نتائج تلاش

  1. محمد ندیم اعظم

    مبارکباد آئی لو یو ،۔۔

    ایم این اے حاضری چاہتے ہیں السلام علیکم: کیا ھم یہاں وارد ہوسکتے ہیں۔ گر اجازت ہو ورنہ چلے دیتے ہیں
  2. محمد ندیم اعظم

    ایم این اے اپنی حقیر کاوش کے بارے میں آپ کی رائے طلب کیا چاہتا ہے

    السلام علیکم: جی تو جناب اردو محفل کا دیا ہوا عصا منزل کی طرف اندھیری راہوں میں ھمارا چولی دامن کا ساتھ رہا۔ نبیل بھائی کا احسان بڑھتا گیا۔ مگر ھم ثابت قدمی سے آگے بڑھتے گئے۔ آخر کار ھم اپنے شہر بوریولہ کی ویب سائٹ بنانے میں کامیاب ہوگئے۔ www.burewala.info یہاں اس سائٹ پر فورمز بھی ملیں گے...
  3. محمد ندیم اعظم

    ایم این اے اپنی حقیر کاوش کے بارے میں آپ کی رائے طلب کیا چاہتا ہے

    دن میں 24 گھنٹوں میں سے 18 گھنٹے کام کیا پڑھا پھر تجربے کیے اور آخر جب کچھ معقولیت میدا ہوئی تو کام اگے بڑھایا۔آخر یہ بیل منڈھے چڑھنے لگے۔ محنت رنگ لانے لگی۔ سائٹ پر کام چلنے لگا۔ مگر مشکلات نے ساتھ نہ چھوڑا مگر ھم بھی دامن بچانے کا گر سیکھنے لگے۔ اور آخر کامیابی کی طرف قدم تیز ہونے لگے
  4. محمد ندیم اعظم

    ایم این اے اپنی حقیر کاوش کے بارے میں آپ کی رائے طلب کیا چاہتا ہے

    جی تو پھر السلام علیکم: جی ہاں تو یہ بات تشویش ناک ہے کیونکہ ملک میں انٹرنیٹ بزنسز کا مکمل دارومدار اشتہارات پر ہوتا ہے۔ مگر پاکستان میں یہ بات نظر انداز کی جاتی ہے۔ سو اس پر بھی میری نظر تھی۔ مگر کیا کر سکتا تھا؟ آخر جب میں گیارہویں جماعت میں ہوا تو تھوڑی سے بالغ نظری پیدا ہوئی اور اپنے...
  5. محمد ندیم اعظم

    ایم این اے اپنی حقیر کاوش کے بارے میں آپ کی رائے طلب کیا چاہتا ہے

    السلام علیکم: بندہ ناچیز ایم این اے(محمد ندیم اعظم) آپ کے حضور حاضری چاہتا ہے۔ سب سے پہلے میں اردو محفل ، صاحب محترم عبدالقدوس صاحب، زیک صاحب اور نوید صاحب کا شکریہ ادا کرنا چاہوں گا کہ آج ان کے تعاون کی وجہ سے میں اپنے خواب کو حقیقت کا جامہ پہنانے میں کامیاب ہوا۔ آج سے دس دن پہلے مجھے...
  6. محمد ندیم اعظم

    تعارف السلام علیکم

    معذرت واہ کیا سمجھا آپ نے کہ ھم رونے کی دریا بہائے دیے جا رہے ہیں۔ھم قنوطی تھؤڑی واقع ہوئے ہیں۔ معاف کیجیئے گا آپ غلط سمجھی۔ آپ بری ہیں یا صحیح یہ تو آپ بہتر بتا سکتی ہیں لیکن ھمارے نزدیک آپ نہ بری ہیں نہ اچھی بلکہ شرارتی واقع ہوئی ہیں۔ لیکن مابدولت مزید تبصرہ محفوظ رکھتے ہیں۔
  7. محمد ندیم اعظم

    تعارف السلام علیکم

    ہائے ملائکہ ہائے السلام علیکم: زہے نصیبی واحد بندی آپ ہیں جوکہ مہنگائی سے ناآشنا ہیں۔ اگر خود نہیں لاتیں تو کیا ہوا مہنگایئ کا رونا تو کیا جاسکتا ہے۔ ویسے میں بھی خود نہیں کماتا اور خرید کر لاتا کیونکہ مابدولت ابھی فرسٹ ائر کے سٹوڈینٹ ہیں اور ابھی دیر پڑی ہے پریکٹیکل لائف میں...
  8. محمد ندیم اعظم

    تعارف السلام علیکم

    کیا آپ کو یقین ہے کہ آپ کا تعلق اس جنس سے ہے گسے انسان کہتے ہیں۔ السلام علیکم: ھم شیر تو ہیں مگر شعر نہیں۔ آپ ھمیں کاغذی شیر مت سمجھئے گا۔
  9. محمد ندیم اعظم

    تعارف السلام علیکم

    Are you sure Sir? جناب محترم ہائے، آپ کیا کہہ بیٹھیں ہیں میں نے تو آپ کے لئے دو محل بھی بک کروا لئے تھے اور آپ ہیں کہ ارضی حوروں کے پیھے جنتی حوروں کو ٹھکرا رہے ہیں۔ بہرحال آپ نہیں آرہے تو ھم بھی واپس لوٹنے کوہیں۔فرشتے انٹنیٹ کا limited time دیتے ہیںچناچہ ھم واپس آرہے ہیں ۔ ھمارے استقبال...
  10. محمد ندیم اعظم

    جناب پی ایچ پی پر بھی نظر شفقت فرمایئں

    جناب کب تک ھم ہجر کی آگ میں تڑپیں گے جناب وہاں تو تھیم صحیح طریقے سے چل رہی ہے۔ اور غالبآ مکمل ہے۔ اب اگر نہیں ہے تو کب مکمل ہووے ہے
  11. محمد ندیم اعظم

    جناب پی ایچ پی پر بھی نظر شفقت فرمایئں

    جناب تو اب مجھے بھی کوئی حل بتایئں السلام علیکم: جناب میں اسے کیسے حاصل کرسکتا ہوں۔ اور کاشف صاحب تو پتا نہیں کہاں رہ گیے۔ بہرحال کاشف صاحب،کاشف صاحب،کاشف صاحب،کاشف صاحب،کاشف صاحب،کاشف صاحب،کاشف صاحب،کاشف صاحب کاشف صاحب،کاشف صاحب،کاشف صاحب،کاشف صاحب،کاشف صاحب،کاشف صاحب،کاشف صاحب،کاشف...
  12. محمد ندیم اعظم

    تعارف السلام علیکم

    ہائے ملائکہ ہائے السلام علیکم: کاش آپ نے یہ سوال پہلے پوچھ لیا ہوتا ۔ خیر ۔ کیا حال ہے؟ ھم تو سبزی خور ٹھہرے۔ مگر ہیں شیر ۔ سبزی خور شیر مگر آپ؟
  13. محمد ندیم اعظم

    تعارف السلام علیکم

    جناب مار ڈالا السلام علیکم: آپ کو تو بڑی دیر بعد ہماری یاد آئی۔ ھم تو اب گزر گئے۔ عالم ا رواح سے بٹی بڑی مشکل کے بعد اجازت ملی تو حاضر ہوئے۔ بہرحال اب آپ کو پشیمانی کی ضرورت نہیں۔اب حوریں جام لیئے کھڑی ہیں۔ مابدولت کو اب آپ کے کھانے کا نہیں آپ کا انتظار ہے۔ شمشاد بھیا آپ کی کب...
  14. محمد ندیم اعظم

    جناب پی ایچ پی پر بھی نظر شفقت فرمایئں

    جناب کہاں غائب ہوگئے السلام علیکم: جناب کیا ظلم کیے جاتے ہیں بندہ انتظار میں بوڑھا ہو چاہتا ہے اور آپ ہیں کہ کان پر جوں نہیں ریگنے دیتے جناب پلیز نظر شفقت فرمایئں looking you forward
  15. محمد ندیم اعظم

    تعارف السلام علیکم

    جی ہاں عالیجاہ بندے کا شمار سبزی خور میں ہوتا ہے السلام علیکم: جی محترم ، فی الحال تو سبزی پر گزارہ ہے۔ صرف ان ضیافتوں کو شرف حاضری و قبولیت سے نوازا جاتا ہے جہاں مابدولت کی پسند کو مدنظر رکھا جاتا ہے۔امید ہے کہ آپ بھی اس نکتے کی روح کو سمجھ چکے ہوں گے کیونکہ بقول ملائکہ (نہ...
  16. محمد ندیم اعظم

    پی ایچ بی بی 3

    شکریہ السلام علیکم: جناب بہت بہت شکریہ ۔ آپ کی نوازش ہے۔ دراصل یہ مسئلہ حل ہوگیا ہے۔ گوگل کی مدد سے۔ آپ کا بہت بہت شکریہ کے آپ نے دل رکھ لیا
  17. محمد ندیم اعظم

    تعارف السلام علیکم

    نہ بابا نہ السلام علیکم: شمشاد بھائی کیا کہا مٹر گوشت ۔ آپ تو ادھر بیٹھے بڑے شوق سے کھاتے ہوں گے مگر یہاں 100 روپے کلو مٹر اور 250 روپے کلو گوشت کھانے کا نیک ارادہ کون کروے ہے۔ لیکن ایک راز کی بات بتاؤں۔ ذرا کان آگے کیجیئے۔ ہاں بس اتنا بہت ہے۔ جی ہاں میں میں گوشت نہیں کھاتا، پسند نہیں...
  18. محمد ندیم اعظم

    تعارف السلام علیکم

    شکر ہے آپ نے بتا دیا السلام علیکم: بہتر ۔آج تک تو کراچی نہیں دیکھا مگر جس طرح آپ نے بیان کیا۔ دل کرتا ہے کہ دیکھیں آخر کیا ہے کراچی میں کہ جو جیسا کھانا چاہتا ہے کھاتا ہے۔ آپ کا سواگت کرنا ھم سب فورمی صاحبان کا فرض ہے۔ جو بھی نیا آتا ہے وہ ھمارے لیئے قابل احترام ہوتا ہے اور اسے خوش...
  19. محمد ندیم اعظم

    تعارف السلام علیکم

    ہاں کیا کہاں آپ نے السلام علیکم: آپ کا بہت بہت شکریہ کہ آپ نے بتایا کہ یہاں پڑھے لکھے لوگ بھی ہیں ہمیں تو معلوم بھی نہ تھا۔ چلو اچھا ہوا اب پتہ چل گیا۔ آپ کا شکریہ اور ہاں کراچی کس چیز کا نام ہے اور کس چیز کے ساتھ اسے کھاتے ہیں آپ کا اضافہ مگر مفید ہے ھم سب فورمی صاحبان آپ...
  20. محمد ندیم اعظم

    جناب پی ایچ پی پر بھی نظر شفقت فرمایئں

    جناب پی ایچ پی بی بی 3 السلام علیکم: جناب بہت شکریہ کہ آپ نے ہمیں اس قابل سمجھا ہے جواب دے دیا جائے۔ بہرحال جناب اردو ایشیاء نسخ یا ٹاہوما کوئی سا بھی چل جائے بہتر ہوگا۔ جناب پلیز آپ یہ کام کردیں صرف انٹیگریشن کرنا ہے looking for positive reply
Top