ایہہ سوہنا کنوں کہہ دتا جے کرماں والیو!!!!!ہاں وئی سونے ۔۔ پانڈے نئیں تونے ؟؟
بڑا ہاسا نکلن ڈیا وے۔۔۔۔۔۔۔۔
جناب!!!!بہت شکریہ۔
ویسے ان کا خاکہ میرے ذہن میں کسی جسیم فرد کا تھا۔عمر سے "چھوٹے" لگتے ہیں۔۔۔
اس بات کی بھی اجازت نہیں ہےداڑھی مبارک ہے یا نہیں۔۔ ۔ بس اتنا بتا دیں۔
باقی گلاں چھڈو۔۔۔۔۔!!!یہ ہمارا وہ شہزادہ ہے جو تصویریں نہیں بنواتا
۔
کوشش رائیگاں گئی ۔۔۔ایہہ سوہنا کنوں کہہ دتا جے کرماں والیو!!!!!
ویسے عمر بھائی ۔۔۔ آپ نے پھر زیادتی کی ہے۔۔۔ یقین کریں۔میں نے بڑی کوشش کی تھی سیریس ہونے کی!!!
جناب سبق نہیں مینیو سیلیکٹ کر رہا ہوں۔اچھا سبق یاد کرتے رہے ہیں امجد بھائی
ہنسنا تھا ویسے ۔۔جناب سبق نہیں مینیو سیلیکٹ کر رہا ہوں۔
جی؟ہنسنا تھا ویسے ۔۔
جی اکھاں پیا ۔۔۔
اور انکلتصویریں، بھیا لوگ ،کھانا سب کچھ زبردست!
ارے بابا! آپ تو ہیں ہی اتنے اچھے ۔۔مجھے کہنے کی ضرورت تھی کیا؟اور انکل
اب یہ پتہ نہیں میری تعریف ہوئی ہے یا پھرتصویریں تو جیسی ہیں، ہیں البتہ تصویروں میں جو لوگ ہیں وہ بہت اچھے ہیں
مکھن کو مکھن کیا لگانا یارباقی گلاں چھڈو۔۔۔ ۔۔!!!
خرم بھائی نے شہزادہ کہہ دتا اے!!!
خرم بھائی ایس مکھن دی کوئی خاص وجہ!!!!
اس جگہ کی تو ہم نے تصویریں ہی نہیں بنائی جس جگہ ہم پہلے تشریف فرما ہوئے تھےزبردست۔ خرم نے تو کمال کر دیا۔
سب کچھ ہی زبردست ہے۔ محفلین، جگہ، کھانا، دعوت، تصاویر