نتائج تلاش

  1. فاروق سرور خان

    :: ماہ صفر اور ہم ::: ماہ صفر منحوس !!!؟؟؟ :

    آج سے پہلے میے مطالعہ میں بھی یہ بات نہیں‌آئی اور نہ ہی کسی مسلمان نے مجھ سے یہ کہا کہ صفر کا مہینہ نحس ہے۔ یہ پہلی بار ہے کہ میں ایسا عام طور پر پڑھ رہا ہوں۔ دور نبوی میں جاہلوں کا ایسا طبقہ کی موجود ممکن ہے جس ایسا سمجھتے ہوں اور نبی اکرم نے ان کو اس طرح جواب دیا ہو۔ لیکن یہ مسلمانوں کا...
  2. فاروق سرور خان

    کیا یہ حدیث صحیح ہے ۔۔۔؟

    اس حدیث نبوی کا مستند حوالہ فراہم کرنے پر عبداللہ حیدر صاحب کو اللہ تعالی جزائے نیک عطا فرمائیں۔ لوگوں نے رسول اللہ صلعم سے بے تحاشا روایات منسوب کررکھی ہیں، بسا اوقات یہ بتانا مشکل ہوتا ہے کہ آیا کہ بتانے والا درست کہہ رہا ہے یا اپنی طرف سے منسوب کررہا ہے۔ یہ جاننے کے لئے آیا کہ رسول اللہ...
  3. فاروق سرور خان

    قران کریم طریقہء نماز کیسے تعلیم فرماتا ہے

    پہلے آپ نے مانا کہ قرآن حکیم میں اللہ تعالی کی کبریائی بیان کرنے کا حکم موجود ہے۔ پھر آپ کی پھرکی گھوم گئی میری طرف، کہ نہیں‌ تم نے کہا تو غلط کہا۔ صاحب آپ نماز میں جتنی بار بھی تکبیر یعنی اللہ اکبر کہتے ہیں تو اللہ تعالی کی کبریائی ہی بیان کررہے ہوتے ہیں۔ کیا یہ کبیریائی بیان کرنا اللہ...
  4. فاروق سرور خان

    عورت کی گواہی آدھی ہوتی ہے ؟ ایک بہترین آرٹیکل

    نایاب سلام، آپ نے دردر زہ کی تکلیف کے بھول جانے سے یہ ثابت کرنے کی کوشش کی کہ عورت بھول جاتی ہے۔ درد زہ سے بڑھ کر یہ تکلیف ہے کہ ایک شخص کا سینہ کاٹا جائے اور اس کے دل کی ریپیر کی جائے۔ سینے کی ہڈی کے کٹنے کا درد یقیناً درد زہ سے زیادہ ہوتا ہے۔ درد زہ تو کچھ دیر میں‌غائب ہوجاتا ہے لیکن...
  5. فاروق سرور خان

    نماز کا طریقہ صحیح احادیث کی روشنی میں

    اب تک ہم یہ دیکھ رہے ہیں کہ بہت ساری غیر مربوط یعنی ڈسکنکٹڈ روایات سے یہ بتایا جارہا ہے کہ مختلف اوقات میں رسول اکرم نے کیا فرمایا ۔ ان تمام روایات سے اب تک نماز پڑھنے کا طریقہ سامنے نہیں آیا ہے۔ یہ الگ الگ احکامات ہیں‌جن میں‌سے نماز پڑھنے سے متعلق کچھ احکامات کا ماخذ آپ اللہ کے...
  6. فاروق سرور خان

    قران کریم طریقہء نماز کیسے تعلیم فرماتا ہے

    اس دھاگہ کا مقصد تھا کہ وہ فرائض جو ہم نماز میں ادا کرتے ہیں وہ اللہ تعالی کے تعلیم کئے ہوئے ہیں، نماز میں ہم ان احکامات کی بجا آوری کرتے ہیں ۔ پہلے ایک مثال لیتے ہیں‌، تکبیر کی: ہم سب یہ جانتے ہیں‌کہ ہم نماز میں‌تکبیر یعنی --- اللہ اکبر -- کہتے ہیں۔ کیوں‌ کہتے ہیں؟ سب سے پہلے کہ ہم یہی...
  7. فاروق سرور خان

    مولویت کیا ہے؟ مولویت کی تاریخ اور اس کے اغراض و مقاصد؟

    ڈاکٹرز کچھ کچھ لوگ ہی بنتے ہیں۔ کیا مسلماں بھی صرف چیدہ چیدہ لوگوں کو بننا چاہئیے ؟؟ مولوی، ملا ، آیت اللہ یہی پڑھاتے رہے ہیں کہ سب کو قرآن حکیم پڑھنے کی ضرورت نہیں‌۔ قرآن حکیم کو پڑھنا اور سمجھنا ہر مسلمان پر فرض‌ہے۔ اس کو کچھ ملاؤں کو ٹھیکیداری پر دینے سے سب لوگ مسلماں نہیں‌ہونگے۔...
  8. فاروق سرور خان

    نکاح المتعہ کا تعارف (حصہ دوم)

    متعہ کسی طور بھی پاکیزہ اور حلال چیز نہیں‌ہے۔ یہ کسی طور بھی اللہ تعالی کے احکام نکاح‌ سے ثابت نہیں ہے۔ رسول اللہ کی سنت سے ثابت نہیں ہے۔ اس سے آگے کس نے کیا کیا، دین کے لئے حجت نہیں ہے۔ درحقیقت متعہ ایک محترم خاتون کا شدید استحصال اور ایک بڑا جرم ہے۔ یہ بحث صرف اور صرف ذہنی عیاشی ہے۔...
  9. فاروق سرور خان

    قران کریم طریقہء نماز کیسے تعلیم فرماتا ہے

    میں صرف اتنا ہی کہہ سکتا ہوں‌کہ اللہ تعالی عادل سہیل کو ہدایت دیں۔ والسلام
  10. فاروق سرور خان

    نماز کا طریقہ صحیح احادیث کی روشنی میں

    عبد اللہ حیدر صاحب، سلام آپ جو کچھ لکھ رہے ہیں وہ آپ کی اپنی فہم ہے نا کہ سنت رسول سے کوئی حکم۔ احادیث کا عربی متن یا کم از کم اردو متن ساتھ ساتھ فراہم کیجئے، جس طرح قرآن کا عربی متن اور اس کو ترجمہ ساتھ ساتھ لکھا گیا تھا بطور حوالہ۔ اس کے بغیر یہ صرف اور صرف ایک پڑھنے والے کا بیان ہے ،...
  11. فاروق سرور خان

    قران کریم طریقہء نماز کیسے تعلیم فرماتا ہے

    عادل سہیل یہ مانتے ہیں کہ سات آیات والی سورت ، سورۃ فاتحہ ہے۔ جو کہ آیات کی گنتی سے بھی ثابت ہے اور رسول اللہ کی حدیث سے بھی۔ عادل سہیل کے نزدیک یہ بات خلاف قرآن ہے کہ ۔۔۔۔۔ اللہ تعالی نے سات آیات والی سورت دی ہے۔ جس کو رسول اکرم نے اپنی نماز میں‌پڑھا اور یہ آج سنت جاریہ ہے۔ اب یہ...
  12. فاروق سرور خان

    موبائل جامر کا توڑ کیسے کیا جائے

    آپ کے نیک مقاصد کیا ہیں؟
  13. فاروق سرور خان

    قران کریم طریقہء نماز کیسے تعلیم فرماتا ہے

    عبداللہ سلام ، نماز بنیادی طور پر اللہ تعالی کے ان احکامات کا مجموعہ ہے جو اللہ تعالی نے قرآن حکیم میں‌ مختلف صورتوں میں صادر کئے، اللہ تعالی سے سیکھی ہوئی نماز کی اس تعلیم کو رسول اکرم نے انسانوں تک پہنچایا۔ قرآن حکیم میں آپ یہ نہیں‌پائیں گے کہ کھڑے ہو کر کانوں تک ہاتھ اٹھائیے...
  14. فاروق سرور خان

    موبائل جامر کا توڑ کیسے کیا جائے

    کُٹ لگوانے ، لتروں کی عید کروانے اور پھینٹی لگوانے بھیج رہا تھا ۔ بیچ میں آپ آگئے :)
  15. فاروق سرور خان

    قران کریم طریقہء نماز کیسے تعلیم فرماتا ہے

    بہت معذرت کے ساتھ عرض کررہا ہوں کہ یہ مراسلہ عادل سہیل صاحب کی بددیانتی کی اور کم سمجھی کی اعلی ترین مثال ہے۔ نماز میں‌ تکبیر یعنی--- اللہ اکبر -- کہنے کے حکم کے لئے میں‌نے درج ذیل آیات پیش کیں ۔ جس میں سلسلہ وار بتایا گیا کہ اللہ تعالی نے حکم دیا کہ تکبیر کہا کرو اور یہ بھی بتایا کہ کس...
  16. فاروق سرور خان

    موبائل جامر کا توڑ کیسے کیا جائے

    اس کا سب سے آسان علاج یہ ہے کہ آپ اپنا موبائیل اور اپنا شناختی کارڈ لے کر قریب کے تھانے میں جائیے اور وہاں پر یہ سوالات کیجئے۔ وہ لوگ اپنے کمپیوٹر میں آپ کے موبائیل فون کا نمبر ، سم کا نمبر اور دیگر معلومات ڈال دیں گے۔ اس طرح‌ آپ کو کبھی بھی کوئی دشواری نہیں‌ہوگی :)
  17. فاروق سرور خان

    نکاح المتعہ کا تعارف (حصہ دوم)

    مہوش بہن ، السلام علیکم، ہم یہ جانتے ہیں کہ مسلمانوں کے تمام عقائد کی روح قرآن حکیم ہے۔ اگر کوئی حکم قرآن حکیم میں موجود ہے تو پھر اس حکم کی تفصیلات بھی ہم کو سنت سے مل جاتی ہیں۔ نکاح کا حکم قرآن حکیم میں موجود ہے ۔ ایک مثال: 24:32 وَأَنكِحُوا الْأَيَامَى مِنكُمْ وَالصَّالِحِينَ...
  18. فاروق سرور خان

    کینگرو کو نگلتا ہوا سانپ

    اس کی ویڈیو دیکھیں :) کنگرو کھاتے ہوئے ہرن کھاتے ہوئے سؤر کھاتے ہوئے۔ زبردست۔ قابو کرتے ہوئے بچہ کو نگلتے ہوئے۔ ہپو کھاتے ہوئے مگرمچھ کھاتے ہوئے۔ اندر کا حال ؛) بندے کی ٹانگ کھا لی، پر بندہ بچ گیا :)
  19. فاروق سرور خان

    عورت کی گواہی آدھی ہوتی ہے ؟ ایک بہترین آرٹیکل

    فرخ ، پتہ نہیں آپ کا سوال کیا ہے۔ میرے اسلوب پر نکتہ چینی اور تبصرہ نگاری سے کسی کو بھی کچھ فائیدہ نہیں ہوگا۔ آپ سوالت کے بجائے مکمل دلائیل اور ثبوت کے ساتھ اپنی معلومات کا اظہار فرمائیے ۔۔۔ تاکہ یہ معلوم ہوسکے کہ وہ کیا وجوہات ہیں جن کی وجہ سے آپ عورت کی گواہی کو آدھا سمجھتے ہیں؟؟؟؟ کیا...
  20. فاروق سرور خان

    قران کریم طریقہء نماز کیسے تعلیم فرماتا ہے

    اقتباس: کچھ عرصہ پہلے جب قرآن کی آیات کا کوئی بھی چھپا ہوا ترجمہ پیش کرتا تھا تو بھائی لوگ یہی اعتراض کرتے تھے کہ --- اجی ، آپ نے کونسا ترجمہ پڑھ لیا؟؟؟؟ تو اس کا علاج میں نے یہ نکالا کہ تمام بڑے ترجمہ ایک جگہ رکھ دیے کہ کیا اتنے سارے مترجمین سب کے سب غلط ہیں۔ عرض یہ ہے کہ ترجمہ کے...
Top