نتائج تلاش

  1. محمد ندیم اعظم

    کیا آپ ٹین ایجز ہیں؟

    اچھی دھمکی ہے جناب
  2. محمد ندیم اعظم

    تعارف ایم این اے کا کھڑاک

    میری زیادہ تر دلچسپیاں غیر نصابی ہی ہیں۔ آپ کو یہ جان کر حیرت ہوگی۔ کہ میں سپورٹس نہیں کھیلتا۔ نہ کرکٹ نہ فٹبال، نہ بیڈمنٹن کوئی آؤٹ ڈور مصروفیت نہیں ہے صرف کتابیں پڑھنا، کمپیوٹر چلانا یہ میری مصروفیت میں سے ہیں سب سے اھم بات میں دن میں کم از کم 3 گھنٹے نیوز چینلز دیکھتا ہوں
  3. محمد ندیم اعظم

    تعارف ایم این اے کا کھڑاک

    ہا کیا پوچھ لیا جناب
  4. محمد ندیم اعظم

    کیا آپ ٹین ایجز ہیں؟

    ابھی تک مجھے اس محفل پر فہد، مرک اور تمہارے سوا کوئی ٹین ایجز نہیں ملا۔ کیا آپ کی نظر میں کوئی ہے
  5. محمد ندیم اعظم

    کیا آپ ٹین ایجز ہیں؟

    مرک کدھر ہیں
  6. محمد ندیم اعظم

    کیا آپ ٹین ایجز ہیں؟

    واہ محترمہ کیا احسان کیا آپ نے ویسے اب ھم یہ کہنے کے قابل ہیں کہ ملائکہ نے ھماری لاج(عزت) رکھ لی
  7. محمد ندیم اعظم

    کیا حال ہے جناب؟

    کیا حال ہے جناب؟
  8. محمد ندیم اعظم

    تعارف ایم این اے کا کھڑاک

    ابھی کلاسز شروع نہیں ہویئں۔ صرف اکیڈمیز کا کام ہورہا ہے علاوہ ازیں دو دن پہلے لاہور LUMS سے واپسی ہوئی ہے۔ دراصل LUMS یونیورسٹی کے National Outreach Program کے تحت امتحانات میں 10000 سٹوڈینٹس میں سے 250 سٹوڈینٹس کوچنگ سیشن کے لیئے منتحب ہوئے تھے جن میں ھم بھی شامل تھے۔ انہوں نے ھم 250 طلباء و...
  9. محمد ندیم اعظم

    تعارف ایم این اے کا کھڑاک

    السلام علیکم: صاحبان ھم بوریولہ میں سکونت پذیر ہیں۔ پیدائش بوریولہ کے نواحی گاؤں 293/E.B کی ہے مابدولت 2nd year FSc پری اینجینئرنگ کے سٹوڈینٹ ہیں۔ بوریولہ گورنمنٹ کالج کو شرف تعلم بخشا ہے۔ میٹرک کریسنٹ ماڈل ہائی سکول بوریوالہ سے 761/850 نمبر حاصل کرکے پاس کیا۔ فرسٹ ائیر کے پیپرز دے...
  10. محمد ندیم اعظم

    کیا آپ ٹین ایجز ہیں؟

    السلام علیکم: ہائے یہ بابے جناب آپ لگتا ہے Divide and Rule کو استعمال کررہے ہیں۔ لیکن ھم آپ کی اس سازش کو ناکام بنا دیں گے کیوں مرک کیوں ملائکہ اب تو معاملہ ھماری عزت کا ہے لوٹ آیئے
  11. محمد ندیم اعظم

    کیا آپ ٹین ایجز ہیں؟

    کیا کوئی ٹین ایجز نہیں السلام علیکم: لگتا سب ٹین ایجز، ٹین ایجز کے احاطے سے باہر جا چکیں ہیں۔ ملائکہ، مرک کہاں ہو آپ سب بابا ھم نے یہاں سب ٹین ایجز نے مل کر محفل کے بابوں کے خلاف منصوبہ بندی کرنا ہے او جلدی آؤ
  12. محمد ندیم اعظم

    تعارف ایم این اے کا کھڑاک

    السلام علیکم: محترم ھماری زندگی کا فلسفہ ہے کہ تھوڑی بہت لڑائی ایک خوشگوار زندگی کے لیئے ضروری ہوتی ہے۔ ویسے آپ کا کیا خیال ہے
  13. محمد ندیم اعظم

    تعارف ایم این اے کا کھڑاک

    مس زینب جب مشرف صاحب کو سیاسی پناہ دی جا سکتی ہے تو ھمیں کیوں نہیں؟ ویسے بھی این آر او کے پانی سے پاک صاف ہوچکے ہیں۔ کیوں اب بھی کوئی پرابلم ہے۔
  14. محمد ندیم اعظم

    تعارف ایم این اے کا کھڑاک

    محترم شمشاد صاحب ھم کل تین بھائی اور ایک بہن ہیں۔ مابدولت سب سے بڑے ہیں کیا ہوا؟ جناب
  15. محمد ندیم اعظم

    تعارف ایم این اے کا کھڑاک

    السلام علیکم: جناب آپ فکر مت کریں۔ ھم امریت کی پیداوار نہیں۔ اگر ہوں بھی تو ٹینشن لینے کی ضرورت نہیں۔ سات سال کی جلاوطنی کاٹنے تک قوم سب کچھ بھول جاتی ہے۔ ویسے بھی جیو ہے جج بحالی کا نعرہ لگا دیں گے۔ واہ واہ ہوجائے گی
  16. محمد ندیم اعظم

    تعارف ایم این اے کا کھڑاک

    السلام علیکم: جناب میں نے شروع میں بیان کیا کہ دو عوامل کی وجہ سے میں تعارف کے لیئے پیش ہوا۔ ایک تو مشرف اور ایک۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آپ تو جانتے ہیں کہ ھم آپ کی بات نہیں ٹال سکے ساری دنیا سن لے ھمیں اپنا باسی تعارف کرانے کی پیشکش م۔م۔مغل صاحب نے کی تھی۔ اب؟
  17. محمد ندیم اعظم

    تعارف ایم این اے کا کھڑاک

    درست فرمایا آپ نے بگر کچھ باتیں اندر کی ہوتی ہیں انہیں اندر ہی رہنے دینا ہی بہتر ہے
  18. محمد ندیم اعظم

    صدر پرویز مشرف مستغفی

    السلام علیکم: بالکل محترمہ آپ نے درست فرمایا۔ میں سو فیصد آپ سے متفق ہوں اب دیکھیں گے کہ زرداری اینڈ کمپنی کیا کیا کرتے ہیں۔ اب ان کا بہانہ بھی ختم ہوگیا۔
  19. محمد ندیم اعظم

    تعارف ایم این اے کا کھڑاک

    واہ محترمہ واہ ھم ایم این اے ہیں کہیں بھی آجا سکتے ہیں۔ آپ کاہے کو پوچھتی ہیں آپ کی اتھارٹی کیا ہے۔ چاند بابو(تھانیدار) صاحب دیکھیئے یہاں سرعام مابدولت کی تذلیل کی جارہی ہے۔ آپ کا تبادلہ یہاں کیوں کرویا ہے؟
  20. محمد ندیم اعظم

    تعارف ایم این اے کا کھڑاک

    السلام علیکم: جناب کس مطلب کی بات کررہے ہیں۔
Top