دیکھیے بزرگوار، اگر کسی چیز یا شخص میں محض برا ئی ڈھونڈنے کی کوشش کی جائے تو ایسا کرنا بہت آسان ہے۔ آپ کو برائیاں ہی برائیاں نظر آئیں گی۔ زاویہ نگاہ تبدیل کیجیے تو معاملہ برعکس بھی ہو سکتا ہے۔
مسلمان کا کبھی ایک وطن نہیں ہوتا، ایک امت کے طور پر ساری دنیا ہی اس کا وطن ہے ۔ اگر انڈیا تقسیم نہ...