وارث صاحب، مغل صاحب اور نظامی صاحب بہت شکریہ میرے ناقص علم میں اضافہ فرمانے کا۔
جی نظامی صاحب آپ نے درست فرمایا، میں (ہے کہ) کو (ہیکہ) لکھ دیتا ہوں اور (تجھ سے) کو تجھسے لکھا ہے، میں یہ ایک مصرعے کی دوسرے مصرعے سے طوالت کو گھٹانے کیلیئے لکھتا ہوں، محتم اگر آپ یہ فرما دیتے کہ اس سے کیا فرق پڑتا...