نتائج تلاش

  1. محمد علم اللہ

    عظیم کی شاعری برائے اصلاح و تنقید و تبصرہ

    نظر کے سامنے رکها ہے جو کچه، خوبصورت ہے مگر جو کچه نہاں ہے وہ، بہت ہی خوب ہوتا ہے سبحان اللہ
  2. محمد علم اللہ

    محفل کی بارہ دری

    بڑوں کو تو ایسے بھی دیر گئے رات تک نہیں جاگنی چاہئے ہر وقت بچوں پر نظر رکھنا کوئی اچھی بات ہے کیا ذرا گپ شپ تو کرنے دیجئے۔کان لگاکے کیا کیا سُن رہے آپ
  3. محمد علم اللہ

    محفل کی بارہ دری

    کون کون ابھی تک نہیں سویا
  4. محمد علم اللہ

    آج کی تصویر - 1

    ہندوستان میں بھی مل جاتا ہے
  5. محمد علم اللہ

    اردو گرامر چیکر

    افسوس صد افسوس
  6. محمد علم اللہ

    ہنسا ہنسا کر لوٹ پوٹ کردینے والا لطیفہ

    یہ کیا بات ہوئے آپ بیٹھیں گے اور میں کھڑا رہوں کب سے کھڑا کھڑا پاوں دکھ رہا
  7. محمد علم اللہ

    ہنسا ہنسا کر لوٹ پوٹ کردینے والا لطیفہ

    اتر گیا اب بتائیے :):):):)
  8. محمد علم اللہ

    ہنسا ہنسا کر لوٹ پوٹ کردینے والا لطیفہ

    محمد اسامہ سَرسَری بھیا اب میرا انعام تو دے دیجئے :chill:
  9. محمد علم اللہ

    رنگ ، نوراور خوشبوکا سفر

    اہا ہا کیا پیاری زبان ہے سبحان اللہ رنگ ،نور اور خوشبو کی زبرست محفل سجائی ہے چاچو آپ نے جزاکم اللہ اللہ نذر بد سے بچائے میری یہی دعا ہے ۔
  10. محمد علم اللہ

    پہاڑی زبان

    اچھا سلسلہ ہے لیکن ہم تو کچھ نہیں سمجھے بھیا ۔ اللہ آپ کی کوششوں کو کامیاب کرے
  11. محمد علم اللہ

    میں اک اچھا بچہ ہوں ۔۔۔ (بچوں کے لیے نظم)

    کیا بات ہے بھیا جی اب ہم بڑوں میں شامل ہو گئے دیکھئے( چھوٹا بھائی ایڑی اٹھا اٹھاکے )۔۔۔۔آپ کے کندھے تک آ رہا نا میرا سر:chill:
  12. محمد علم اللہ

    میں اک اچھا بچہ ہوں ۔۔۔ (بچوں کے لیے نظم)

    واقعی عمدہ نظم ہے بہت خوب اسامہ بھائی جزاکم اللہ
  13. محمد علم اللہ

    توجہ کی گذارش

    حسینی بھیا جواب کا بے حد شکریہ جزاکم اللہ
  14. محمد علم اللہ

    غزل:مجھ پہ پوری جو تو کھلی ہوئی ہے (مہدی نقوی حجازؔ)

    ناسمجھ جبرئیل سے اک بار گفتگو میری سرسری ہوئی ہے واہ واہ کیابات ہے۔۔
Top