افغانیوں کو جہاد کے لئے مدد دینا پاکستان سمیت ہر مسلم ملک کا فرض تھا اس میں امریکہ پیش پیش تھا۔ اگر اولاد ناہنجار نکل جائے تو اس کا حشر پھانسی کے تختے پر ہوتا ہے ۔ آپ پسند کریں گے کہ آپ کی اس ناہنجاری کا طعنہ آپ کے والدین کو دیا جائے؟؟ یقیناً نہیں۔۔
طالبان کی پاکستان اور امریکہ نے مدد کی کہ وہ...
پاکستان کا سب سے بڑا المیہ یہ ہے کہ پاکستانی مسلمان ، قرآن سے بہت دور ہے۔ کیسے دیکھئے۔
1۔ پاکستانی سمجھتا ہے کہ فرد واحد کی حکومت ہو جس کے پیچھے ایک کلرجی کونسل یعنی مذہبی سیاسی بازیگروں جیسے ملاء کی شوری ہو ، جیسے ایران کی ملاء کونسل اور ان کا چنا ہوا صدر یا سعودیوں کی ملاء متوی کونسل،...
لیجئے ایران اور شام کے حکومت پسندوں کا دعوی کہ ایران اور شام اپنی ٹیکنالوجی سے امریکہ پر سینڈی طوفان لائے ہیں :)
http://security.blogs.cnn.com/2012/10/31/heroic-iran-resistive-syria-behind-sandy-pro-assad-group-claims/
کسی بھی فرقے کا مذہب، دوسرے فرقے پر نہیں تھوپا جاسکتا۔ پاکستان میں ہندو بھی رہتے ہیں اور عیسائی بھی۔ دوسرے مذاہب بھی ہیں۔ اگر ہندو ناچ گانا سیکھتا سکھاتا ہے تو کہ یہ ہر عورت کو مجبور کرسکتا ہے کہ وہ بھی ناچ گانا ضرور بالضرور سیکھے ورنہ بندوق کی گولی؟؟؟ ڈرنا چاہئے اس وقت سے جب اختلاف کی سزا...
لوگ باگ کہتے ہیں کہ ملاء نیٹ ورک کا کیا لینا دینا، یہ تو ماں باپ کا کیا دھرا ہے۔ لیکن یہ بھول جاتے ہیں کہ سلمان تاثیر کے قاتل کو موت کی سزا دینے والے جج کو پاکستان سے بھاگنا پڑا۔ یہ ہے مذہبی سیاسی بازیگروںکا انصاف۔ اختلاف کی سزا موت۔
مذہبی سیاسی بازیگروں کی سمجھ میں آج تک آئین اور قوانین کا فرق نہیں آیا۔ یہ آرڈیننس آئین میں شامل کروانے کی کوشش کرتے رہے ہیں۔ جبکہ آئین قوم کے اصولوں کی ترجمانی کرتا ہے ، تاکہ اس کی روشنی میں قوانین بنائے جاسکیں۔ یہاں مذہبی سیاسی بازیگر آئین میں اصولوں کی جگہ آرڈیننس اور قوانین کی شمولیت کے...
برادر محترم،
لیکن ملاء تو حدود اللہ کے معاملے میں عورتوں کے حق میں ہی نہیں ہے ۔ سورۃ طلاق کی آیت نمبر ایک اور آیت نمبر چھ دیکھئے۔ یہ حدود اللہ ہے کہ طلاق دے کر عورت کو باہر نا نکالا جائے اور سابقہ بیوی اور اسکے بچوں کو اسی وسعت سے رکھا جائے جس وسعت سے خود رہتا ہے۔ بچے پالنے کا معاوضہ عطا کرے۔...
بہت ہی شکریہ۔ پیچھے جا کر 9:71 کا حوالہ دیکھ کر یہ بتائیے کہ کیا - امر بالمعروف و نہی عن المنکر --- محض ایک کھیل ہے یا باقاعدہ قانون سازی کہ مناسب قانون سازی کرکے بری باتوں سے روکا جائے اور اچھے امور کو بڑھاوا دیا جائے۔۔ پھر یہ سوچئے کہ کیا قانون سازی کے لئے کسی قسم کی تعلیم کی ضرورت ہے ، پھر یہ...
اپنی ذاتی خواہشات کی پیروی کی تاویلات میں اتنی لمبی لعن طعن کی کہانی اور اللہ تعالی کے فرمان کا ایک بھی حوالہ نہیں ؟؟؟ کبھی کبھار ۔۔ اللہ تعالی کے فرمان پر بھی نظر ڈال لیجئے حضرت :)
ملاء کا یہ رونا ہے کہ اس کے ہاتھ سے حکومت چلی گئی۔ لڑکیوں کی تعلیم کے خلاف، کہ 408 اسکول اڑا دئے۔ جدید تعلیم کے خلاف کہ سازشیں جاری ہیں۔
کہتے ہیں کہ صدقہ ہر بلاء کو کھا جاتا ہے لیکن ملاء صدقے کو بھی کھا جاتا ہے ِ۔۔۔
مرد اور عورت کے لئے اللہ تعالی نے مساوی شرم و حیاء کا فرمان دیا ہے۔ جتنا مرد ڈھانپتا ہے اتنا ہی عورت۔ اگر مساوی ڈھانپنے والے لباس پر مرد عورت کو بے حیاء کا طعنہ دیتا ہے تو خود بھی بےت حیاء ہوا۔ بنیادی حقیقت یہ ہے کہ مرد عورت کو دہلا دہلا کر بند رکھنا چاہتا ہے تاکہ عورت کی تجارت کسی دوسری...
آپ کی اطلاع کے لئے عرض ہے کہ یہ ریسرچ نہیں ۔ یہ وہ قرآن حکیم ہے جس کا پڑھنا ہر مسلمان پر فرض ہے۔ جو پڑھتا ہے جانتا ہے کہ اللہ تعالی کا فرمان کیا ہے ؟؟؟
سرجی آپ نے کبھی قران حکیم بھی پڑھا ہوتا تو آج یہ مشکل نا ہوتی ۔۔۔ کہ اللہ تعالی کے پیغام کو مستشرق کی باطل تحقیق اور باطل استدلال کہہ کر اپنی...
اس مراسلے میں لفظ ملا، مولوی یا عالم کے لئے نہیں استعمال کیا گیا ہے ۔ ملا کے معانی اس اور باقی سب مراسلوں مذہبی سیاسی بازی گروں کے ہیں۔
بہت سی گواہیوں سے یہ ثابت ہے کہ قائداعظم قرآں باقاعدگی سے انگریزی ترجمے کے ساتھ پڑھتے تھے۔ ان کا خواب پاکستان میں امرھم شوری بینھم کے حکم کے مطابق جمہوری...
عاطف آپ کے سب سوالات میری اپنی ذات کے متعلق ہیں۔ میں کسی ذاتی سوال کا جواب دراز نفسی کے خوف سے نہیں دیتا۔ پھر بھی آپ کو جواب دیتا ہوں کہ میں نے پہلے تو میرے ماں باپ نے مجھے مسلمان بنایا ، پھر مدرسہ فاروق اعظم کراچی سے تعلیم نے کچھ سکھایا اور باقی میں نے 1980 سے آج تک باقاعدہ قرآن حکیم اور...
جو بھائی نا پسند کررہے ہیں وہ بتانا پسند کریں گے کہ قرآن حکیم سے انکار کرکے اور اییس کتب پر ایمان رکھ کر جس پر اللہ اور رسول نے ایمان رکھنے کے لئے نہیں حکم دیا وہ کس طرح اپنے آپ کو مسلمان سمجھتے ہیں؟؟
آپ مان لیجئے کہ آپ غیر مسلم ہیں ، قرآن پر ایمان نہیں اور ہر ہفتے ملنے کے لئے تیار ہیں۔ تو ہی اس پر بات ہوسکتی ہے ۔
غیر مسلم کا کم از کم کسی نا کسی کتاب پر ایمان ہوتا ہے ۔ آپ کا تو بھائی کسی بھی کتاب پر ایمان نہیں لگتا، لہذا یہ فرض کرنے والا کھیل میں نہیں کھیلنا چاہتا
۔ جیسا کہ میں نے...