نتائج تلاش

  1. غ۔ن۔غ

    ارفع کریم کے لیے ایک نظم ۔۔۔۔۔ سرور ارمان

    بہت شکریہ ایک درد مند اور حساس دل سے نکلی ہوئی یہ پرسوز غزل ہم سے شئیر کرنے کے لیے اس غزل کے خالق کے نام بہت سی داد
  2. غ۔ن۔غ

    ایک پیغام ایک شعر کی صورت ۔۔ کسی کے نام۔۔۔ نیا سلسلہ

    کاش میں خود کو ریاضی کے سوالوں کی طرح تجھ پہ تقسیم کروں،کچھ بھی نہ حاصل آئے
  3. غ۔ن۔غ

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (3)

    یہ کیا کہ سب سے بیاں دل کی حالتیں کرنیں فراز تم کو نہ آئیں محبتیں کرنیں
  4. غ۔ن۔غ

    ایک شعر ایک خواہش جو کاش کبھی پوری ہو۔۔ نیا سلسلہ

    تم حالِ پریشاں کی پرسش کے لیے آتے صحرائے تمنا میں میلہ سا لگا ہوتا
  5. غ۔ن۔غ

    آج کا شعر - 5

    آنسو بھی ہیں آنکھوں میں،دعائیں بھی ہیں لب پر بگڑے ہوئے حالات سنور کیوں نہیں جاتے
  6. غ۔ن۔غ

    آج کا شعر - 5

    کچھ بھی کہتے نہیں ہم ان سے بہت کچھ کہہ کر بات ہوتی ہے مگر بات کہاں ہوتی ہے
  7. غ۔ن۔غ

    آج کا شعر - 5

    اس سے بڑھ کر اور کیا کرتے تمھارے واسطے ہم نے اپنی زندگی میں کر لیا شامل تمھیں
  8. غ۔ن۔غ

    آج کا شعر - 5

    میری آنکھوں میں تیرے رنگ رہیں یا نہ رہیں اپنی خوشبو میری سانسوں میں بسائے رکھنا
  9. غ۔ن۔غ

    اوہ سعود بھیا غلطی ہو گئی جلدی میں، میں بہت جلد باز ہوں بھیا،شکر ہے آپ نے نشاندہی کر دی ۔بھیا...

    اوہ سعود بھیا غلطی ہو گئی جلدی میں، میں بہت جلد باز ہوں بھیا،شکر ہے آپ نے نشاندہی کر دی ۔بھیا میں نے ٹھیک کر دیا ہے اب دیکھیں آپ اب ٹھیک ہے ناں؟
  10. غ۔ن۔غ

    میرا تو جو بھی قدم ہے وہ تیری راہ میں ہے۔۔۔ کہ تو کہیں بھی رہے تو میری نگاہ میں ہے

    میرا تو جو بھی قدم ہے وہ تیری راہ میں ہے۔۔۔ کہ تو کہیں بھی رہے تو میری نگاہ میں ہے
  11. غ۔ن۔غ

    غزل : جذبۂ عشق! نہاں ہو کہ عیاں، تف بر تو : از : فاتح الدین بشیر

    فاتح بھیا آپ کی غزل میرے سامنے ہے میں سوچ رہی ہوں کہ جو مجھے اس غزل میں محسوس ہوا وہ کیسے لفظوں میں بیان کروں جیسے شکستہ جذبوں کی درد بھری پکار ہو اس غزل میں جیسے زخمی احساس جا بجا بکھرا پڑا ہو اور ان احساسات کے کرب نے الفاظ کو ایک ردِعمل کی صورت میں ڈھال دیا ہو کیا کہوں کہ جو کہا وہ اس سے بہت...
  12. غ۔ن۔غ

    ڈنر فور تیمور۔۔۔۔۔۔۔

    ارے سچی میں؟:) ہمہمہمہم واہ اب چکھا ہے تو پتا چلا ہے کہ یہ تو واقعی بہت مزے کا ہے، اور ہوتا کیوں نہیں آخر ہماری مقدس نے بنایا ہے بھئی یہ لو اپنا انعام کہ ہمیں تو پھول پسند ہیں اس لیے آپ کو ہم پھول ہی دے سکتے ہیں۔۔۔۔۔ (یہ انعام اس لذیذ ڈش پر میرے اور محمود کی طرف سے کیونکہ اس نے بھی تو ٹیسٹ کیا...
  13. غ۔ن۔غ

    مزاج کیسے ہیں - 5

    اللہ کا شکر ہے
  14. غ۔ن۔غ

    نظم : اسے یہ کون سمجھائے : از : علی عدنان

    بہت خوب فاتح بھیا ، اب دیکھتے ہیں محمود کی کیا رائے ہے اس سلسلے میں
  15. غ۔ن۔غ

    ڈنر فور تیمور۔۔۔۔۔۔۔

    ارے واہ مقدس بہنا بہت مزیدار ہے یہ تو لیکن کیا ہمیں صرف دور دور سے دیکھنا ہی ہے یا اس میں ہمارا حصہ بھی ہے؟ بھئی ٹیسٹ کر کے بتائیں گے ناں کہ ذائقہ کیسا ہے، ویسے ماشاءاللہ بہت سگھڑ ہے ہماری بہن اور مہارت بھی کمال کی حاصل ہے ہیں ناں:)
  16. غ۔ن۔غ

    نظم : اسے یہ کون سمجھائے : از : علی عدنان

    بہت پیاری نظم ہے محمود لیکن کچھ تعلق ایسے بھی ہوتے ہیں جو کبھی نہیں ٹوٹتے ، بہت خاموش رہنے سے بھی نہیں کیا خیال ہے تمھارا؟
  17. غ۔ن۔غ

    آج کا شعر - 5

    میرا تو جو بھی قدم ہے وہ تیری راہ میں ہے کہ تو کہیں بھی رہے تو میری نگاہ میں ہے
  18. غ۔ن۔غ

    میرا تو جو بھی قدم ہے وہ تیری راہ میں ہے۔۔۔ کہ تو کہیں بھی رہے تم میری نگاہ میں ہے

    میرا تو جو بھی قدم ہے وہ تیری راہ میں ہے۔۔۔ کہ تو کہیں بھی رہے تم میری نگاہ میں ہے
Top