نتائج تلاش

  1. چھوٹاغالبؔ

    ساتویں سالگرہ محفل کے ارکان کے بارے میں اشعار لکھیں

    نایاب :rose: ڈھونڈو گے اگر ملکوں ملکوں ملنے کے نہیں نایاب ہیں ہم
  2. چھوٹاغالبؔ

    ساتویں سالگرہ محفل کے ارکان کے بارے میں اشعار لکھیں

    محمود احمد غزنوی قیس اکیلا ہے جنگل میں مجھے جانے دو کیا خوب گزرے گی جب مل بیٹھے دیوانے دو
  3. چھوٹاغالبؔ

    ساتویں سالگرہ محفل کے ارکان کے بارے میں اشعار لکھیں

    شگفتہ شگفتہ آپی بہار راہرو جادہ فنا ہے اسدؔ! گل شگفتہ ہیں گویا نقش پائے چمن
  4. چھوٹاغالبؔ

    ساتویں سالگرہ محفل کے ارکان کے بارے میں اشعار لکھیں

    تعبیر نہ شعلے میں یہ کرشمہ ، نہ برق میں یہ ادا کوئی بتاؤ کہ وہ شوخ تند خو کیا ہے؟
  5. چھوٹاغالبؔ

    ساتویں سالگرہ محفل کے ارکان کے بارے میں اشعار لکھیں

    یوسف ثانی ادھر وہ بدگمانی ہے ادھر یہ ناتوانی ہے بچنے کی کوئی تدبیر کرو، مقابل یوسف ثانی ہے
  6. چھوٹاغالبؔ

    ساتویں سالگرہ محفل کے ارکان کے بارے میں اشعار لکھیں

    سارہ خان بلائے جاں ہے غالبؔ اس کی ہر بات عبارت کیا، اشارت کیا، ادا کیا
  7. چھوٹاغالبؔ

    ساتویں سالگرہ محفل کے ارکان کے بارے میں اشعار لکھیں

    محمد بلال اعظم دنیا میں دو ہی آدمی باذوق ہیں چھوٹے ایک میں ہوں ، ایک محمد بلال اعظم ہے
  8. چھوٹاغالبؔ

    ساتویں سالگرہ محفل کے ارکان کے بارے میں اشعار لکھیں

    برگ حنا آپی حسن میں حور سے بڑھ کر نہیں ہونے کے کبھی آپ کا شیوہ و انداز و ادا اور سہی
  9. چھوٹاغالبؔ

    انٹرویو چائے محمود غزنوی کے ساتھ

    میری خاموشی کو ہی میری داد سمجھا جائے:( کیونکہ تین دن سے مجھے داد کیلئے مناسب الفاظ نہیں مل پا رہے:sad: محمود بھائی زندہ باد:applause:
  10. چھوٹاغالبؔ

    ساتویں سالگرہ محفل کے ارکان کے بارے میں اشعار لکھیں

    شہزاد احمد پیدا کہاں ہیں ایسے پراگندہ طبع لوگ افسوس تم کو میرؔ سے صحبت نہیں رہی
  11. چھوٹاغالبؔ

    ساتویں سالگرہ محفل کے ارکان کے بارے میں اشعار لکھیں

    زحال مرزا غالبؔ بھی گر نہ ہو تو کچھ ایسا ضرر نہیں اردو محفل ہو یارب ! اور زحال مرزا ہو
  12. چھوٹاغالبؔ

    ساتویں سالگرہ محفل کے ارکان کے بارے میں اشعار لکھیں

    وارث مرزا بے گانگی خلق سے بے دل نہ ہو چھوٹےغالبؔ کوئی نہیں تیرا تو میری جان، وارث مرزا ہے
  13. چھوٹاغالبؔ

    ساتویں سالگرہ محفل کے ارکان کے بارے میں اشعار لکھیں

    محترم سر الف عین صاحب آئینہ کیوں نہ دوں کہ تماشا کہیں جسے ایسا کہاں سے لاؤں کہ تجھ سا کہیں جسے
  14. چھوٹاغالبؔ

    ساتویں سالگرہ محفل کے ارکان کے بارے میں اشعار لکھیں

    شان نزول اس دھاگے میں آنے کا باعث نہیں کھلتا یعنی ہو سِ شعر و شاعری، سو وہ کم ہے ہم کو
  15. چھوٹاغالبؔ

    ساتویں سالگرہ محفل کے ارکان کے بارے میں اشعار لکھیں

    تو وہ بدخو کہ تحیر کو تماشا جانے غم وہ افسانہ کہ آشفتہ بیانی مانگے:laughing:
  16. چھوٹاغالبؔ

    مبارکباد یہ تازہ نہال اچھا ہے (میر انیس کے بیٹے کی پیدائش)

    آج میرے موبائل پر ایک ایس ایم ایس موصول ہوا جس میں لکھا تھا اللہ کے فضل و کرم سے اور آپ بھائیوں کی دعا سے اللہ نے ایک اور چاند سا بیٹا عطا کیا ہے میر انیس اردو ویب اسے پڑھ کر مجھے بھی اتنی ہی خوشی ہوئی جتنی کہ اس وقت یہ پڑھ کر آپ کو ہو رہی ہے انیس بھائی میری طرف سے بہت بہت بہت بہت...
  17. چھوٹاغالبؔ

    فارسی شاعری غالبؔ کی شاہکار نعتیہ غزل ۔ مرزا غالبؔ

    ارے برادر فارسی سے میری واقفیت بس کریما سعدیؒ اور گلستانِ سعدیؒ تک ہی ہے یا پھر غالبؔ کے فارسی کے چند ایک مشہور اشعار، اور بس ہاں البتہ کہیں سے مل گیا تو ضرور بھائی کی خدمت میں پیش کروں گا
  18. چھوٹاغالبؔ

    آئینَ جوانمرداں، حق گوئی و بے باکی شکریہ آپی جی

    آئینَ جوانمرداں، حق گوئی و بے باکی شکریہ آپی جی
  19. چھوٹاغالبؔ

    تجھ سے بڑھ کر کوئی عذاب نہیں اے محبت تیرا جواب نہیں

    تجھ سے بڑھ کر کوئی عذاب نہیں اے محبت تیرا جواب نہیں
  20. چھوٹاغالبؔ

    تم سلامت رہو ہزار برس (مغزل اور اہلِ خانہ کی صحت یابی کیلئے دعا)

    غزل آپی پہلے سے تو بہتر ہیں مگر ڈاکٹرز کہتے ہیں کہ ریڑھ کی ہڈی کی سرجری ہوگی اس کے لیے تیاریاں جاری ہیں اور جی ابھی تک مغزل بھائی پشاور میں ہی ہیں
Top