نتائج تلاش

  1. صابرہ امین

    اردو محفل اور اس فورم سے جڑے تمام لوگوں کو محفل کى سالگرہ مبارک۔ اللہ اس فورم کو ہميشہ قائم و...

    اردو محفل اور اس فورم سے جڑے تمام لوگوں کو محفل کى سالگرہ مبارک۔ اللہ اس فورم کو ہميشہ قائم و دائم رکھے۔ آمين
  2. صابرہ امین

    !! Just, wow!! Good job (y)(y)

    !! Just, wow!! Good job (y)(y)
  3. صابرہ امین

    آن لائن جریدے سہ ماہی سَمت کے نئے شمارے 54 کا اجراء

    پيارے استاد محترم الف عین ميں تہہ دل سے اردومحفل اور آپ کى ممنون ہوں ۔ يہ دن ميرے ليے چاند پر قدم رکھنے جيسا ہى ہے۔ يقينا آپ کى، آپ سب کى مسلسل رہنمائى و اصلاح، شفقت اور حوصلہ افزائى اس مقام پر لانے کا سبب ہيں۔ شاعرى ميں طفل مکتب ہوں مگر ايک معتبر اور اعلى جريدے ميں اپنى غزلوں کو ديکھ کر...
  4. صابرہ امین

    ہم نے جو غم سہے ہیں جا کر کسے بتائیں

    اب دیکھیے استاد محترم الف عین اب آخرش ہمیں بھی محبوب مل گیا ہے جی چاہتا ہے اپنا خوشیوں کے گیت گائیں
  5. صابرہ امین

    احتجاج ریکارڈ کروائیں

    آپ کو اس میں کیا مضحکہ خیز بات نظر آئی؟ یہ بہت سارے پاکستانیوں کا نقطہ نظر ہے اور اظہار رائے کا احترام کرنا چاہئے ورنہ کون یہاں گفتگو کرے گا اگر بے جواز ریٹنگ دی جائے گی، زیک ۔ امید ہے محترمی آپ ریٹنگ واپس لے لیں گے۔
  6. صابرہ امین

    آمین ۔ ۔

    آمین ۔ ۔
  7. صابرہ امین

    احتجاج ریکارڈ کروائیں

    بات تو ٹھيک ہے اس ميں کوئى دو رائے نہيں۔ مگر يہ ماننے کو ہرگز تيار نہيں کہ يہ زبان کے مسئلہ کى وجہ سے ہے۔ يہ سب بھٹو، لياقت على خان اور بے نظير بھٹو کے ساتھ ہوا۔ بيگرز کانٹ بى چوزرز۔ يہ مسئلہ ہے
  8. صابرہ امین

    احتجاج ریکارڈ کروائیں

    آپ کو يہ زبان مسئلہ معلوم ہوتاہے؟ يہ جو سارے اکھٹے ہو گئے ہيں ان کے ايک دوسرے کے بارے ميں کل تک کيسى غليظ زبان، تصاوير اور ويڈيوز استعمال کى ہيں۔ چور ، ڈاکو اور کرپٹ کے ليے مناسب الفاظ تو بتائيے۔ ان کى غيرت کا مسئلہ ہوتا تو آج يہ سب ملے نہ ہوتے۔ يہ تو گالياں کھا کر کب بد مزہ ہوتے ہيں۔ آئى کے، ان...
  9. صابرہ امین

    Leader vs Beggars Absolutely Not! vs Beggars can't be choosers!

    Leader vs Beggars Absolutely Not! vs Beggars can't be choosers!
  10. صابرہ امین

    ا۔ب۔پ۔۔۔ برائے خواتین

    صورت یہ ہے کہ جیلوں سےضمانت پر رہا تمام لوگ اس ملک کی باگ ڈور سنبھالیں گے جنہوں نے ایک دوسرے کا پیٹ پھاڑ کر عوام کا پیسہ نکلوانا تھا۔ سڑکوں پر گھسیٹنا تھا۔ یہ ملک کو ترقی کی اوج ثریا پر لے جائیں گے !! دل متلا رہا ہے یہ دیکھ کر۔ ۔
  11. صابرہ امین

    بہت خوب ۔ ۔ حسب حال ۔ ۔

    بہت خوب ۔ ۔ حسب حال ۔ ۔
  12. صابرہ امین

    واہ واہ ۔ ۔ برجستہ!!

    واہ واہ ۔ ۔ برجستہ!!
  13. صابرہ امین

    مبارکباد تابش میاں کو سالگرہ بہت بہت مبارک 🎉🎊🎉🎊🎊

    تابش بھائی! آپ کو سالگرہ کی بہت بہت مبارک ۔ ۔
  14. صابرہ امین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    طویل مدت بعد ملک میں بہتری کی ایک امید پیدا ہوئی تھی مگر یہ کیا ہو رہا ہے؟ بہت غصہ اور شدید ناراضگی ہے کہ تمام گندے انڈے مل کر ملک کو چلائیں گے ۔ ۔ ایبسولیوٹلی ناٹ!!!
  15. صابرہ امین

    ہم نے جو غم سہے ہیں جا کر کسے بتائیں

    آپ کا بھی سراہنے کا شکریہ ارشد چوہدری بھائی۔ ۔ رمضان مبارک ۔ ۔ جی ان شا اللہ رمضان کے بعد ہی آنا ہو گا۔ ۔ اللہ ہم کو رمضان شریف کی برکات سے فیض یاب ہونے کی توفیق عطا فرمائے ۔ ۔ آمین
  16. صابرہ امین

    یونیورسٹی کی الوداعی تقریب کے لیے شاعری درکار ہے

    یہ کیوں نہیں کہتے کہ انگور کھٹے ہیں ۔ ۔ :ROFLMAO: لوگ آسان سمجھتے ہیں شاعر ہونا ۔ ۔ ۔:cool::cool::cool:
  17. صابرہ امین

    ہم نے جو غم سہے ہیں جا کر کسے بتائیں

    استاد محترم الف عین ، ارشد چوہدری بھائی، کچھ تجاویز استاد محترم کی رہنمائی کی روشنی میں آپ کی نذر کرنے کی جسارت کی ہے۔ ہم داستان غم کی جا کر کسے سنائیں ایسا نہ ہو کہ غم کی لہروں میں ڈوب جائیں روداد ہم سناتے اپنے غموں کی لیکن کس کو بٹھا کے اپنی ہم داستاں سنائیں ہرجائی دل ہے ان کا وہ...
  18. صابرہ امین

    ان سے وفا نہ مانگو جن میں وفا نہیں ہے

    دیکھے حسین جتنے سب بے وفا ہی نکلے سب یہ سمجھ رہے ہیں ہم میں وفا نہیں ہے یا اور سب سمجھ رہے ہیں ہم میں وفا نہیں ہے
  19. صابرہ امین

    یونیورسٹی کی الوداعی تقریب کے لیے شاعری درکار ہے

    یہ تو ایک معصوم سی سنجیدہ سی کوشش تھی ۔ٹریجڈی کیسے ہو گئی بھئی!! :ROFLMAO: اگر ہے تو اب فٹا فٹ ایک نان ٹریجک میل ورژن کہہ ڈالیے۔ نو بہانہ ۔ ۔ :grin:
  20. صابرہ امین

    یونیورسٹی کی الوداعی تقریب کے لیے شاعری درکار ہے

    حوصلہ افزائی کا شکریہ۔۔ :)
Top