گُل زیب بھیا کچھ کچھ باتیں سمجھ میں آئیں کہ اردو سے ملتی جلتی ہے میں نہ وہ دھاگہ دیکھا تھا جس میں آپ پہاڑی زبان پر کام کر رہے ہیں ۔آپ کی خوش آمدید اور محبت کا بے حد شکریہ
وہ ایشو مجھے پتہ ہے لئیق بھائی لیکن اگر ان سے مل کر ان کی رائے جاننے کی کوشش کی جاتی اور وہی لکھا جاتا تو بہتر ہوتا میں نے محض اصولوں کی بات کی ہے بقیہ آپ تو خدا سے بھی تصوراتی انٹرویو کر سکتے ہیں یہ تو آپ کے اوپر ہے کس نے کس کو روکا ہے