نتائج تلاش

  1. چھوٹاغالبؔ

    حلقہ رندانِ خاکسار بیا (غیر رسمی گپ شپ)

    محمد بلال اعظم انتہا زحال مرزا اس دھاگے کو کبوتروں کے انڈے دینے کیلئے نہیں بنایا تھا ویھلے ہو تو آ جاؤ کچھ چاند ماری کر لیں
  2. چھوٹاغالبؔ

    رقیب!

    غالب فرماتے ہیں قیامت ہے کہ ہووے مدعی کا ہمسفر غالبؔ وہ کافر جو خدا کو بھی نہ سونپا جائے ہے مجھ سے حجاز کا شعر ہے تو حجاز ہی بتائے
  3. چھوٹاغالبؔ

    کوئی تو ہو جو میری وحشتوں کا ساتھی ہو

    خدا را غالبؔ سے نادان دوست والا سلوک تو نہ کریں یہ غالب کی غلام گردشیں ہیں جو بھٹک گیا اسے پھر زندگی بھر سیدھا رستہ نہ ملا
  4. چھوٹاغالبؔ

    میرا رانجھن ہن کوئی ہور ۔۔۔۔۔۔۔ نی سیو

    میرا رانجھن ہن کوئی ہور ۔۔۔۔۔۔۔ نی سیو
  5. چھوٹاغالبؔ

    کوئی تو ہو جو میری وحشتوں کا ساتھی ہو

    نایاب سید بادشاہ آپ کچھ کچھ قریب پہنچے مگر کہیں اور نکل گئے غالب کا زور لیلیٰ کی وحشت خرامی پر نہیں بلکہ غالبؔ ہمیشہ کی طرح "مانع کون ہے" کی تلاش میں ہیں اور یہیں سے یہ شعر دماغ پر قاتلانہ حملہ کرتا ہے محمود احمد غزنوی سر نے بہت زبردست وضاحت کی محمد وارث مرزا "توقع تھی جن سے خستگی کی داد...
  6. چھوٹاغالبؔ

    تاریخی شہر اوچ شریف

    کوئی بتلاؤ کہ ہم بتلائیں کیا ایسے پوچھنے سے آپ کا کیا مقصد ہے؟ یا میرے جواب سے آپ کو کیا فائدہ ہوگا؟ بہتر ہے خود ہی دیکھ لیں، ننکانہ دور تے نئیں
  7. چھوٹاغالبؔ

    کوئی تو ہو جو میری وحشتوں کا ساتھی ہو

    اس شعر کا سادہ سا ترجمہ تو میں کر دیتا ہوں نایاب (بھائی، سر، صاحب، باس ۔۔۔ حسبِ منشا کوئی بھی لاحقہ لگا لیں) لیلیٰ کی چہل قدمی، یا سیر میں کیا رکاوٹ ہے جبکہ صحرا میں رہنے والے مجنوں کا گھر تو بے دروازہ تھا (مجنوں صحرا میں رہتا تھا، اس لحاظ سے پورا چولستان ، تھر اس کا گھر ہوا، اور صحرا کا کوئی...
  8. چھوٹاغالبؔ

    کوئی تو ہو جو میری وحشتوں کا ساتھی ہو

    یارو مجھے معاف رکھو، میں نشے میں ہوں:idontknow:
  9. چھوٹاغالبؔ

    کوئی تو ہو جو میری وحشتوں کا ساتھی ہو

    مانعِ وحشت خرامی ہائے نایاب کون ہے دھاگہ ء چھوٹا غالب تو ان لاک تھا
  10. چھوٹاغالبؔ

    آپ کے اعلیٰ ذوق کی تسکین کے لیے، آئیے آپ کو لطیفے سناؤں

    مشہورر شاعر نظامیؔ نے کسی مشاعرے میں ایک خاتون کو دیکھا اور حسبِ عادت ہزار جان سے اس پر مائل ہوگئے مشاعرے کے بعد اس خاتون کے پاس پہنچے اور کہا:۔ "اے دشمنِ ایمان و آگہی! کیا تم یہ گوارا کرو گی کہ میرے دل کے مرتعش جذبات تمہارے پاکیزہ عطر بیز تنفس کی آمد و شد سے ہم آہنگ ہو سکیں؟" بے چاری حسینہ اس...
  11. چھوٹاغالبؔ

    آپ کے اعلیٰ ذوق کی تسکین کے لیے، آئیے آپ کو لطیفے سناؤں

    ایک پبلک میٹنگ کے دوران ایک عورت نے ونسٹن چرچل سے کہا:۔ "اگر تم میرے شوہر ہوتےتو میں تم کو زہر دے دیتی" چرچل نے جواب دیا:۔" نہیں میڈم ! اگر آپ میری بیوی ہوتیں تو میں خود ہی زہر کھا لیتا"
Top