نتائج تلاش

  1. صابرہ امین

    یونیورسٹی کی الوداعی تقریب کے لیے شاعری درکار ہے

    مقبول بھائی، ہمیں ٹیگ کرنے کا شکریہ۔اس طرح کی شاعری ہماری بساط سے باہر ہے کہ کبھی کی ہی نہیں۔ لیکن آپ کے کہنے پر ایک ادنی سی کوشش کر ہی ڈالی۔ ۔ رسم دنیا ہے یہ کچھ کہوں دل کی میں ہے یہ موقع عجب بات کرتے ہوئے دیکھ سکتا ہوں میں بیتے لمحے جو دل پہ رقم ہو گئے کیسے بھولوں گا میں اجنبی لوگ جو...
  2. صابرہ امین

    ان سے وفا نہ مانگو جن میں وفا نہیں ہے

    ا ستاد محترم ، ارشد چوہدری بھائی، کچھ تبدیلیاں اپنی سمجھ کے مطابق کی ہیں، ملاحظہ کیجیے ۔ ۔ ان سے چھڑاؤ دامن ان میں وفا نہیں ہے وہ عاشقی نبھائیں ان کی ادا نہیں ہے یا وہ عاشقی نبھائیں ان کو روا نہیں ہے دوسرا اور تیسرا شعر ٹھیک معلوم ہو رہے ہیں۔ محبوب تو ہی اچھا بھاتا ہے دل کو میرے...
  3. صابرہ امین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    قابل تو ہیں کہ جیت جائیں۔ ویسے آج کل تحریک عدم اعتماد کی طرف توجہ مبذول ہے میچ تو دیکھا ہی نہیں۔ ۔
  4. صابرہ امین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    وعلیکم السلام، گرمی شروع اور آموں کا انتظار بھی ۔ ۔ دیکھیے کب تک آتے ہیں ۔ ۔
  5. صابرہ امین

    بِن ترے یار کوئی بنایا نہیں

    جی پہلے میں 212 اور دوسرے میں 221 ہے۔ دیکھیے اب استاد محترم اب بہتر ہے۔ تُو رہا مہر باں دوسروں پر مگر میں نے نظروں سے تجھ کو گرایا نہیں
  6. صابرہ امین

    احتجاج ریکارڈ کروائیں

    ان رپورٹوں پر کان نہ دھریں۔ مومن کیسے مایوس ہو سکتا ہے بھلا؟؟
  7. صابرہ امین

    احتجاج ریکارڈ کروائیں

    بات تو ٹھیک ہے مگر زمینی حقائق بھی تو دیکھیے کہ کیسے کیسے کرپٹ لوگ ہم پر حکومت کر گئے جنہوں نے رول ماڈل تو کیا بننا تھا لوگوں کے لیے دینی و دنیاوی تعلیم کے اسباب پیدا نہ کیے اور لوٹ مار ہی سکھائی۔ کسی سے توقعات بھی اتنی ہی رکھیں جتنی کہ جائز ہوں۔ ان شا اللہ چیزیں بہتر ہوں گی۔
  8. صابرہ امین

    گرنے دے گرگئی اگر دستار::::غزل

    خوبصورت اشعار۔ ۔ ڈھیروں داد واہ واہ۔ ۔ کچھ ایسی ہی تھی ہماری بھی کیفیت ۔ ۔ ہاتھ اٹھائے ہیں ہم نے مدت سے مانگنا کیا ہے کچھ پتہ ہی نہیں
  9. صابرہ امین

    بہت اچھے۔ ۔ آج کل کے تناظر میں حسب حال ۔ ۔

    بہت اچھے۔ ۔ آج کل کے تناظر میں حسب حال ۔ ۔
  10. صابرہ امین

    مبارکباد یوم پاکستان مبارک.. ۔۔.. 🇵🇰 🇵🇰 🇵🇰🇵🇰 🇵🇰

    ہم تا بہ ابد سعی و تغیر کے ولی ہیں ہم مصطفوی، مصطفوی، مصطفوی ہیں یوم پاکستان مبارک ۔ ۔
  11. صابرہ امین

    یوم پاکستان پر والد صاحب کی ایک نظم ۔ سید خورشید علی ضیاء عزیزی جے پوری۔ جدا ہونے لگے

    بہت خوبصورت اشعار۔ آج کے دن عجب ہی مزا دے گئے۔ شراکت کا شکریہ
  12. صابرہ امین

    بات الفت کی مرے یار چھپائے رکھنا

    اچھی غزل ہے ارشد چوہدری بھائی۔ کچھ تجاویز ملاحظہ کیجیے ۔ ہم تو عادی ہیں محبّت میں ستم سہنے کے فرض اپنا ہے یہی پیار نبھائے رکھنا یا ہم تو عادی ہیں محبّت میں ستم سہنے کے فرض اپنا ہے یہی ساتھ نبھائے رکھنا لوگ کہتے ہیں محبّت ہے نبھانا مشکل کام ارشد کا ہے رشتے کو بنائے رکھنا یا لوگ...
  13. صابرہ امین

    بِن ترے یار کوئی بنایا نہیں

    اچھی غزل سے ارشد چوہدری بھائی، استاد محترم کی اصلاح سے چند اشعار پر متبادل پیش کرنے کی جسارت کی ہے۔ ملاحظہ کیجیے۔ مجھ سے جو بن پڑا میں نے وہ سب کیا تیرے دل کو کبھی بھی دکھایا نہیں یا تجھ کو دی ہر خوشی، میں نے ہرگز کبھی تیرے دل کو ذرا بھی دکھایا نہیں تُو رقیبوں پہ میرے رہا مہر باں میں نے...
  14. صابرہ امین

    سچ سنیں ان میں حوصلہ ہی نہیں

    استاد محترم ملاحظہ کیجیے، وہ بھی ناراض ہو گئے ہم سے جن کو ہم نے تو کچھ کہا ہی نہیں
  15. صابرہ امین

    سچ سنیں ان میں حوصلہ ہی نہیں

    شکریہ صریر بھیا۔ :rose: :rose: :rose:
  16. صابرہ امین

    برائے اصلاح۔۔۔تُجھ کو کھویا نہ تُجھ کو پا ہی سکے

    بہت اچھے اشعار محمل ابراہیم ۔ ڈھیروں داد
  17. صابرہ امین

    احتجاج ریکارڈ کروائیں

    اگر آپ دنیا کے دوسرے سیاحتی ملک میں جائیں تو وہاں بھی یہی حال ہے۔ یوٹیوب ایسی ویڈیوز سے بھرا پڑا ہے۔ یہاں تو اکا دکا واقعات ہی ہوتے ہیں جس میں ملکی اور غیر ملکی ہونے کی تخصیص نہیں ہوتی۔ ہمارے یہاں سیاحت نئی نئی شروع ہوئی ہے اس لیے ہم سب اپنے لوگوں پر زیادہ ہی نظر رکھ رہے ہیں۔ اگرچہ دھوکا دہی بہت...
  18. صابرہ امین

    احتجاج ریکارڈ کروائیں

    شکریہ بھائی۔ برا تو کشمیر اور ہندوستان بھی نہیں۔ ہمارے کافی زیادہ عزیز اب بھی وہیں رہتے ہیں اور نہ پہلے آنا چاتے تھے اور نہ ہی اب یہاں آنا چاہتے ہیں۔ کشمیری بھی اپنی منزل کے قریب ہیں۔ ہر شخص اپنے ملک سے پیار کرتا ہے اور کرنا بھی چاہئے۔ ملک سے وفاداری اور محبت حب الوطنی کا تقاضا ہوتا ہے۔...
Top