السلام علیکم:
غالباً آپ نئی ہیں، آپ کو خوش آمدید محترمہ
آپ چھوڑیں اس بات کو کہ ٹین ایجز 13 سے 19 سال تک ہوتی ہے۔ یا 13 سے 23 تک۔
اپنی محفل ہے اپنا اختیار ہے
کچھ بھی کہہ سکتے ہیں۔
آخر جب اس ڈیموکریٹک دور میں ایم این اے اجازت فرما رہے ہیں۔
تو باقی کس کی چلتی ہے۔