کیا آپ ٹین ایجز ہیں؟

شمشاد

لائبریرین
دھمکی نہیں ہے صاحب حقیقت بیان کر رہا ہوں۔

ہم بھی آپ کی کسی بھی سازش کو کامیاب ہونے سے پہلے اتنا طول دیں گے کی آپ ٹین ایج سے ہی باہر ہو جائیں گے۔
 

ملائکہ

محفلین
واہ واہ اس بات سے تو انکار نہیں کیا جاسکتا ہے ہمیں نکلنا ہے اس ٹین ایج سے پر باور کرانے کا انداز ہی نرالا ہے شمشاد انکل:):)
 

شمشاد

لائبریرین
ایک تو یہ زبردستی کی بھتیجی انکل انکل کہہ کر میرے پلے پڑ رہی ہے۔ لگتا ہے قانونی کاروائی کرنی ہی پڑے گی۔
 

شمشاد

لائبریرین
او ہو بھئی تم غلط سمجھی ہو، میرا مطلب ہے تمہیں باقاعدہ بھتیجی بنانے کے لیے قانونی کاروائی کرنی پڑے گی۔
 

مرک

محفلین
السلام علیکم:
لگتا سب ٹین ایجز، ٹین ایجز کے احاطے سے باہر جا چکیں ہیں۔ ملائکہ، مرک کہاں ہو آپ سب
بابا ھم نے یہاں سب ٹین ایجز نے مل کر محفل کے بابوں کے خلاف منصوبہ بندی کرنا ہے
او جلدی آؤ
السلام علیکم میں آگئی:):):):):)
 

زونی

محفلین
لو کر لو گل ، مجھے کسی نے بتایا ہی نہیں کہ میرے لئے باقاعدہ دھاگہ کھلا ہوا ھے،،،:grin::cool:

اب روزانہ ادھر ہی حاضری لگایا کروں گی :hatoff:
 
Top