ٹھیک ہے کہ مول تول کیا جائے مگر غریب لوگوں سے چند روپے کم کروانے سے ہمارا کوئی فائدہ نہیں ہوتا مگر ان کی تھوڑی بچت ہو جاتی ہے۔ خاص طور پر وہ لوگ جو مالز سے مہنگی چیزیں باآسانی خرید لیتے ہیں ان کو معمولی بچت نہیں کرنی چاہئے۔ غریبوں پر احسان بھی تو سنت ہے۔