نتائج تلاش

  1. چھوٹاغالبؔ

    انٹرویو چائے محمود غزنوی کے ساتھ

    صوفی صاحب، انسان بنو;) اپنے نال ساڈی بِستی تے نہ کراؤ :(
  2. چھوٹاغالبؔ

    تم سلامت رہو ہزار برس (مغزل اور اہلِ خانہ کی صحت یابی کیلئے دعا)

    میں نے ایک اور دعائیہ دھاگے میں یہ اطلاع بھی پہنچائی تھی اور ایک دو تبصروں میں بھی جب وہ ذکر محفلین پوسٹ کر رہا تھا تو ساتھ ساتھ مغزل بھائی کا فیڈ بیک بھی جاری تھا اور ایک خفیہ خبر بھی ہے مگر
  3. چھوٹاغالبؔ

    مزارِ حضرت خواجہ اویس قرنی ؒ کی زیارت

    ایک سو ایک فیصد متفق ہوں
  4. چھوٹاغالبؔ

    ساتویں سالگرہ محفل فورم کی ساتویں سالگرہ کے موقعے پر

    اردو محفل کے نام بزمِ شاہنشاہ میں اشعار کا دفتر کھلا رکھیو یارب ! یہ درِ گنجینہ گوہر کھلا محفل کی ساتویں سالگرہ کے نام شب ہوئی ، پھر انجمِ رخشندہ کا منظر کھلا اس تکلف سے کہ گویا بت کدے کا در کھلا اردو محفل انتطامیہ کے نام تم سلامت رہو ہزرا برس ہر برس کے ہوں دن پچاس ہزار
  5. چھوٹاغالبؔ

    انٹرویو چائے محمود غزنوی کے ساتھ

    لو جی آ پہنچے ہانپتے کانپتے ہم بھی;) کوئی ٹھنڈا گرم مجھ مسکین سے بھی پوچھ لے:-| لاسٹ سمورائی اپنے سحر انگیز موسیقی اور اس سے بھی زیادہ سحر انگیز تلوار بازی کے مناظر کی وجہ سے میری پسندیدہ ترین فلموں کی لسٹ میں ہے آپ کی پسندیدگی کی وجہ؟
  6. چھوٹاغالبؔ

    مزارِ حضرت خواجہ اویس قرنی ؒ کی زیارت

    محمود غزنوی صاحب نے سومناتھ فتح کر لیا:applause: میرا نہیں خیال کہ میرے جوابات کی گنجائش باقی رہ گئی ہے:angel:
  7. چھوٹاغالبؔ

    مزارِ حضرت خواجہ اویس قرنی ؒ کی زیارت

    اوبجیکشن یور آنر:brokenheart: اب اگر یہ لفظ آپ نے اپنے لیے استعمال کیا تو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:angry:
  8. چھوٹاغالبؔ

    مزارِ حضرت خواجہ اویس قرنی ؒ کی زیارت

    آپ تو امتحان لینے پر تل گئے ہیں وڈے پا ، جی:) اویس کے لفظی معنی "روحانی فیض یافتہ" ہیں (اور الحمد اللہ میرا نام مجھ پر پوری طرح سے اثر انداز ہے) باقی کی بات کا میں سوچ سمجھ کر جواب دینا چاہوں گا کیونکہ کچھ فرضی قصے کہانیاں اور عجیب سی خرافات بھی "شاہ سے زیادہ شاہ کے وفادار" قسم کے لوگوں نے منسوب...
  9. چھوٹاغالبؔ

    مزارِ حضرت خواجہ اویس قرنی ؒ کی زیارت

    سلامت ، سلامت ، سلامت:thumbsup: میرا احوال کچھ عجب سا لگے گا آپ کو خاندانی طور پر سلسلہ اویسیہ قادریہ سے تعلق ہے روحانی طور پر سراسر قادری ہوں شیخ سعدیٌ سلسلہ سہروردیہ سے تھے، ان سے بھی عقیدت رکھتا ہوں مرزا غالبؔ چشتی تھے، استاد کی نسبت سے میں اس سلسلے کا بھی نیاز مند ٹھہرا اور سب سے بڑی...
  10. چھوٹاغالبؔ

    مزارِ حضرت خواجہ اویس قرنی ؒ کی زیارت

    بیچ چوراہے کے ایسی باتیں؟؟ یوسف ثانی صاحب نے سن لیا تو خیر نہیں ہوگی بھانجے:)
  11. چھوٹاغالبؔ

    مزارِ حضرت خواجہ اویس قرنی ؒ کی زیارت

    میں نے بھی تو آپ سے پوچھا تھا ویسے اعتبار کرنے کا خیال بھی خوب وقت آیا بقول غالب مند گئیں آنکھیں کھولتے ہی کھولتے ہے ہے خوب وقت آئے تم عاشق بیمار کے پاس
  12. چھوٹاغالبؔ

    مزارِ حضرت خواجہ اویس قرنی ؒ کی زیارت

    سودا نہیں ، جنوں نہیں ، وحشت نہیں مجھے اور چشمِ ما روشن ، دلِ ما شاد ویسے آپس کی بات ہے شرمندہ کرنے کے اور بھی تو کئی طریقے ہیں لازم تھا کہ یہی۔۔۔۔۔۔۔۔؟؟:cry2:
  13. چھوٹاغالبؔ

    مزارِ حضرت خواجہ اویس قرنی ؒ کی زیارت

    تو آپ اسے بحث سمجھتے ہیں برادر؟:sad2:
  14. چھوٹاغالبؔ

    مزارِ حضرت خواجہ اویس قرنی ؒ کی زیارت

    بحث تھی ہی کب سوہنیو؟:battingeyelashes:
  15. چھوٹاغالبؔ

    سرائیکی وسیب

    جی سر یہ سرائیکی کا کلام ہے لفظ شینھ ، تلہ، ، کلھے قدیم سرائیکی کے الفاظ ہیں اور یہ مصرعہ دیکھیں ہتھ دے ڈیندی آں چھلے مگر آپ کا شک بھی بالکل فطری ہے:thumbsup: کیونکہ ڈونگھی، اور گھلے کے الفاظ تو واقعی پنجابی کے الفاظ ہیں لیکن ایک زمانہ تھا جب دریائے سندھ کے میدانوں میں...
  16. چھوٹاغالبؔ

    مزارِ حضرت خواجہ اویس قرنی ؒ کی زیارت

    میں ہنسی سے پاگل ہو رہا ہوں ابھی سے یار اب جانے بھی دو اتنی بات تھی نہیں جتنی آپ نے دل پر لے لی سورۃ کافرون کی آخری آیت اگر دل مانے تو صلائے عام ہے چن مکھناں
  17. چھوٹاغالبؔ

    مزارِ حضرت خواجہ اویس قرنی ؒ کی زیارت

    لیجئے سر:notworthy: واللہ اعلم بالصواب آپ کا کہا اور چھوٹا ٹالے ایسے تو حالات نہیں:)
  18. چھوٹاغالبؔ

    مزارِ حضرت خواجہ اویس قرنی ؒ کی زیارت

    تین تو کیا 300 بھی آ جائیں مگر سچ نے سچ ہی رہنا ہے میرے پیارے بھائی اللہ آپ کو سچ ہضم کرنے کی توفیق دے میری طرف سے یہ بحث یہیں ختم اللہ آپ کے علم میں مزید اضافہ فرمائے آمین
  19. چھوٹاغالبؔ

    مزارِ حضرت خواجہ اویس قرنی ؒ کی زیارت

    اور یہ ہے آپ کا تحقیقی معیار آپ نے نہ شام میں موجود مزار دیکھا نہ آپ نے ترکیایا ہوا ، نہ ی یمیایا ہوا مزار دیکھا مگر آپ ایسے لڑنے مرنے پر تلے ہیں جیسے میں اس مزار کا مجاور ہوں اور ان تصویروں سے آپ کو اربوں کھربوں کا نقصان پہنچ رہا ہے اور نعوذ باللہ اسلام کی سالمیت خطرے میں ہے
Top