور خان

    مسلمان آخر کیوں مکہ کے مقدس مقامات کی تخریب کاری کے خلاف کچھ نہیں کہتے؟ - جیروم ٹیلر

    قرآن کے اسلام پر بلخی بخاری مذاہب کاملمع چڑھ گیا تو امریکہ بلخی بخاری مذاہب مٹانے آیا۔ اس میں کوئی شبہ؟
  15. فاروق سرور خان

    کتب احادیث کی (credibility) معتبریت

    چونکہ کچھ لوگوں کا ایمان صرف اور صرف بلخی اور بخاری کتب پر ہے جو کہ قرآن حکیم کو پتھروں ،پتوں اور ہڈیوں پر لکھا ہوا قرآر دیتی ہے ۔ جو کہ سراسر جھوٹ ہے ،، لہذا ان کتب میں جھوٹ کی ملاوٹ ثابت ہے۔ لیکن ان ہی کتب میں کچھ نا کچھ سچی تاریخ بھی رہ گئی ہے ۔ دیکھئے پڑھئے اور سر دھنئے۔ صحیح البخاری...
  16. فاروق سرور خان

    گندی ترین حکومتی انتظامیہ ۔ افکارِ مسلم۔ عبدالرزاق قادری

    جی اگر آپ یا میں خراب نکل جائیں تو اس میں قصور نا ہمارے استادوں کا ہے اور نا ہی ہمارے محترم والدین کا۔ یہ سمجھنے کا شکریہ برادر محترم۔ پاکستان نے افغانستان کے طالبان کی مدد کی تاکہ وہ امن و امان سے رہ سکیں۔ نتیجے میں وہ الٹ کر پاکستان پر آگئے۔ اس کی وجہ صرف ایک ہے وہ ہے ایران۔ افغانستان میں...
  17. فاروق سرور خان

    کتب احادیث کی (credibility) معتبریت

    برادر محترم ، سلام اصل قرآن حکیم، محمد صلی اللہ علیہ وسلم کا دستیاب ہے۔ اس کا ثبوت صرف اس کو دیا جاسکتا ہے جو قرآن حکیم پر ایمان رکھتا ہو۔ آپ مان لیں کہ آپ کا ایمان قرآن حکیم پر ہے یا نہیں تو مزید جواب بھی مل جائے گا۔ قرآن حکیم، دلائیل سے نہیں، صرف ایمان سے ثابت ہے۔ جو دلائیل مانگتا ہے وہ قیامت...
  18. فاروق سرور خان

    گندی ترین حکومتی انتظامیہ ۔ افکارِ مسلم۔ عبدالرزاق قادری

    سر جی آپ کو آپ کے جن استادوں اور والدین نے کیا پڑھایا اور آپ یہ نکل گئے؟؟؟ اب آپ کو برا کہیں یا آپ کے استادوں اور ان کی مدد کرنے والوں کو؟؟؟
  19. فاروق سرور خان

    مسلمان آخر کیوں مکہ کے مقدس مقامات کی تخریب کاری کے خلاف کچھ نہیں کہتے؟ - جیروم ٹیلر

    دیکھنے دیکھنے کا انداز ۔۔ ۔دنیا کی آنکھ سے دیکھیں ۔۔۔ پسند تو نہیں آئے گا لیکن پڑھ لیں۔ جب بھی قرآن کی بنیاد پر قائم شدہ ریاستیں، انسانی کتب کے ذریعے بنائے مذہب کی پروردہ ہوجاتی ہیں۔ اللہ تعالی ان پر کوئی دوسری کافر قوم بھیج کر ان ریاستوں کو ملیا میٹ کردیتا ہے۔ اسپین میں قرآن کا اسلام...
  20. فاروق سرور خان

    مسلمان آخر کیوں مکہ کے مقدس مقامات کی تخریب کاری کے خلاف کچھ نہیں کہتے؟ - جیروم ٹیلر

    زبردست عارف کریم۔ ایران اور سعودی عرب دونوں اس علاقے میں تسلط حاصل کرنے کے لئے سیاسی اور مذۃبی ریشہ دوانیوں میں مصروف ہیں ۔ لے دے کر ان کا ہدف پاکستان ہے۔ جہاں شر اور شرارت کا ہر دھاگہ سعودی عرب ، ایران ، امارات یا مصر کے جنونیوں تک جا کر ختم ہوتا ہے
Top