نتائج تلاش

  1. غ۔ن۔غ

    آج کا شعر - 5

    مرغان قفس کو پھولوں نے اے شاد یہ کہلا بھیجا ہے آجاو! جو تم کو آنا ہو ایسے میں ابھی شاداب ہیں ہم
  2. غ۔ن۔غ

    آج کا شعر - 5

    پھر اس کے بعد بچھڑنے ہی کون دے گا اسے کہیں دکھائی تو دے وہ کبھی ملے تو سہی
  3. غ۔ن۔غ

    آج کا شعر - 5

    اے درد بتا کچھ تو ہی پتہ اب تک یہ معمہ حل نہ ہوا ہم میں ہے دل بے تاب نہاں یا آپ دل بےتاب ہیں ہم
  4. غ۔ن۔غ

    تیرے بنا جو عمر بِتائی بیت گئی ۔۔۔۔۔۔ اب اس عمر کا باقی حصہ تیرے نام

    تیرے بنا جو عمر بِتائی بیت گئی ۔۔۔۔۔۔ اب اس عمر کا باقی حصہ تیرے نام
  5. غ۔ن۔غ

    آج کا شعر - 5

    تو ملا ہے تو یہ احساس ہوا ہے مجھ کو یہ مری عمر محبت کے لیے تھوڑی ہے اک ذرا سا غمِ دوراں کا بھی حق ہے جس پر میں نے وہ سانس بھی تیرے لیے رکھ چھوڑی ہے:rose:
  6. غ۔ن۔غ

    گُل کے ہونے کی توقع پہ جئے بیٹھی ہے - چندا

    تشنہ لب کیوں رہے اے ساقیء کوثر! چندا یہ ترے جامِ محبت کو پئے بیٹھی ہے واہ بہت خوب۔۔۔۔۔
  7. غ۔ن۔غ

    غزل مغنی تبسم

    بہت خوب واہ۔۔۔۔ جناب بہت شکریہ یہ بہترین کلام آپ نے ہم سے شیئر کیا
  8. غ۔ن۔غ

    مبارکباد سید مقبول بھائی کے لیے دعا صحت کی درخواست

    آپ کی ہمت اور بہادری کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں اور آپ کی کامل صحت کی دعاؤں میں میری اور محمود کی دعائیں بھی شامل ہیں خدا آپکو جلد از جلد مکمل تندرستی عطا فرمائے آمین
  9. غ۔ن۔غ

    تلاشِ زیست میں اک روز مر کے دیکھیں گے۔ فاتح الدین بشیر

    بہت خوب فاتح بھیا تمام اشعار بے مثال ہیں بھیا لیکن غزل کا مطلع اور مقطع تو بہت ہی پسند آیا اس خوبصورت اور دلنشین غزل پر بہت سی داد آپکی نذر کرتی ہوں خوش رہیئے ہمیشہ اور اپنی شاعری سے محفل کو یوں ہی نوازتے رہیئے :)
  10. غ۔ن۔غ

    اداسی ۔ اشعار

    :nottalking::( :(
  11. غ۔ن۔غ

    میں ترے ساتھ چلوں گی ترا سایہ بن کر۔۔۔۔میری ہر صبح رہے گی تری ہر شام کے ساتھ

    میں ترے ساتھ چلوں گی ترا سایہ بن کر۔۔۔۔میری ہر صبح رہے گی تری ہر شام کے ساتھ
  12. غ۔ن۔غ

    تاسف تبسم کی والدہ کی مغفرت کے لئے دُعا کی درخواست

    انا للہ و انا الیہ راجعون بہت افسوس ہوا یہ اندوہناک خبر سن کر دعا ہے کہ خدا تبسم بہن کی والدہ مرحومہ کو اپنے جوارِ رحمت میں جگہ دے اور ان کے اہلِ خانہ کو یہ نقصانِ عظیم برداشت کرنے کا حوصلہ عطا دے آمین تبسم بہن غم کے ان لمحات میں ، میں اور محمود آپ کے ساتھ ہیں خدا آپ کو صبرِ جمیل عطا فرمائے...
  13. غ۔ن۔غ

    استغفراللہ ربی من کل ذنب و اتوب الیہ۔ 5

    استغفراللہ ربی من کل ذنب و اتوب الیہ
  14. غ۔ن۔غ

    استغفراللہ ربی من کل ذنب و اتوب الیہ۔ 5

    استغفراللہ ربی من کل ذنب و اتوب الیہ
  15. غ۔ن۔غ

    استغفراللہ ربی من کل ذنب و اتوب الیہ۔ 5

    استغفراللہ ربی من کل ذنب و اتوب الیہ
  16. غ۔ن۔غ

    سبھی کو غم ہے ۔۔۔ الوداع شہر یار

    انا للہ و انا الیہ راجعون اللہ تعالیٰ مرحوم کواپنے جوارِ رحمت میں جگہ دے اور پسماندگان کو صبرِ جمیل عطا فرمائے آمین
  17. غ۔ن۔غ

    محبت کے تین پہر

    بہت ہی بہترین تحریر ہے واہ ہ ہ ہ ہ ۔۔۔۔ بہت خوب۔۔ شکریہ ہم سے شئیر کرنے کے لیے
  18. غ۔ن۔غ

    احمد اور مومل

    ماشاء اللہ ۔۔۔۔ اللہ زندگی دے۔۔۔۔آمین
  19. غ۔ن۔غ

    غزل: مجھے تو اپنی ہی پس ماندگی نے قتل کیا ۔۔۔ از امین عاصمٓ۔

    بہت خوب جناب امین عاصم صاحب اس پیاری سی غزل اور خصوصا ‌مقطع پر آپکی خدمت میں بہت سی داد
  20. غ۔ن۔غ

    تاسف حجاب کی والدہ کے لیے دعائے تندرستی

    اللہ سے حجاب بہن کی والدہ صاحبہ کی کامل صحت اور طویل زندگی کے لیے دست بہ دعا ہیں میری اور محمود کی طرف سے بہت نیک تمنائیں اور دعائیں
Top