نتائج تلاش

  1. مزمل شیخ بسمل

    تقطیع میں حروف کے اسقاط کا مسئلہ

    بہت آداب استاد محترم!
  2. مزمل شیخ بسمل

    تقطیع میں حروف کے اسقاط کا مسئلہ

    در اصل الفاظ کے اسقاط کا مسئلہ یہ معاملہ میں زیادہ تر شاعر کی صوابدید پر چھوڑ دینے کا قائل ہوں۔ میرے نزدیک اولٰی یہ ہے کہ اسے یک حرفی ہی رکھا جائے۔ بعض اوقات برا نہیں لگتا تو باندھنے میں کوئی حرج بھی نہیں۔ اس معاملے میں بھی کسی ایک رائے پر توقف درست نہیں۔ پہ کو اگر دو حرفی ہی باندھنا ہے تو...
  3. مزمل شیخ بسمل

    ایک عروضی سوال۔۔

    جناب نے درست ارشاد فرمایا: در اصل حرکات کے معاملے میں عروض میں زحافات اور علتوں کا مکمل حاصل صرف اتنا ہے کہ آپ محض متحرک کو ساکن کر سکتے ہیں۔ لیکن ساکن کو متحرک کرنے کا کوئی طریقہ عروض میں موجود نہیں۔ اس ضمن میں یہ واضح ہو جاتا ہے کہ ہم مفاعلتن (اصل) کو مفاعیلن (مزاحف) تو بنا سکتے ہیں، لیکن...
  4. مزمل شیخ بسمل

    ایک عروضی سوال۔۔

    استاد جی الف عین اوپر اپنی رائے کا اظہار بہت درست انداز میں فرما چکے ہیں کہ صبر اے کو صبرے باندھنا بالکل درست ہے، کوئی قباحت نہیں۔ جہاں چاہیں باندھیں۔ دوسرا یہ کہ وار، پکار وغیرہ ہندی الفاظ ہیں اس لئے وارِ یار کی ترکیب کو بدلنے کی ضرورت ہے۔ تیسرا یہ کہ میرے مطابق پہلا مصرع صبر ب ساکن کے ساتھ...
  5. مزمل شیخ بسمل

    معذرت تجھ سے بے انتہا معذرت۔ فاتح الدین بشیر

    جناب آپ تو پہلے سے ممنون ہیں۔ جبکہ ممنون کو صدر ہوئے جمعہ جمعہ چھ دن ہوئے ہیں۔ :)
  6. مزمل شیخ بسمل

    مجمع لگا ہوا ہے قلندر کے آس پاس ۔ فاتح الدین بشیر

    میرے خیال میں سر مطلب استاد۔ اور پا کا مطلب ابا جان ہوتا ہے۔ اب فاتح بھائی کی بات کا مطلب یہ ہوا کہ وہ استاد جی سے ابو جی تک ممنون ہیں۔ ممنون کے دو حصے ہیں۔ ایک مم، دوسرا نون۔ ویسے اس نون کا پاکستان سے بہت گہرا تعلق ہے کہ اس کا آخری حرف نون ہی ہے۔ یہ نون آج کل ہم مسلم لیگ نون کی شکل میں دیکھ...
  7. مزمل شیخ بسمل

    معذرت تجھ سے بے انتہا معذرت۔ فاتح الدین بشیر

    آپ ممنون ہیں؟ لیکن غزل تو فاتح بھائی کی ہے نا؟ :rolleyes:
  8. مزمل شیخ بسمل

    برائے تنقید تبصرہ و اصلاح

    فاعلن یا فاعلان یا فاعلاتُ اس بحر میں آ ضرور سکتے ہیں۔ لیکن ان کا اس خاص وزن (مفعول مفاعیل مفاعیل فعولن) کے ساتھ خلط جائز نہیں۔ استاد محترم آپ بزرگ ہیں اور مجھ سے زیادہ تجربہ + علم رکھتے ہیں۔ انتہائی عاجزی اور انکساری کے ساتھ عرض کرنا چاہتا ہوں کہ علمِ عروض میں سالم اور مقصور کا خلط کہیں بھی...
  9. مزمل شیخ بسمل

    یوایس بی

    کوئی صورت (تصویر) نظر نہیں آتی :(
  10. مزمل شیخ بسمل

    معذرت تجھ سے بے انتہا معذرت۔ فاتح الدین بشیر

    اول تا آخر بہت ہی عمدہ غزل۔ لا جواب شاعر کی لاجواب تخلیق۔ بہت ساری داد۔:)
  11. مزمل شیخ بسمل

    دل اچانک بند کیوں ہو جاتا ہے؟

    استاد محترم آپ نے غیر مقفٰی مصاریع کو خارج از بحر کہا تو ضرور کوئی وجہ ہوگی۔ جبکہ مجھے تو بالکل خارج از وزن نہیں لگا۔ وضاحت فرمائیں تو بہت ممنون ہونگا۔
  12. مزمل شیخ بسمل

    خون جگر سے درد کا پیغام لکھ دیا (غزل برائے اصلاح)

    بہت عمدہ غزل۔ ڈھیروں داد حاضر۔
  13. مزمل شیخ بسمل

    ایک مصرع جو دِل کو چُھو جائے

    اچھا بس بس۔ تم نے پہلے بھی محدثہ کا دھاگہ خراب کر دیا تھا۔ اب چپ ہو کر بیٹھ جاؤ وہاں کونے میں جا کر۔ :cool2:
  14. مزمل شیخ بسمل

    ایک مصرع جو دِل کو چُھو جائے

    نخرے کوئی کارگو کیے گئے تھے جو ٹرک یا بحری جہاز یا ریل گاڑی یا ہوائی جہاز سے آرہے ہیں؟ :rolleyes: ہونھ
  15. مزمل شیخ بسمل

    ایک مصرع جو دِل کو چُھو جائے

    کبھی دل چاہا تو کرلوں گا۔ ویسے بھی مصرع مانگا گیا ہے۔ جملہ مانگا گیا ہوتا تو اور بات تھی۔ ہونھ۔
  16. مزمل شیخ بسمل

    ایک مصرع جو دِل کو چُھو جائے

    پھر اس کے بعد چراغوں میں روشنی نہ رہی :(
  17. مزمل شیخ بسمل

    مجذوب فکرِ این و آں نے جب مجھ کو پریشاں کردیا (مجذوب)

    جی بالکل۔ مگر فرق یہ ہے کہ ہماری پوسٹ کردہ غزل ایک سال پرانی ہے۔ اور سید زبیر صاحب کی پوسٹ دو ماہ پرانی ہے۔ :)
  18. مزمل شیخ بسمل

    جزاک اللہ۔ آپ کی محبت ہے بھائی۔ :)

    جزاک اللہ۔ آپ کی محبت ہے بھائی۔ :)
Top