:)
اس بحر کا نام بحرِ متدارک مثمن مضاعف مخبون مسکن ہے۔
اس کی تفصیل یہ ہے کہ:
مثمن مضاعف یعنی مثمن دوگنی،
مخبون خبن سے ہے یعنی رکن کے پہلے سبب خفیف کے ساکن کو گرادینا۔ فاعلن سے الف گر گیا۔ فعِلُن بچا۔
مسکن تسکین اوسط سے ہے۔ یعنی فعلن کے تین مسلسل متحرک حروف سے درمیان والا یعنی عین ساکن ہوا۔...