نتائج تلاش

  1. فاروق سرور خان

    کتب احادیث کی (credibility) معتبریت

    قابل صد احترام غیر مسلم برادر من ، قرآن پر مسلمان کا ایمان ہے اور اس کے مطابق ان دیکھے پر ایمان لاتے ہیں، میں صرف اور صرف قرآن حکیم کی آیات ان لوگوں سے شئیر کرتا ہوں جو مسلمان ہیں اور جن کا ایمان قرآن حکیم پر ہے۔ وہ لوگ جو امریکی غیر مسلم ہیں ان کو ان کے ایمان کے مطابق بالمشافہ معلومات...
  2. فاروق سرور خان

    امریکی طوفان

    دیکھ لیں جی فرق ظرف کا۔ امریکہ اس قابل ہے لیکن سب ممالک کے قیام کو قبول کرتا ہے ۔ پاکستانی پتہ نہیں کس قابل ہیں لیکن دعائیں کیا مانگتے ہیں :)
  3. فاروق سرور خان

    امریکی طوفان

    خبر یا افواہ گرم تھی کہ پاکستان کا زلزلہ ہارپ ٹیکنالوجی کی مدد سے امریکہ بہادر نے بھیجا تھا۔ اب خبر یا افواہ گرم ہے کہ امریکہ کا طوفان "سینڈی ، نو کینڈی"، پاکستان اور چین نے ہارپ ٹیکنالوجی سے بھیجا ہے ۔ نو تبصرہ :)
  4. فاروق سرور خان

    کتب احادیث کی (credibility) معتبریت

    قران حکیم اللہ تعالی کا کلام اور اس کی حفاظت کا ذمہ اللہ تعالی نے لیا ہے۔ لیکن حدیث انسانوں کی جمع شدہ تاریخ ہے۔ آپ صرف اتنا بتا دیجئے کہ آپ کا قرآن حکیم پر موجود حالت میں ایمان ہے یا آپ قرآن حکیم کے موجودہ متن کو چیلنج کرتے ہیں کہ یہ اصل قرآن حکیم نہیں ہے۔ آپ کو پھر اس کے مطابق قرآن سے جواب دے...
  5. فاروق سرور خان

    ٹیکس

    ہم ہر اس روایت کو مانیں گے جو قرآن کے مطابق ہے۔ صحیح بخاری اسلامی تاریخ ہے ، اس کا مطلب یہ نہیں کہ قرآن حکیم کو ماننا چھوڑ دیا جائے۔ زکواۃ کی مقدار حدیث اور قرآن دونوں میں 20 فی صد درج ہے ۔ اگر کسی حاکم نے وقتی طور پر اس مقدار کو کم کیا تو اصول ختم نہیں ہوگا اور نا ہی کوئی نیا اصول بنا۔ آپ کی...
  6. فاروق سرور خان

    ٹیکس

    ان تمام روایت میں سنت نبوی کتنی ہیں گن کر بتائیے پلیز ۔ :) یہ بھی بتائیے کہ ڈھائی فیصد والی روایت کی قرآن حکیم میں بنیاد کہاں ہے ؟ زراعت کی زکواۃ بیس فی صد کیوں نہیں ، اس کی بنیاد کونسا قرآنی حکم ہے ؟
  7. فاروق سرور خان

    ٹیکس

    جو بھائی غیر متفق ہیں اپنے نکات پیش کریں تاکہ اس سے ہم سب سیکھ سکیں۔
  8. فاروق سرور خان

    کتب احادیث کی (credibility) معتبریت

    جو نسخہ نبی کریم نے مکمل کیا تھا اس کی گواہی خود قرآن حکیم میں موجود ہے۔چونکہ ہمارا ایمان قرآن حکیم پر ہے اس لئے ہم اس گواہی کو مانتے ہیں ، چونکہ قرآن حکیم کی حفاظت کا ذمہ اللہ تعالی نے خود لیا ہوا ہے اس لئے یہ ہمارے لئے مسئلہ ہی نہیں ہے۔ پھر قرآن حکیم سے کیا اختلاف ہے کسی کو بھی۔ یہ سوال دنیا...
  9. فاروق سرور خان

    کتب احادیث کی (credibility) معتبریت

    قرآن حکیم پر مسلمان کا ایمان ہے ۔ یہ اللہ کا کلام ہے نا کہ کہانیوں کی کتاب۔ آپ کے سوال کا دودھ کا دودھ پانی کا پانی اسی وقت ہو جاتا ہے جب آپ اپنی کتب روایات پر ایمان لانے سے انکار کردیتے ہیں۔ یہ کہانیوں کی کتب اور تاریخی کتب لوگوں کی معلومات کے لئے لکھی گئی تھیں نا کہ ایمان کا حصہ بنانے کے لئے۔...
  10. فاروق سرور خان

    ٹیکس

    یہی صرف ایک بات نہیں، پاکستان پر ہر سال اللہ تعالی 700 بلین روپے کے گندم کی دولت برسا دیتا ہے ۔ دوسری زراعتی پیدا وار اس کے علاوہ ہے۔ پاکستانی اس زراعتی پیداوار سے ہونے والے سود و منافع کو بناء ٹیکس یا زکواۃ دئے کھا جاتے ہیں لہذا پاکستانی "اکل الرباء" کے مجرم ہیں ، اس جرم کی وجہ سے پاکستان کی...
  11. فاروق سرور خان

    ٹیکس

    زکواۃ، صدقات، خیرات، وغیرہ کا عام یا "انگریجی" نام ٹیکس ہے۔ ٹیکس ادا کرنا یعنی زکواۃ ، صدقات، خیرات ادا کرنا عین عبادت ہے ۔ یہ عبادت جب ہی پوری ہوتی ہے جب اللہ تعالی کے فرمان کے مطابق کسی بھی منافع یا آمدنی کے ہونے پر 20 فی صد ہو اور حکومت وقت کو ادا کی جائے،۔ صاحب نصاب وہ ہے جس کو آمدنی ہو یا...
  12. فاروق سرور خان

    ٹیکس

    آپ کے کنگلے ہونے کا تعلق بھی اس حقیقت سے ہے کہ پاکستان میں زراعت پر ٹیکس نہیں ہے۔
  13. فاروق سرور خان

    ٹیکس

    کنگلے ؟؟؟ کنگلے ؟؟؟؟ پاکستان کی گندم کی پیدوار کتنی ہے ؟؟؟ 23 ملین ٹن اس کی قیمت ہوئی تقریبا 700 بلین روپے۔ جس کا 20 فی صد ہوا 140 بلین روپے ۔ یہ صرف گندم کی پیداوار پر ہے۔ 140 بلین روپے سے کتنے علاقے ڈیویلپ کئے جاسکتے ہیں؟ کتنے پل بن سکتے ہیں؟ کتنے بنک، پارک، اسکول، یونیورسٹیاں بن سکتے...
  14. فاروق سرور خان

    سوات ڈیل مبارک ہو

    طالبان ظالمان کے کارناموں پر مشتمل ، سوات پر قبضے اور سیاسی لیڈروں کے قتل کی ایک پرانی داستان
  15. فاروق سرور خان

    ٹیکس

    امریکہ میں ٹیکس کے بارے میں یہ موضوع پرانا ہے ۔ میں اس موضوع میں مذہبی نظریات کا اضافہ کرنا چاہتا ہوں۔ ٹیکس یا دوسرے معانوں میں زکواۃ، چیریٹی ، ٹیکس، صدقہ، اللہ کا ، گاڈ کا حق یا حصہ ۔ اسلامی ملکوں کی طرح ، امریکہ میں بھی موضوع بحث ہیں۔ جس طرح پاکستان میں لوگوں کا ایمان ہے کہ زکواۃ صرف اور صرف...
  16. فاروق سرور خان

    کتب احادیث کی (credibility) معتبریت

    اب تک سب سے پرانا نسخہ جو منظر عام پر آیا ہے وہ ٧٩٤ صدی ہجری کا ہے۔ ایک نسخے کا اور دعوی کی جاتا ہے کہ 370 ہجری میں یہ نسخہ لکھا گیا تھا۔۔۔۔ یعنی رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات سنہ 12 ہجری میں ہوئی ۔ ان کی وفات کے 358 سال بعد یہ جمع کیا گیا کہ رسول اللہ صلعم نے کیا فرمایا...
  17. فاروق سرور خان

    پیار محبت اور سوسائٹی کے بنائے ہوئے سٹینڈرڈز..

    گذشتہ سے پیوستہ۔۔۔ پاکستانی معاشرے میں پسند کی شادی صرف شہروں کی حد تک اور تھوڑے سے خاندانوں کی حد تک ہی منظور کیا جاتا ہے۔ ماضی قریب میں ایک ٹی وی پروگرام میں ۔ جس پر لے دے کی گئی ۔ پبلک مقامات پر جہاں کسی قسم کی قربت ممکن نہیں، جا کر لڑکوں اور لڑکیوں کو ہراس کیا جاتا تھا۔ ان خاتون کو فخر تھا...
  18. فاروق سرور خان

    پیار محبت اور سوسائٹی کے بنائے ہوئے سٹینڈرڈز..

    میری کو کون نہیں جانتا ۔ حضرت مریم علیھا السلام ۔ جن کو اللہ تعالی نے دنیا کی تمام عورتوں پر اصطفی عطا کیا۔ البتہ مریم علیھا السلام کو اس طرح سے لفاظی کا مرکز بنتے پہلی بار دیکھا ہے ۔ بڑے ہوجاؤ چندا ۔۔۔۔ جیتے رہو ۔ جگ جگ جیو ۔۔۔
  19. فاروق سرور خان

    پیار محبت اور سوسائٹی کے بنائے ہوئے سٹینڈرڈز..

    شمشاد، سر جی میں آپ سے مکمل طور پر متفق ہوں۔ ہمارے یار دوست ، ایک لائین کی بذلہ سنجی اور مذاق کے اتنے عادی ہیں کہ کام کی بات کی جگہ بھی جملے بازی کرتے ہیں۔ کوئی کچھ کہے تو ناراض الگ۔ میں نے سوچا کہ چھچھور پن کو تھوڑا سا ہینگ لگا دوں ۔۔۔ آپ کا انداز اور ہے اور میرا انداز اور :) تو دیکھنا یہ ہے کہ...
  20. فاروق سرور خان

    پیار محبت اور سوسائٹی کے بنائے ہوئے سٹینڈرڈز..

    آپ کا جواب اپنی جگہ زبردست ہے ۔۔۔ کاش کہ معاشرے کے رسم و رواج اس قدر مذہب سے ہم آہنگ ہوتے اور معاملہ اتنا سادہ ہوتا :) مذہبی احکام کیا ہیں اور پاکستانی معاشرت اور رسم و رواج کیا ہیں۔ میرا سوال مذہب سے زیادہ پاکستانی رسم و رواج کے بارے میں ہے۔ پھر جہاں سے آپ دیکھتی ہیں ۔۔۔ وہاں محض راستہ پوچھ...
Top