نتائج تلاش

  1. محمد فہد

    نصیر الدین نصیر اٹھتے بیٹھتے، پیر نصیرالدین نصیررحمتہ اللہ علیہ

    پیر نصیرالدین نصیر رحمۃاللہ علیہ کی شاعری کیا بات ہے ۔۔۔۔۔۔ بہت خوبصورت کلام ۔۔ شبِ غم نہ پُوچھ کیسے تِرے مُبتلا پہ گُزری کبھی آہ بھر کے گِرنا کبھی گِر کے آہ بھرنا پیر نصیرالدین نصیر رحمتہ اللہ علیہ
  2. محمد فہد

    مبارکباد جنم دن مبارک ہو الہلال بھائی

    محترم الہلال بھائی، جنم دن مبارک ہواللہ تعالی آپ کو سارے جہاں کی خوشیاں عطاء کرے ۔۔۔۔ آمین یا رب العالمین ۔۔۔۔۔۔۔
  3. محمد فہد

    تعارف تعارفِ من

    وعلیکم السلام خوش آمدید
  4. محمد فہد

    روحانی اقوال

    روح سلطانی کی دکان جان ہے ۔ اس کا سامانِ تجارت معرفت اور کاروبار ، بارہ اسماء میں سے درمیانی چار اسماء کا دل کی زبان سے ورد ہے ۔ جیسا کہ حضور ﷺ نے ارشاد فرمایا : " العِلمُ علمان ِ ۔ عِلمُ باللسان۔ وذالِک حُجتہ اللہ تعالیٰ علیٰ ابنِ آدم و عِلمُ بالجنان۔ فذالکَ العِلمُ النّافِعُ" علم کی دو قسمیں...
  5. محمد فہد

    روحانی اقوال

    روح روانی کی دکان قلب ہے ۔ اس کی متاع علمِ طریقت اور اس کا کاروبار اللہ تعالیٰ کے بارہ ، اصولی اسماء میں سے پہلے چار اسما میں مشغول ہونا ہے ۔ جیسا کہ اللہ تعالیٰ کا ارشادِ گرامی ہے : اور اللہ ہی کے لیے ہیں نام اچھے اچھے ۔ سو پکارو اسے انہیں ناموں سے " ( الاعراف: 180) اور یہ آیت اشارہ کر رہی ہے...
  6. محمد فہد

    مبارکباد محمد احمد بھائی سولہ ہزاری

    محمد احمد بھائی، ماشاء اللہ ۔۔۔۔۔یہ سنگ میل عبور کرنے پر دلی مبارک ہو آپ کو ۔ ۔ ۔۔ ۔
  7. محمد فہد

    تعارف محمدقمرشہزادآسی

    کیا آپ کسی کی زندگی میں یہ مقام رکھتے ہیں کہ تکلیف کے وقت وہ آپ کو اپنا نجات دہندہ سمجھے۔۔۔۔۔۔۔ ؟
  8. محمد فہد

    تعارف محمدقمرشہزادآسی

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ خوش آمدید اللہ تعالی آپ کو دین و دنیا میں کامیاب و کامران کرے آمین ۔۔۔۔۔۔۔۔
  9. محمد فہد

    جاہل کو اس بات کا یقین ہوتا ہے کہ وہ عالم ہے اس لیے وہ کسی کی بات نہیں مانتا۔ (امام شافعی رحمتہ...

    جاہل کو اس بات کا یقین ہوتا ہے کہ وہ عالم ہے اس لیے وہ کسی کی بات نہیں مانتا۔ (امام شافعی رحمتہ اللہ علیہ )
  10. محمد فہد

    "ایک ٹیڑھی لکیرکی سیدھی کہانی "

    ایک ٹیڑھی لکیرکی سیدھی کہانی (اشرف اقبال) 1966- مسلم ہائی سکول میں ایک روشن دن ،ابھی ابھی اسمبلی۔ جس میں تمام سکول کے بچے شرکت کرتے تھے۔ختم ہوئی تھی۔ آج کی اسمبلی میں ہمارے ہی دوستوں نے ایک بہت دلچسپ نظم پڑھ کر سنائی تھی۔ اب تمام سیکشن ایک سیدھی لکیر میں اپنے اپنے کلاس روم میں جانے کیلئے روانہ...
  11. محمد فہد

    اقتباس

    بہن اور بھائی صرف وہی ہوتے ہیں جو ''ہمشیر" ہوں، یا رضائی بہن، بھائی ہوں۔۔۔۔۔ باقی جتنے بھی خونی رشتے ہیں، چچا زاد بہن، ماموں زاد بہن، خالہ ، زاد بہن ، اور پھوپھی ، زاد بہن ان تمام رشتوں میں بھی بہن تو ہے لیکن ان تمام کے لیئے شرعی پردے کا حکم ہے، اور یہ ان تمام سے نکاح کو جائز قرار دیا گ یا...
  12. محمد فہد

    تعارف تعارف

    خوش آمدید
  13. محمد فہد

    دعا دعا اپنوں کےلیے۔۔۔

    آمین یارب ثمہ آمین
  14. محمد فہد

    دعا دعا اپنوں کےلیے۔۔۔

    السلام علیکم مسلمان بھائی کی دعا دوسرے مسلمان کے لیے قبول کی جاتی ہے ۔ اور یہ صرف اس کا بھلا نہیں ہوگا کہ اس سے ایک برائی کم ہو جائیگی بلکہ آپ کا بھی بھلا ہوگا کہ آپ کی دعا کی وجہ سے کسی میں بہتری آئی اور دوسرا جو تکلیف آپ کو اس سے پہنچ رہی تھی اس سے بھی نجات ملی ۔. مگر ہم طعنوں کوسنوں سے ہی کام...
  15. محمد فہد

    اقتباسات حضرت امام غزالی ؒ کی کتاب " کیمیائے سعادت "

    کیمیائے سعادت از امام غزالی رحمتہ اللہ علیہ اپنے آپ کو پہچاننے کا بیان، (صفحہ نمبر بیس تا اکیس) اے عزیز اس حقیقت کو اچھی طرح جان لے کہ اپنے آپ کو پہچاننا ہی معرفت حق کی کنجی ہے۔۔۔ (من عرف نفسه فقد عرف ربه) اور اللہ تعالی نے فرمایا ( سَنُرِيهِمْ آيَاتِنَا فِي الْآفَاقِ وَفِي أَنْفُسِهِمْ...
  16. محمد فہد

    اقتباسات حضرت امام غزالی ؒ کی کتاب " کیمیائے سعادت "

    روحانی بابا بھائی، دعا کردیا کریں اور ان شا ء اللہ فراغت پاتے ہی مطالہ کرتا رہوں گا۔۔۔۔۔۔۔۔اللہ کریم ، آپ کو دین و دینا کی فلاح نصیب فرمائے ۔۔۔۔آمین۔۔۔
  17. محمد فہد

    اقتباسات حضرت امام غزالی ؒ کی کتاب " کیمیائے سعادت "

    تمام احباب کا بہت مشکور ہوں ، اللہ کریم آپ سب کے علم میں مذید اضافہ فرمائے۔۔۔۔۔۔ آمین نایاب بھائی ، اللہ آپ کو سدا خوش رکھے۔۔۔ ۔۔ اللہ تعالیٰ آپ کو لمبی عمر صحت و ایمان والی لمبی زندگی عطاء فرمائے ۔۔۔آمین بہت عمدہ تحریر ۔۔۔۔۔ ماشاءاللہ۔
  18. محمد فہد

    اقتباسات حضرت امام غزالی ؒ کی کتاب " کیمیائے سعادت "

    کیمیائے سعادت تصنیف حُجتہ الاسلام امام ابوُ حامد محمدغزالی رحمتہ اللہ علیہ ۔۔۔ امام غزالی کی دوسری اہم تصنیف ،،اکسیر ہدایت ،،ہے جو عربی زبان میں لکھی گئی تھی لیکن بعد میں اس کا ترجمعہ فارسی میں “کیمیائے سعادت”کے نام سے کیا ۔ “احیائ العلوم الدین” کا فارسی زبان میں ترجمعہ و خلاصہ ہے۔...
  19. محمد فہد

    مولانا وحیدالدین خان

    اللہ تعالی کے کچھ مخصوص بندے ایسے ہیں یا ہوتے ہیں جو دینا سے تو گزرجاتے ہیں لیکن انکا کام اور کلام اور انکی روحانی حجت اور محنت ہمہ گیر قائیم و ڈائیم رہتی اور پرھنے والوں کے دلوں میں زندہ بھی رہتی ہیے، اور بصورت مکالمہ قیام پزیر بھی رہتی ہیے۔ ۔ اللہ کریم جمیل الدین عالی صاحب کی مغفرت...
Top