جی ذہن میں وہی تھا میں لکھ نہیں پایا آج فون آیا تھا پروفیسر ونود گُپتا کا ابھی دعوت نامہ نہیں ملا ہے
لیکن انھوں نے کہا ہے کل تک میل کرنے کا ٹاپک اچھا لگا تو میں نے سوچا آج ہی سے موڈ بنا لوں اور محفلین سے بھی کچھ مدد لے لوں ۔
"میڈیا (کے میدان )میں فارغین مدارس کے لیے امکانات"
اس ٹاپک پر مجھے ایک پیپر پرزنٹ کرنا ہے
کیا کیا باتیں آ سکتی ہیں اس میں آپ لوگوں کے ذہن میں کچھ نکات ہو تو بتائیں ۔۔۔۔۔
کوئی مضمون ،مقالہ وغیرہ ہو تو شیر کریں
مہربانی ہوگی
علم
مولانا محمد علی جوہر رحمۃ اللہ علیہ کا مقبرہ فلسطین میں ہے اس کی وجہ ۔مولانا کو فلسطین میں کیوں دفنایا گیا اور کے پیچھے کیا محرکات تھیں یا کیا وجوہات کیا تاریخی عوامل ؟؟؟مجھے اس کی تفصیلات معلوم کرنا ہے ÷۔۔۔۔۔
بھلا ہو ہماری ہندوستانی بسوں کی حالت زار اور سڑکوں کی خستہ حالی کا، مجال ہے اپنے ڈھرے سے کبھی اتر جائیں! ڈرائیور بے چارہ کرے بھی تو کیا کرے۔پطرس بخاری کی زبان میں لچر پچر کے شورسے کان پڑی آواز سنائی نہ دیتی ہو اور سڑک بھی اس میں اپنا ہاتھ بٹا رہی ہواور مرزا صاحب کی سائیکل کی طرح اسٹارٹ ہوتے ہی...