اللھم صل علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی ابراہیم وعلی آل ابراہیم انک حمید مجید۔
اللھم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی ابراہیم وعلی آل ابراہیم انک حمید مجید۔
رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا ﴿٢٤﴾
(سورة الإسراء)
ترجمہ : اے میرے رب! ان دونوں پر رحم فرما جیسا کہ انہوں نے بچپن میں مجھے (رحمت و شفقت سے) پالا تھا۔
أَعُوْذُ بِكَلِمَاتِ اللّٰهِ التَّآمَّةِ مِنْ كُلِّ شَيْطَانٍ وَّهَآمَّةٍ وَّمِنْ كُلِّ عَيْنٍ لَّآمَّةٍ
رواہ البخاری
ترجمہ: میں ہر شیطان ، تکلیف دہ جانور اور نظر بد سے محفوظ رہنے کے لیے اللہ کے کامل اور پراثر کلمات کے ذریعے پناہ مانگتا ہوں۔
(اے اللہ! میرے دل کو نفاق اور ریاکاری سے صاف کر دے۔ میری زبان کو دروغ گوئی(جھوٹ) سے محفوظ رکھ اور آنکھوں کو خیانت سے۔ اور آپ کے پاس خیانت کرنے والوں اور دلوں کے بھید جاننے کا علم ہے)
اردو شاعری میں ساقی کا کردار
ایرانی نژاد ساقی نگارستان ہند میں جلوہ گر ہوا اساتذہ سخن نے ہاتھوں چھاوں پروان چڑھایا ۔دیکھتے ہی دیکھتے چار دانگ ہند پر چھا گیا محبت کی محفلوں اور حسن کی مجلسوں میں اس کا جلوہ عام ہوا اور ہر طرف اسی کے نام کا سکہ رواں ہونے لگا عشاق کے جمگھٹے ، حسینوں کے پرے ،...