نتائج تلاش

  1. سید زبیر

    حکایات نیرنگ

    جیتے رہیں نیرنگ خیال ! مزا آگیا
  2. سید زبیر

    غالب پر 1947 میں لکھا گیا ایک مقالہ

    بات جو دل سے نکلتی ہے اثر رکھتی ہے پر نہیں ' طاقت پرواز مگر رکھتی ہے اللہ ہمیشہ خوش رکھے
  3. سید زبیر

    جوش جو مثلِ دوست، عدو کو بھی سرفراز کرے - جوش ملیح آبادی

    حسان خان ! لا جواب کلام ، بہت خوب جو مثلِ دوست، عدو کو بھی سرفراز کرے اُس آدمی کی خدا زندگی دراز کرے
  4. سید زبیر

    امجد علی راجا : زمیں میں آسمانوں میں رہا ہوں

    امجد علی راجا ! جلد آجائیں ، ورنہ محفل الیون رمضان میں آپ کی تیمارداری کے لیے آپ کے در دولت پر حاضر ہو جائے گی ۔اللہ آپ کو صحت عطا فرمائے (آمین)
  5. سید زبیر

    غالب پر 1947 میں لکھا گیا ایک مقالہ

    جناب راشد اشرف صاحب ! بے مثال اور لاجواب کام ہے آپکا ، اللہ جزا عطا فرمائے۔ صرف یہی کہوں گا " تم کو ہماری عمر لگ جائے " محترم تلمیذ صاحب ! میں تو حاضر ہوتا رہتا ہوں مگر تہی دامن ہوںکچھ پیش نہیں کرتا ، معذوری سمجھیں آپ کی یاد آوری کا تہہ دل سے شکر گزار ہوں ۔ رب کریم آپ کو ہمیشہ سعادتوں سے...
  6. سید زبیر

    آٹھویں سالگرہ کچھ سوالات محفل اور محفلین کے حوالے سے

    آپ نے عاطف بٹ کو فرنچ ٹوسٹ کیسے بنایا اور پھر کیا کھلایا:atwitsend:
  7. سید زبیر

    آٹھویں سالگرہ ایورڈ مشاورت اورٹیم کا انتخاب

    7۔ لائف ٹائم اچیومنٹ الف عین سید زبیر تلمیذ عائشہ عزیز ! یہ کیا کردیا ، ٹمٹماتے ہوئے دئیے کو ، آفتاب کے روبرو کردیا ۔۔۔۔ ذرا محترم اعجاز صاحب اور محترم تلمیذ صاحب کے کاموں کو دیکھئیے ۔ اور اس نابکار کے کام دیکھیں :-( ۔۔ محترم راشد اشرف اور محترمہ مہ جبیں کا بھی بہت کام ہے محفل میں آپ کا خلوص...
  8. سید زبیر

    امجد علی راجا : زمیں میں آسمانوں میں رہا ہوں

    امجد علی راجا کے مجموعہ کلام " اضطراب " سے انتخاب زمیں میں آسمانوں میں رہا ہوں فرشتوں کے ٹھکانوں میں رہا ہوں میں نانی کی کہانی میں تھا شامل میں دادی کے فسانوں میں رہا ہوں بہا ہوں میں غموں کے آنسوؤں میں خوشی کے شادیانوں میں رہا ہوں تری چاہت کا بھی مقصود تھا میں ترے حیلے بہانوں میں رہا...
  9. سید زبیر

    وہ سراپا سامنے ہے، استعارے مسترد

    لاجواب ، بہت خوب خاک و خوں کا دیکھنا ہی جب مقدر ہے ظفر زندگی کے رنگ سارے ، سب نظارے مسترد
  10. سید زبیر

    کہاں چلے حضور ! ابھی آئے ابھی بیٹھے ابھی دامن سنبھالا ہے تمہاری جاؤں ، جاؤں نے ہمارا دل...

    کہاں چلے حضور ! ابھی آئے ابھی بیٹھے ابھی دامن سنبھالا ہے تمہاری جاؤں ، جاؤں نے ہمارا دل نکالا ہے پلیز جلدی واپس ٓنا
  11. سید زبیر

    آٹھویں سالگرہ سونگ ڈیڈیکیٹ کارنر :) :) :)

    سرکار ! آپ جیسے مہربانوں کے ایسے ہی الفاظ جینے کا حوصلہ دیتے ہیں ۔ رب کریم آپ کو ڈھیروں سعادتیں اور خوشیاں نصیب فرمائے (آمین ثم آمین)
  12. سید زبیر

    تنقید و ترمیم سے ماورا ایک گورا قانون

    صاحبان علم کے لیے ایک بحث طلب موضوع ہے ۔ہمارے لیےحد ادب ۔۔۔۔۔تا قتیکہ مطالعہ اور تدبر و تفکر سے دماغ روشن نہ ہو ۔ ذہن میں کسی قسم کا تعصب ، نفرت، ضد نہ ہو ۔۔۔ مذہب نہیں سکھاتا آپس میں بیر رکھنا، ۔۔
  13. سید زبیر

    آٹھویں سالگرہ سونگ ڈیڈیکیٹ کارنر :) :) :)

    محفل کے مہربان ساتھیوں کے نام یہ خوبصورت سونگ احسان میرے دل پہ تمہارا ہے دوستو یہ دل تمہارے پیار کا مارا ہے دوستو بنتا ہے میرا کام ،تمہارے ہی کام سے ہوتا ہے میرا نام تمہارے ہی نام سے تم جیسے مہرباں کا سہارا ہے دوستو یہ دل تمہارے پیار کا مارا ہے دوستو یاروں نے میرے واسطے کیا کچھ نہیں کیا...
  14. سید زبیر

    مبارکباد ہماری گل پری عینو بٹیا سرخ ہو گئیں

    قرۃالعین اعوان بیٹا ، بیٹا بہت بہت ۔۔۔۔بہت ۔۔۔بہت مبارک ہو ۔ اللہ کریم آپ کو ڈھیروں خوشیاں اور سعادتیں عطا فرمائے ۔ جا کے سسرال گوری میکے کی لاج رکھنا ۔ اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو
  15. سید زبیر

    آٹھویں سالگرہ کچھ ڈیزائننگ محفل کے نام

    خوش رہیں ، محمد صہیب اعظم، لاجواب کاوش
  16. سید زبیر

    عظیم کی شاعری برائے اصلاح و تنقید و تبصرہ

    بہت خوب !@عظیم شہزاد ، واہ جب بھی مطلوب ہُوا درد چھپانا ہم کو اپنے چہرے پہ تبسم سے سجائے آنسو
  17. سید زبیر

    آٹھویں سالگرہ تبصرہ: ہم اور ہماری محفل - محفل کی آٹھویں سالگرہ کے موقع پر ہماری تحریر

    بھائی بھلکڑ ! بہت خوبصورت تحریر، لاجواب ، پورے دھاگے ہی کو دکچسپ بنا دیا ، سدا خوش رہیں آپ کی تقریب رونمائی ادھار ہے اب عید کے پر مسرت موقعہ ہی پر شاندار نمائش ہوگی
  18. سید زبیر

    قمر جلالوی اس تیرے سر کی قسم فرق سرِ مو بھی نہیں

    سر ! بالکل صحیح ، اب تو غنچے بھی اپنی آوازوں میں بجلی کو پکارا کرتے ہیں غالبآ سن انہتر میں حبیب ولی محمد ٹی وی پر بہت آیا کرتے تھے ۔ کیا جادو ہے ان کی آواز میں ۔ وہ دور تھا سر! راتیں تھیں چاندنی جوبن پہ تھی بہار
  19. سید زبیر

    مصطفیٰ زیدی فگار پاؤں مرے،اشک نارسا میرے

    بہت خوب ! واہ وہ چارہ گر بھی اُسے دیر تک سمجھ نہ سکا جگر کا زخم تھا ،نغموں میں ڈھل گیا میرے
Top