نتائج تلاش

  1. کاشفی

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    وہی قاتل، وہی شاہد، وہی منصف ٹھہرے اقربا میرے کریں قتل کا دعویٰ کس پر (شاعر: مجھے معلوم نہیں)
  2. کاشفی

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    پوچھے گا جو خدا تو یہ کہہ دیں گے حشر میں ہاں ہاں گناہ کیا تری رحمت کے زور پر (شاعر: مجھے معلوم نہیں)
  3. کاشفی

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    لجا کر، شرم کھا کر، مُسکرا کر دیا بوسہ مگر منہ کو بنا کر (شاعر: مجھے معلوم نہیں)
  4. کاشفی

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    اذاں ہورہی ہے پلا جلد ساقی عبادت کریں آج مخمور ہوکر (شاعر: مجھے معلوم نہیں)
  5. کاشفی

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    جنت سے جی لرزنے لگا جب سے یہ سُنا اہلِ جہاں وہاں بھی ملیں گے یہاں کے بعد (شاعر: مجھے معلوم نہیں)
  6. کاشفی

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    ہم خون کی قسطیں تو کئی دے چکے لیکن اے خاکِ وطن قرض ادا کیوں نہیں ہوتا (شاعر: مجھے معلوم نہیں)
  7. کاشفی

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    کہا میں نے مرتا ہوں تم پر تو بولے نکلتے نہ دیکھا جنازہ کسی کا (شاعر: مجھے معلوم نہیں)
  8. کاشفی

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    کمسنی کا حُسن تھا وہ، یہ جوانی کی بہار تھا یہی تل پہلے بھی رُخ پر مگر قاتل نہ تھا (شاعر: مجھے معلوم نہیں)
  9. کاشفی

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    ڈال دو سایہ اپنے آنچل کا ناتواں ہوں کفن بھی ہو ہلکا (شاعر: مجھے معلوم نہیں)
  10. کاشفی

    آج کا شعر - 5

    وہ کافر نگاہیں خدا کی پناہ جدھر پھر گئیں فیصلہ ہوگیا (شاعر: مجھے معلوم نہیں)
  11. کاشفی

    آج کا شعر - 5

    میں تو برباد ہوگیا ہوں مگر اب کسی کو نہ آسرا دینا (شاعر: مجھے معلوم نہیں)
  12. کاشفی

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    مُسکرانے کا یہی انداز تھا جب کلی چٹکی تو وہ یاد آگیا (شاعر: مجھے معلوم نہیں)
  13. کاشفی

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    خامشی سے ہزار غم سہنا کتنا دشوار ہے غزل کہنا (شاعر: مجھے معلوم نہیں)
  14. کاشفی

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    جس طرف تونے کیا ایک اشارہ نہ جیا نہ جیا آہ تری چشم کا مارا نہ جیا (شاعر: مجھے معلوم نہیں)
  15. کاشفی

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    نہیں بھائی۔ شاعر کا نام معلوم نہیں۔ اس لیئے لکھ رہا ہوں کہ مجھے معلوم نہیں۔:)
  16. کاشفی

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    جب تک بکا نہ تھا تو کوئی پوچھتا نہ تھا تونے خرید کر مجھے انمول کردیا (شاعر: مجھے معلوم نہیں)
  17. کاشفی

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    جب اتنی بےوفائی پر دل اس کو پیار کرتا ہے تو یارب وہ ستمگر باوفا ہوتا تو کیا ہوتا (شاعر: مجھے معلوم نہیں)
  18. کاشفی

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    تم لگاتے چلو اشجار جدھر سے گزرو اس کے سائے میں جو بیٹھے گا دعا ہی دے گا (شاعر: مجھے معلوم نہیں)
  19. کاشفی

    آج کا شعر - 5

    ترا ملنا، ترا نہیں ملنا اور جنت ہے کیا جہنم کیا (شاعر: مجھے معلوم نہیں)
  20. کاشفی

    آج کا شعر - 5

    پوچھا جو میں نے یار سے انجام سوز عشق شوخی سے اک چراغ کو اس نے بجھا دیا (شاعر: مجھے معلوم نہیں، کراچی پاکستان:))
Top