نتائج تلاش

  1. غ۔ن۔غ

    کون ہے جو محفل میں آیا - 85

    آپ سب کو میرے اور محمود کی طرف سے السلام علیکم کیسے ہیں آپ سب؟
  2. غ۔ن۔غ

    کون ہے جو محفل میں آیا - 85

    بس ابھی پہنچا ہے گھر میرے سامنے بیٹھا ہے اور میں نے دو منٹ ٹائم آؤٹ لیا ہے کہ آپ کو ریپلائی کو سکوں ہاہاہاہا :)
  3. غ۔ن۔غ

    کون ہے جو محفل میں آیا - 85

    میں یہیں ہوتی ہوں بہنا آپ سب کے آس پاس ہی:) بس پوسٹس چونکہ کم کرتی ہوں اسلیئے کسی کو نظر نہیں آپاتی زیادہ تر شعر و شاعری کی لڑیوں میں گھومتی رہتی ہوں بہنا آپ سنائیں آپ کے بچے کیسے ہیں اور کیا چل رہا ہے آج کل؟
  4. غ۔ن۔غ

    کون ہے جو محفل میں آیا - 85

    اللہ کا کرم ہے بہنا میں بھی ٹھیک:)
  5. غ۔ن۔غ

    کون ہے جو محفل میں آیا - 85

    ارے ارے دھمکی۔۔۔۔۔۔۔:surprise::noxxx: چلو ہماری گڑیا کا حکم، نہیں نہیں دھمکی سر آنکھوں پر ہم آئیں گے اب خوش ناں؟:rose: امی جان کو میرا سلام ضرور دیجئے گا اور ناعمہ کو پیار:) آپ کی دھمکی کے خوف سے ایک پوسٹ دو بار کر ڈالی ہاہاہاہا عائشہ گڑیا
  6. غ۔ن۔غ

    کون ہے جو محفل میں آیا - 85

    ارے ارے دھمکی۔۔۔۔۔۔۔:surprise::noxxx: چلو ہماری گڑیا کا حکم، نہیں نہیں دھمکی سر آنکھوں پر ہم آئیں گے اب خوش ناں؟:rose: امی جان کو میرا سلام ضرور دیجئے گا اور ناعمہ کو پیار:)
  7. غ۔ن۔غ

    کون ہے جو محفل میں آیا - 85

    مقدس کیسی ہیں آپ پیاری بہنا:rose: طبیعت کیسی ہے اب؟ خدا آپ کو صحت دے اور ڈھیر ساری خوشیاں بھی آمین ثم آمین
  8. غ۔ن۔غ

    کون ہے جو محفل میں آیا - 85

    سیدہ شگفتہ بہنا عندلیب بہنا تعبیر بہنا ناعمہ عزیز بہنا کیسی ہیں آپ سب ؟
  9. غ۔ن۔غ

    کون ہے جو محفل میں آیا - 85

    جی ہماری پیاری سی گڑیا عائشہ عزیز کیسی ہیں؟ کیوں اداس ہو گڑیا رانی ہم سب آپ کی بات سنتے ہیں اور آپ سے بہت پیار کرتے ہیں دیکھو تو کیسے آپ کی ایک پکار پے دوڑے چلے آئے ہیں ناں:) چلو پیاری بہنا اب مسکرا دو شاباش ہاںںںں ایسے۔۔۔۔۔۔:) اب بتاؤ کیا حال احوال ہیں کیا چل رہا ہے آج کل؟ گھر میں سب ٹھیک ہیں...
  10. غ۔ن۔غ

    آج کا شعر - 5

    وہ میرا نام لیے جائے اور میں اس کا لہو میں گونج رہا ہے پکار کا موسم وہ روز آ کے مجھے اپنا پیار پہنائے میرا غرور ہے بیلے کے ہار کا موسم:rose:
  11. غ۔ن۔غ

    سما کے ابر میں، برسات کی امنگ میں ہوں۔۔۔۔ہوا میں جذب ہوں،خوشبو کے انگ انگ میں ہوں

    سما کے ابر میں، برسات کی امنگ میں ہوں۔۔۔۔ہوا میں جذب ہوں،خوشبو کے انگ انگ میں ہوں
  12. غ۔ن۔غ

    سما کے ابر میں، برسات کی امنگ میں ہوں۔۔۔۔ہوا میں جذب ہوں،خوشبو کے انگ انگ میں ہوں

    سما کے ابر میں، برسات کی امنگ میں ہوں۔۔۔۔ہوا میں جذب ہوں،خوشبو کے انگ انگ میں ہوں
  13. غ۔ن۔غ

    آج کا شعر - 5

    جنوں پسند ہے دل اور تجھ تک آنے میں بدن کو ناؤ لہو کو چناب کر دے گا:rose:
  14. غ۔ن۔غ

    آج کا شعر - 5

    ساعتِ دید کے عارض ہیں گلابی اب تک اوّلیں لمحوں کے گلنار حجابوں کی طرح:blushing:
  15. غ۔ن۔غ

    آج کا شعر - 5

    مغزل کے نام ۔۔۔۔۔ تو جان بھی مانگے تو میں ہنس کر تجھے دے دوں تیری تو کوئی بات بھی ٹالی نہیں جاتی:rose::rose::)
  16. غ۔ن۔غ

    آج کا شعر - 5

    اُسے کہو کہ بہت نامُراد شے ہے جنوں اُسے کہو کہ مجھے ہے بہت جنوں اُس کا :blushing::rose::rose:
  17. غ۔ن۔غ

    آج کا شعر - 5

    تجھ سے لفظوں کا نہیں روح کا رشتہ ہے مرا تو مری سانسوں میں تحلیل ہے خوشبو کی طرح
  18. غ۔ن۔غ

    آج کا شعر - 5

    دل میں ہوتا تو کسی طور نکل بھی جاتا اب تو وہ شخص بہت دور تلک ہے مجھ میں
  19. غ۔ن۔غ

    تیرے بنا جو عمر بِتائی بیت گئی ۔ ۔ اب اس عمر کا باقی حصہ تیرے نام

    تیرے بنا جو عمر بِتائی بیت گئی ۔ ۔ اب اس عمر کا باقی حصہ تیرے نام
  20. غ۔ن۔غ

    غزل : وہ جذبوں کی تجارت تھی یہ دل کچھ اور سمجھا تھا - قادر صبا حیدر آباد

    بہت پیاری غزل ہے ہم سے شئیر کرنے کے لیے بہت شکریہ
Top