نتائج تلاش

  1. محمد ندیم اعظم

    جناب پی ایچ پی پر بھی نظر شفقت فرمایئں

    مگر جناب بات تو پوری سن لیں السلام علیکم: جناب میں صرف اردو پیڈ کی انٹیگریشن چاہتا ہوں پلیز۔ اس بارے میں آپ مدد کریں کیونکہ آپ ہی تو ویب پیڈ کے لکھاری ہیں جناب میں صرف سپورٹ شامل کرنا چاہتا ہوں ۔ کسٹمائزیبیلٹی کی خیر ہے صرف اردو پیڈ، اردو لکھنے کی سپورٹ،
  2. محمد ندیم اعظم

    جناب پی ایچ پی پر بھی نظر شفقت فرمایئں

    السلام علیکم: محترم صاحبان۔ بندہ پھر آپ کے ہاں حاضر ہے جناب اب دراصل میں phpBB3 فورمز پر AeroBlue سٹائل استعمال کیے ہوئے ہوں۔ میں چاہ رہا تھا کہ کسی طرح اس میں اردو ویب پیڈ انٹیگریٹ کردیا جایا۔ اگرچہ اردو پی ایچ پی بی بی 3 دستیاب ہے۔ مگر تھیم اور فونٹس سائز خوشنما معلوم نہیں...
  3. محمد ندیم اعظم

    پی ایچ پی بی بی 3 میں اردو ویب پیڈ

    جناب ہمیں بھی کچھ وقت دے دیں السلام علیکم: جناب میں ڈواؤن لوڈ سے درج بالا فائل ڈاؤن لوڈ کرنا چاہ رہا تھا مگر وہ فائل ہی نہییں کھلتی اور password اور user name کا مطالبہ کرتی ،ہے please help me in this regard
  4. محمد ندیم اعظم

    کیا کوئی پاکستانی ای میل والی سائیٹ ہے؟

    آگے آگے دیکھیں ہوتا ہے کیا السلام علیکم:
  5. محمد ندیم اعظم

    اراکینِ محفل میں سے آپکو کون اچھا لگتا ہے اور کیوں؟

    جناب کہاں حائب ہوگئے السلام علیکم؛ سارے صاحبان کہاں چلے گئے آج سارا دن کوئی پوسٹ نہیں ہویئ۔ کہتے مجھے تھے اور خود ؟ اچھا دیکھتے ہیں شاید آپ کو ھماری حاضری پسند نہیں آئی۔ ھم جاوے ہیں۔ پھر کبھی نہیں آویں گے لو اب چپ کرجایئں اور آجایئں واپس
  6. محمد ندیم اعظم

    کیا کوئی پاکستانی ای میل والی سائیٹ ہے؟

    جناب انڈیا کی ایک اور ائٹ باقی ہے۔ السلام علیکم: جناب میں نہیں جانتا کہ پاکستان کی کوئی سائٹ اگر ای میل کی سروس فراھم کیے ہوئے ہو۔ مگر انڈیا کی ایک اور سائٹ ہے www.indiatimes.com آپ اسے دیکھ سکتے ہیں۔ اور دیکھیئے اپنے پڑوسیوں کی قابلیت اور ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ wish all the...
  7. محمد ندیم اعظم

    اراکینِ محفل میں سے آپکو کون اچھا لگتا ہے اور کیوں؟

    جب صبر کا پیمانہ لبریز ہوجاتا ہے تو آدیتے ہیں السلام علیکم: شمشاد بھائی شکریہ ۔ دراصل میں فرسٹ ائیر کا سٹوڈینٹ ہوں۔ اور نان میڈیکل FSc پڑھ رہا ہوں۔ 5 جون کو پیپر ہیں۔ تیاری بھی کرنی ہے اور کر بھی رہا ہوں۔ اپنی پوزیشن بھی برقرار رکھنی ہے مبارکبادیں بھی سمیٹنی ہیں۔ چناچہ بغیر محنت کے...
  8. محمد ندیم اعظم

    جملہ ہائے جملہ ہائےجملہ۔ جملہ ایکسٹینشنز

    باسم صاحب متوجہ ہوں السلام علیکم: جناب بہت بہت شکریہ۔ کہ آپ نے مجھے توجہ کے قابل سمجھا۔ برائے مہربانی ذرا جلد بتا دیں گے کہ اسے کیسےآف کرنا ہے۔ i am looking you forward
  9. محمد ندیم اعظم

    اراکینِ محفل میں سے آپکو کون اچھا لگتا ہے اور کیوں؟

    ھمیں تو دو ہی اچھے لگتے ہیں السلام علیکم؛ جناب ھم تو نبیل بھائی کے دیوانے ہین کونکہ انہوں سے میں اپنی ویب سائٹ بنانے کے لئیے انسپائرڈ ہوا۔اور ویب سائٹ بنانے کی غرض سے جو بھی مشکلات آئیں انہیں انہی کے تعاون سے حل کیا۔ اور ابھی بھی ان کی رہنمائی میرے ساتھ ہے اللہ ان کو اس کی جزا دے۔ نجانے...
  10. محمد ندیم اعظم

    جملہ ہائے جملہ ہائےجملہ۔ جملہ ایکسٹینشنز

    جی جناب میرے لئیے کیا حکم ہے السلام علیکم: جی جناب اب میرے لائق کیا حکم ہے۔ اب مجھے کیا کرنا چاہیے
  11. محمد ندیم اعظم

    جملہ ہائے جملہ ہائےجملہ۔ جملہ ایکسٹینشنز

    جناب ندیم حاضر ہے السلام علیکم: جی ہاں جناب سیف موڈ ہے۔ مندرجہ ذیل سیٹنگز نظر آوے ہیں Safe Mode: On Open basedir: /home/burewala:/usr/lib/php:/usr/local/lib/php:/tmp Display Errors: On Short Open Tags: On File Uploads: On Magic Quotes: On Register Globals: Off...
  12. محمد ندیم اعظم

    جملہ ہائے جملہ ہائےجملہ۔ جملہ ایکسٹینشنز

    جناب بندہ انتظار کرکے بوڑھا ہوا چاہتاہے۔ السلام علیکم: جی کیا ناراضگی ہے یا آپ ہمیں اس قابل نہیں سمجھتے کہ ہمارے سوال کا جواب لکھ دیں جناب مہربانی فرمائیں looking you forward
  13. محمد ندیم اعظم

    جملہ ہائے جملہ ہائےجملہ۔ جملہ ایکسٹینشنز

    جناب ناکامی حائل ہے السلام علیکم: جناب بندے نے آپ کے کہے پر عمل کیا مگر ناکامی پھر منہ چڑھارہی تھی۔ جناب خدارا مدد کیجیئے
  14. محمد ندیم اعظم

    جملہ ہائے جملہ ہائےجملہ۔ جملہ ایکسٹینشنز

    جناب بندہ انتظار کرکے بوڑھا ہوا چاہتاہے۔ السلام علیکم: جناب مہربانی فرمائیں۔ بندہ آپ کی نظر شفقت چاہتا ہے۔
  15. محمد ندیم اعظم

    نوسالہ ڈکٹیٹرشپ اور معیشت

    آپ کا تفصیلی جواب کچھ وقت ٹہر کر دوں گا۔ ادھار رہا۔
  16. محمد ندیم اعظم

    جملہ ہائے جملہ ہائےجملہ۔ جملہ ایکسٹینشنز

    السلام علیکم؛ بندہ ناچیز www.burewala.info کو بنانے بیٹھا جملہ استعمال کیا مشکلات نے راستا روکا۔ اردو محفل کی چادر سلیمانی سے بچتا بچتا نکل گیا مگر پھر ایک اور عفریت سامنے آکھڑا ہوا بچ بچا نہ ہوا۔ اور ٹاکرا ہوگیا پہلے تو خود گوگل صاحب کہ راہ دیکھی لیکن مجبور اور لاچاری کی حالت میں...
  17. محمد ندیم اعظم

    نوسالہ ڈکٹیٹرشپ اور معیشت

    ندیم حاضر ہے السلام علیکم: جناب یہی تو رونا ہے آوے کا آوا بگڑا ہووے ہے
  18. محمد ندیم اعظم

    نوسالہ ڈکٹیٹرشپ اور معیشت

    بندہ پھر حاضر ہے السلام علیکم: صاحبان محترم جہاں تک تعلق ہو ترقی کا تو کوئی شک نہیں کہ صدر مشرف کے دور حکومت میں جو ڈویلپمینٹس ہویئں ان کا کوئی جواب نہیں۔ آپ میڈیا کو دیکھ لیں ایسے سانپ ہر کوئی نہیں پالتا۔ یہ صرف مشرف صاحب کے دل گردے کا کام ہے کہ اس سانپ کو آستین میں لیے بیٹھے تھے۔...
  19. محمد ندیم اعظم

    نوسالہ ڈکٹیٹرشپ اور معیشت

    نقار خانے میں طوطی کی آواز السلام علیکم: محترم دوستو آپ کی بات چیت کافی اچھی چل رہی ہے۔ بندہ ناچیز اس تھریڈ کے آغاز سے ہی خاموش قاری تھا۔ مگر اب اس جال خاموشی کے تارتار کرکے آپ کے ہاں حاضری چاہتا ہے۔ صاحبان محترم میں خود بھی ذاتی طور پر صدر محترم مشرف صاحب کا...
  20. محمد ندیم اعظم

    جناب ندیم پھر آپ کے دربار میں حاضر ہے

    جناب ندیم آپ کی نظر شفقت چایتا ہے السلام علیکم: محترم باسم صاحب بندہ Joomla version 1.5.2 کا استعمال کیے ہوئے ہے۔ اب بتائیں کہ اصل مسئلہ کیا ہے؟ مسئلہ رجسٹریشن پراسسس میں رہا ہے امید ہے کہ رہنمائی فرمائیں گے looking you forard
Top