نتائج تلاش

  1. میم نون

    جناح پور

    ایسی فضول باتوں پر رائے دینے کو بھی میں اپنے وقت کا ضیاع سمجھتا ہوں زبان، رنگ، نسل یا قوم کی بنیاد پرکوئی بھی صوبہ بنایا تو اسکا صرف اور صرف نقصان ہوگا یہ اس لئیے خود مختار ہیں کہ وہ پاکستان بننے کے وقت اسکا حصہ نہیں تھے۔ فاٹا کے قبائل نے پاکستان بننے کے بعد پاکستان سے الحاق کیا جس کی چند...
  2. میم نون

    الف بے پے کا کھیل 53 ویں قسط۔

    تو آگے بھی بڑھیں ناں کہ یہیں اٹکے رہنے کا ارادہ ہے
  3. میم نون

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟۱۰

    پھر تو آپ اکیلی نہیں ہیں :) السلامُ علیکم
  4. میم نون

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟۱۰

    سوال کرنے والے کا کیا ہے اور آپ تو اب ایکسپرٹ ہو چکے ہیں اس کام میں، لیکن مقدس بہن تو بچاری پہلی دفعہ اور اوپر سے اردو میں :eek:
  5. میم نون

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 31

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید
  6. میم نون

    کیا پکایا اور کیا کھایا-(2)

    نام لینے سے میرا بھی دل کر آیا ہے، اممی سے بولوں گا اگلے احتتام ہفتہ کو بنائیں۔ بریانی بریانی ہوتی ہے چاہے مرغی کی ہو چاہے مرغے کی، ویسے زیادہ تر مرغے کی کٹتے ہیں :grin: میں تو مرغے اور آلو کے سالن کے ساتھ روٹی کھائی ہے، الحمد اللہ
  7. میم نون

    آپ کے پاس ہارڈ ڈسک کی کتنی جگہ ہے؟

    جی میں نے تقریبا 400 جی بی استعمال کی ہے جسمیں کچھ فلمیں اور ڈاکومنٹریز ہیں اور کچھ تصاویر، اور بہت سا گرافکس کا سامان :grin:
  8. میم نون

    اللہ سے استغفار - 2

    استغفراللہ ربی من کل ذنب و اتوب الیہ
  9. میم نون

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 31

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید
  10. میم نون

    Avira AntiVir اینٹی وائرس

    پرسنل ایڈیشن صرف اینٹی وائرس ہی اتارے گا۔ میں اسے تقریبا 5 سال سے استعمال کر رہا ہوں :)
  11. میم نون

    Avira AntiVir اینٹی وائرس

    بسم اللہ الرحمن الرحیم حفاظتی اطلاقیہ (Security Software) مفت (Freeware) Avira AntiVir Personal ذاتی استعمال کے لئیے ایک مفت حفاظتی اطلاقیہ (Security software) ہے اسے ایک جرمن کمپنی Avira GmbH نے بنایا ہے، یہ اطلاقیہ ایک بہت ہی مضبوط سکین انجن کو استعمال کرتا ہے، یہ انجن پہلی دفعہ...
  12. میم نون

    اللہ سے استغفار - 2

    استغفراللہ ربی من کل ذنب و اتوب الیہ
  13. میم نون

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 31

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید
  14. میم نون

    آپ کے پاس ہارڈ ڈسک کی کتنی جگہ ہے؟

    ہاں تو پھر 100 جی بی تک کا ووٹ ڈالیں ناں کہ آپ اس سے نیچے ہیں :rollingonthefloor:
  15. میم نون

    کون ہے جو محفل میں آیا - 50

    بہت شکریہ :) لیکن اس کے لئیے یہاں پر ایک نیا دھاگہ کھولیں، تاکہ محفلین سے آپکی جان پہچان ہو سکے :)
  16. میم نون

    پہلی دفعہ کمپیوٹر کب استعمال کیا؟

    بہت شکریہ آپ نے بھی 2000 اور 2002 کے درمیان استعمال کرنا شروع کیا :)
  17. میم نون

    پہلی دفعہ کمپیوٹر کب استعمال کیا؟

    میں نے پہلی دفعہ کمپیوٹر 2001 میں استعمال کیا پاکستان میں جس ٹیچر کے پاس ٹیوشن پڑھنے جاتا تھا اسی سے دو مہنے کا کورس شروع کیا تھا، لیکن ایک مہینے بعد ہی پاکستان سے کوچ کر گیا۔ مجھے کمپیوٹر شروع سے ہی پسند آیا، خاص کر ہفتے کا دن، کیونکہ وہ دن میں کمپیوٹر پر گیم کھیلتا تھا :grin:
  18. میم نون

    پہلی دفعہ کمپیوٹر کب استعمال کیا؟

    آپ نے پہلی دفعہ کمپیوٹر کا استعمال کب کیا؟ اگر پہلی دفعہ استعمال کی تفصیل بتانا چاہیں تو سد بسم اللہ۔
  19. میم نون

    آپ کے پاس ہارڈ ڈسک کی کتنی جگہ ہے؟

    وہ تو آپکی ضرورت پر ہے۔ ویسے اگر ونڈو وسٹا یا سات ہے تو کم از کم 40 جی بی آپریٹنگ سسٹم کو ٹھیک چلانے کے لئیے ایکس پی ہو تو 20 میں بھی گزارا ہو سکتا ہے۔ اور لینکس سسٹم کے لئیے 10 بھی چل سکتی ہے۔ لیکن اس کے بعد آپ جتنی چیزیں محفوظ کرنا چاہئیں اتنی ہی زیادہ جگہ کی ضرورت ہو گی آپکو۔
  20. میم نون

    اللہ سے استغفار - 2

    استغفراللہ ربی من کل ذنب و اتوب الیہ
Top