نتائج تلاش

  1. سید زبیر

    چھ ستمبر ۱۹۶۵ کی چند نایاب تصاویر

    پاکستانی فوج کا ایک میجر دوران جنگ ایک مقامی دیہاتی سے ٹینک کے اوپر بیٹھ کر مصروف گفتگو ، چہرے کی طمانیت ، خود اعتمادی عیاں ہے
  2. سید زبیر

    چھ ستمبر ۱۹۶۵ کی چند نایاب تصاویر

    محاذ جنگ پر مجاہدوں سے مصروف گفتگو فیلڈ مارشل محمد ایوب خان
  3. سید زبیر

    چھ ستمبر ۱۹۶۵ کی چند نایاب تصاویر

    پاکستان کے سربراہ فیلڈ مارشل محمد ایوب خان محاز جنگ پر
  4. سید زبیر

    چھ ستمبر ۱۹۶۵ کی چند نایاب تصاویر

    اسلامی اخوت کے جذبے سے سرشار ایران کی نرسیں پاکستان کے زخمی مجاہدین کی خدمت کر تے ہوئے
  5. سید زبیر

    چھ ستمبر ۱۹۶۵ کی چند نایاب تصاویر

    شیر دل جوان محاذ جنگ پر اپنی توپوں کی دیکھ بھال کرتے ہو ئے
  6. سید زبیر

    چھ ستمبر ۱۹۶۵ کی چند نایاب تصاویر

    پاک فوج کے سربراہ جنرل موسیٰ بھارت کے کھیم کرن کے ریلوے سٹیشن پر قبضے کے بعد
  7. سید زبیر

    چھ ستمبر ۱۹۶۵ کی چند نایاب تصاویر

    بھارت کے کشن گڑھ قلعہ پر پاکستانی سبز ہلالی پرچم لہرادیا
  8. سید زبیر

    چھ ستمبر ۱۹۶۵ کی چند نایاب تصاویر

    جب پاکستانی فوج بھارت کے علاقے کھیم کرن میں داخل ہو$ی
  9. سید زبیر

    چھ ستمبر ۱۹۶۵ کی چند نایاب تصاویر

    یہ ایک اور خبر
  10. سید زبیر

    چھ ستمبر ۱۹۶۵ کی چند نایاب تصاویر

    اب دیکھیں عالمی اخبارات کیا کہہ رہے تھے
  11. سید زبیر

    چھ ستمبر ۱۹۶۵ کی چند نایاب تصاویر

    جنگ کے اختتام پر بھارت فوج کے سبراہ کی اپنی ناکامی کی وضاحت
  12. سید زبیر

    چھ ستمبر ۱۹۶۵ کی چند نایاب تصاویر

    جنگ کے آغاز میں بھارتی اخبارات کی سرخیاں
  13. سید زبیر

    چھ ستمبر ۱۹۶۵ کی چند نایاب تصاویر

    چھے ستمبر ۱۹۶۵ کی تصویر
  14. سید زبیر

    جون ایلیا مجھ کو آپ اپنا پتا دیجیے گا

    ﺍﻗﺒﺎﻝ ﺗﯿﺮﮮ ﻋﺸﻖ ﻧﮯ ﺳﺐ ﺑﻞ ﺩﺋﮯ نکا ل ﻣﺪ ﺕ ﺳﮯ ﺁﺭﺯﻭ ﺗﮭﯽ، ﺳﯿﺪﮬﺎ ﮐﺮﮮ ﮐﻮﺋﯽ
  15. سید زبیر

    ایم ایم عالم سر تا پا محب وطن پاکستانی مجاہد کی داستان شجاعت

    جیتے رہیں ، بیٹی الشبہ کو بہت بہت پیار ، اس کی تصویر کیوں ہٹا دی ، بارش میں اُس کے ننھے ،ننھے سنبھلتے قد م بہت اچھے لگتے ہیں اللہ آپ کو ہمیشہ خوش رکھے (آمین) آہستہ آہستہ پاکستان ائر فورس کے دیگر شہدا کے بارے میں بھی لکھوں گا
  16. سید زبیر

    محمد مظہر الدین مظہر : مدینے کی طرف جب میرا مستانہ سفر ہوگا

    نیرنگ خیال شمشاد باباجی الف نظامی حسیب نذیر گِل مدینے کی طرف جب میرا مستانہ سفر ہوگا مری دنیا نئی ہو گی مرا عالم نیا ہوگا فغاں مقبول ہوگی نالہ ممنونِ اثر ہوگا مسافر موردِ الطاف ِشاہِؐ بحر و بر ہوگا تعالی اللہ صحرائے مدینہ میں سفر ہوگا جنون آزادِقیدو بندشِ دیوار و در ہوگا جنوں ہی جادۂ...
  17. سید زبیر

    ایم ایم عالم سر تا پا محب وطن پاکستانی مجاہد کی داستان شجاعت

    ایم ایم عالم سر تا پا محب وطن پاکستانی مجاہد کی داستان شجاعت تحریر: سید زبیر محمد محمود عالم پاک فضائیہ کے لڑاکا ہواباز تھے جنکی وجہ شہرت گینز بک آف ریکارڈ کے مطابق ایک منٹ میں سب سے زیادہ لڑاکا ہوائی جہاز گرانے کی ہے ۔ آپ چھے جولائی ۱۹۳۵ کو کلکتہ کے ایک علمی اور مذہبی گھرانے میں پیدا ہوئے...
  18. سید زبیر

    تاسف زین کے والد صاحب کا انتقال ہوگیا۔۔۔۔

    انا للہ و انا الیہ راجعون زین بیٹا اللہ تعالی آپ کے والد صاحب سے رحمت کا سلوک فرمائے۔ ہم سب کی دعائیں آپ کے ساتھ ہیں اللہ تعالی آپ کو صبر جمیل عطا فرمائے۔
  19. سید زبیر

    جون ایلیا مجھ کو آپ اپنا پتا دیجیے گا

    بہت خوب ہے میرے جسم و جان کا ماضی کیا مجھ سے بس یہ کبھی نہ پوچھیے گا
Top