نتائج تلاش

  1. ایم اے راجا

    غزل برائے اصلاح۔

    دشتِ دل میں تماشہ کیسا ہے شور و غل بے تحاشہ کیسا ہے شہرِ یزداں میں چشمِ دل تونے عشق جاں کن تلاشہ کیسا ہے ذہنِ ویراں نے خوابِ تشنہ میں حسنِ جاناں تراشہ، کیسا ہے؟ کسکی آمد ہے صحنِ گلشن میں گل پہ طاری یہ رعشہ کیسا ہے ضربِ غم گر نہیں لگی راجا درد پھر بے تحاشہ کیسا ہے
  2. ایم اے راجا

    کون کس کو مس کر رہا ھے 9

    میں خرم شہزاد خرم کو مس کر رہا ہوں جو کہ شادی کے بعد ایسے غائب ہوئے ہیں جیسے کہ وہ کیا کہتے ہیں کہ پتہ نہیں کس کے سر سے سینگ!
  3. ایم اے راجا

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 26

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
  4. ایم اے راجا

    ماں ! تیرے نام۔

    زندگی کو دوام تجھ سے ہے میرا سب احترام تجھ سے ہے یہ جو خوشبو ہے گھر میں، تیری ہے میرا عشقِ تمام تجھ سے ہے رات دن بس خیال ہے تیرا صبح تجھ سے یہ شام تجھ سے ہے دھوپ میں سائباں، دعا...
  5. ایم اے راجا

    ماں ! تیرے نام۔

    بہت شکریہ محترم استاد۔ اصل میں مجھے سکھایا میں شک ہوا کہ، ی کے بعد ا کا گرانا جائز نہیں کیا ہم ی کے بعد بھی الف کو ہر جگہ گرا سکتے ہیں؟ آپکے مصرعے میں نے شامل کر لیئے ہیں،مہکا مہکا میں واقعی میں اتنا مہک گیا کہ یہ خیال ہی نہ رہا کہ مصرعہ بحر سے خارج ہے۔ بہت شکریہ استادِ محترم۔
  6. ایم اے راجا

    ماں ! تیرے نام۔

    بہت شکریہ استادِ محترم۔ میں نے آپکے نشاندہی شدہ اشعار کو کچھ یوں تبدیل کیا ہے، آپکا کیا فرماتے ہیں؟ 1۔ ہاں اب ہوئی نا بات!! گھر میں جو ہے وہ خوشبو تیری ہے میرا عشقِ تمام تجھ سے ہے ۔۔۔ پہلے مصرع میں بہتری کی گنجائش ہے۔ مثلا وہ جو خوشبو ہے گھر میں، تیری ہے مہکا مہکا ہے گھر تری...
  7. ایم اے راجا

    وحشتیں، خوف، گھٹن اوڑھ کے سو جاتا ہوں۔ امین اڈیرائ۔

    جیلانی صاحب اور سخنور صاحب شکریہ، شکریہ ادا کرنے کا۔
  8. ایم اے راجا

    ماں ! تیرے نام۔

    ارے بھائی کیا بات ہے، کیا اصلاح کا سلسلہ موقوف کر دیا گیا ہے یا پھر یہ دھاگہ صرف ہمیں ہی نظر آتا ہے، باقی اہلِ سخن کی نظروں سے اوجھل ہے، وارث بھائی آپ آئے شکریہ کا بٹن دبایا اور چلے گئے کچھ تو کہتے جنابِ من۔
  9. ایم اے راجا

    مبارکباد خرم شہزاد خرم کو شادی خانہ آبادی مبارک

    مبارک ہو خرم صاحب، سندھی میں ایک کہاوت ہے، اسکا اردو ترجمہ ہے، اچھا ہوا یار تم بھی سارے جہان جیسے ہو گئے، اب پتہ چلے گا کہ کتنے بیس کا سو ہے اور کتنے سو کا ہزار، ارے نہیں نہیں ڈرنے کی کوئی ضرورت نہیں میں تو مذاق کر رہا ہوں، اللہ آپکی شادی خانہ آبادی مبارک کرے اور یہ ہمیشہ ہمیشہ کے لیئے آپ...
  10. ایم اے راجا

    تعارف سلام قبول کیجئے

    السلام علیکم خوش آمدید
  11. ایم اے راجا

    ماں ! تیرے نام۔

    استادِ محترم مجھے افسوس ہیکہ مجھ سے غلطی ہو گئی، اصل میں میں نے لیپ ٹاپ پر ٹائپ کی تھی اور لائٹ تھی نہیں ٹائپنگ کی شدید غلطیاں ہو گئیں اور پھر میں نے چیک بھی نہیں کیا دوبارہ، میں درست کیئے دیتا ہوں، مزید آپ کی نظرِ کرم کا انتظار رہے گا۔ شکریہ۔
  12. ایم اے راجا

    وحشتیں، خوف، گھٹن اوڑھ کے سو جاتا ہوں۔ امین اڈیرائ۔

    وحشتیں، خوف، گھٹن، اوڑھ کے سو جاتا ہوں اور کچھ دل کی لگن اوڑھ کے سو جاتا ہوں جب بھی یادوں کے دریچوں سے دھواں اٹھتا ہے اپنی آہوں کی جلن اوڑھ کے سوجاتا ہوں چھوڑ جاتے ہیں جو احباب میرے آنگن میں تلخ لفظوں کی چبھن اوڑھ کے سوجاتا ہوں روز دھرتی کو بناتا ہوں میں بستر اپنا اور پھر سر پہ گگن...
  13. ایم اے راجا

    غزل: تراخیال سراسر بنا رہا ہے مجھے -- از: م۔م۔مغل

    اتارتا ہی نہیں چاک سے مجھے فنکار ازل سے کوئی برابر بنا رہا ہے مجھے واہ مغل بھائی بہت خوب پوری غزل ہی خوب ہے مگر یہ مصرع بہت خوب یا شاید حسبِ حال ہے
  14. ایم اے راجا

    غزل - تمھاری فتح کا اعلان کرنا چاھتا ہے

    بہت خوب غزل کہی ہے فصیح صاحب داد قبول ہو!
  15. ایم اے راجا

    راز کی بات کوئی کیا جانے ۔۔۔۔۔۔ عمران شناور

    میرے حصے میں ہجر آیا ہے ہجر کی رات کوئی کیا جانے واہ واہ عمران صاحب بہت خوب کہی ہے واہ واہ
  16. ایم اے راجا

    ماں ! تیرے نام۔

    تمام اہلیانِ محفل واہلِ سخن کو السلام علیکم۔ بہت عرسے بعد کچھ کہنے کی ہمت ہوئی ہے، سو ماں کے لیئے کچھ کہنے کی اپنی سی کوشش کی ہے، اصلاح اور آرا کیلیئے پیشِ خدمت ہے۔ زندگی کو دوام تجھ سے ہے میرا سب احترام تجھ سے ہے گھر میں جو ہے وہ خوشبو تیری ہے میرا عشقِ تمام تجھ سے ہے رات...
  17. ایم اے راجا

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 26

    صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم۔
Top