محمد یعقوب آسی صاحب نے بہت کافی اور شافی بات کی ہے آپ کے کلام پر۔ اس کے مطابق سمجھ کر اگلی کوشش کریں۔
صلاح ہے:مصرعِ طرح پر شاعری کرنا یا مصرعے جوڑنا کوئی ایسا کمال نہیں ہے کہ جس میں تمام اشعار محض اس لئے قبول کرلیے جائیں کہ طرحی ہیں۔ یہ صحیح ہے کہ شاعری میں قافیہ، ردیف کی اور بحر کی بندشیں بھی...