نتائج تلاش

  1. محمد خرم یاسین

    اپنی پسند دا پنجابی زبان دا اک شعر

    ویسے تو یہ بھی بہت پسند ہے ردھم کے لحاظ سے: لائیاں لائیاں میں تیرے نال ڈھولنا اک دل سی رئیا میرے کول نا
  2. محمد خرم یاسین

    اپنی پسند دا پنجابی زبان دا اک شعر

    تاڑی مار اڈا نا باہو اساں آپ اڈن توں ہارے ہو
  3. محمد خرم یاسین

    اپنی پسند دا پنجابی زبان دا اک شعر

    سنیا اے تینوں بھکھ نئی لگدی بدھے میرے نال ڈھڈ وٹا لے
  4. محمد خرم یاسین

    ناولوں یا ڈراموں پر بنائی گئی فلمیں

    یاز بھائی اگر اسی سوال کو الٹ دیا جائے تو امریکہ کے اسامہ کو پکڑنے اور مارنے کے پرانے دعویٰ اسے کتنا سچا ثابت کرتے ہیں اور پھر اس نے اپنے اس کارنامے کی تصدیق کے لیے اسامہ کی لاش کو دنیا کے سامنے کیوں نہ کیا ؟ دوسری بات یہ کہ میں تکنیکی حوالے سے نہیں جانتا کہ اس کا ڈی این اے پاکستان کے پاس موجود...
  5. محمد خرم یاسین

    ناولوں یا ڈراموں پر بنائی گئی فلمیں

    مجھے معلوم تھا کہ آپ کسی نہ کسی متنازعہ شخصیت کا ذکر کریں گے۔ اس کی کتاب کی کیا حیثیت ہے اس کے بارے میں یہی کافی ہے کہ جناب نے جس کے ساتھ مل کر تحریر کی وہ پاکستان کا کتنا بڑا دوست رہا ہے۔ اس کتاب کے بارے میں جواب طلبی میں وہ کوئی جواب نہیں دے پایا اور عین ممکن ہے چند روز میں وہ اپنی قیمت بھی بتادے۔
  6. محمد خرم یاسین

    ناولوں یا ڈراموں پر بنائی گئی فلمیں

    زیک بھیا سیاسی بحث نہیں چھیڑنا چاہتا ورنہ آپ پاکستان آرمی کے ہی آن ریکارڈ بیانات گنوا دیجیے کہ کس نے اس بات کا اقرار کیا ؟ اسامہ کی لاش دنیا کو کیوں نہیں دیکھائی گئی اور اس سے قبل امریکہ یہی دعویٰ کتنی مرتبہ کر چکا ہے (مجھے جہاں تک یاد پڑتا ہے ایک رپورٹ میں حوالوں کے ساتھ دس سے زیادہ مرتبہ اسی...
  7. محمد خرم یاسین

    ناولوں یا ڈراموں پر بنائی گئی فلمیں

    جی مجھے جہاں تک یاد ہے یہ امریکہ کے ہیرو شیما پر بم گرانے کے بعد کی صورتِ حال ہے۔ میں نے ناول بھی پڑھا تھا۔ ایک لاجواب فلم ہے۔
  8. محمد خرم یاسین

    ناولوں یا ڈراموں پر بنائی گئی فلمیں

    تنہا بوڑھے اور بچوں کے ساتھ بنائی گئی اکثر فلمیں بہت دلچسپ اور خوبصورت ہوتی ہیں۔ یہ فلم بے شک خوبصورت فلم ہے۔
  9. محمد خرم یاسین

    ناولوں یا ڈراموں پر بنائی گئی فلمیں

    اس میں اسی امریکی ایجنڈے کو دہرایا گیا ہے کہ اسامہ بن لادن پاکستان میں تھا بلکہ پاکستان کی پناہ میں تھا اور وہ سارا آپریشن جو انھوں نے پاکستان میں کیا وغیرہ وغیرہ۔ اس پر اسی فورم پر پہلے بھی ایک بار بحث چھڑ چکی ہے۔
  10. محمد خرم یاسین

    ناولوں یا ڈراموں پر بنائی گئی فلمیں

    جن ناولوں نے بہت بہت رلایا اور ان پر فلمیں بھی بن چکی ہیں ان میں سارا 'ز کی "سارا کی چابی " اور لائف از بیوٹی فل (اٹیلین میں تھا میں نے ترجمہ پڑھا) Life Is Beautiful (1997) شامل ہیں۔ یقین کیجیے ناول پڑھیے یا فلم دیکھیے آنسووں پر اختیار نہیں رہتا۔ ان دو نوں فلموں میں یہودیوں نے خود کو مظلوم ثابت...
  11. محمد خرم یاسین

    ناولوں یا ڈراموں پر بنائی گئی فلمیں

    ایک ادبی موضوع پر بننے والی فلم "مد نائٹ ان دا پیرس" ایسی فلم ہے جسے دیکھنے کے بعد شدت کے ساتھ دل میں خواہش پیدا ہوئی کہ اپنے ادب اور ادیبوں پر بھی ایسی ہی فلم بننی چاہیے۔ ہیرو ہر رات عالم تخیل میں کسی معروف ادیب یا آرٹسٹ سے ملتا ہے جن میں ہیمنگوے سے پکاسو تک شامل ہیں اور ان سے بڑے عام حالات میں...
  12. محمد خرم یاسین

    ناولوں یا ڈراموں پر بنائی گئی فلمیں

    بچپن میں مسجد کی لائبریری والوں نے ایک اجڑی لائبریری خریدی تھی اور اتفاق دیکھیے کہ وہاں بچوں کے لیے ناولوں کا خزانہ ہاتھ لگ گیا۔ شاید پانچویں جماعت میں تھا جب مارک ٹوائن کے ناول ایڈونچرز آف ٹام سویر کا مطالعہ کیا۔ اس قدر خوبصورت اور دلچسپ ناول تھا کہ یاد ہی نہ رہا کہ کتنی بار پڑھ گیا۔ اس پر...
  13. محمد خرم یاسین

    ناولوں یا ڈراموں پر بنائی گئی فلمیں

    واقعی خوبصورت فلم ہے لیکن مجھے اس سے زیادہ اینی میٹڈ میں ٹینگلڈ نے متاثر کیا۔ بھانجے بھتیجیوں میں اتنی ڈیمانڈ بڑھی کے ملٹی میڈیا سے بڑی سکرین پر دکھانے کا بھی کئی مرتبہ اہتمام کیا۔
  14. محمد خرم یاسین

    ناولوں یا ڈراموں پر بنائی گئی فلمیں

    میں نے بھی یہ فلم دیکھی تھی اور چھوٹے بھائی نے اس کے لیے بڑا خاص اہتمام کیا تھا۔ مجھے فلم کا پلاٹ خاص پسند نہیں آیا اور وجہ شاید وہی ہو جو آپ نے بیان کی۔ اس فلم کے ہیرو کا نام نجانے کیا ہے اس نے پاکستان مخالف دیگر فلموں میں بھی کام کیا ہے جن میں سے ایک تو زیرو ڈارک تھرٹی ہے اور دوسری چند روز قبل...
  15. محمد خرم یاسین

    آمنہ سوچتی ہے کون مرے گھر آیا

    ما شا اللہ۔ بہت خوب صورت نعت۔ اللہ کرے زور قلم اور زیادہ
  16. محمد خرم یاسین

    آپ نے بابا تاج الدین ناگ پوری کی یاد دلا دی۔ انھوں نے مٹی کی کیمسٹری کے حوالے سے بہت سی رباعیات...

    آپ نے بابا تاج الدین ناگ پوری کی یاد دلا دی۔ انھوں نے مٹی کی کیمسٹری کے حوالے سے بہت سی رباعیات لکھی جن کا تعلق روحانیات اور تصوف سے ہے ۔ مجید امجد پر بھی چند روز قبل ایک دوست نے فارسیٹری کا مقالہ پڑھا تھا۔ اللہ کرے زور قلم اور زیادہ۔
  17. محمد خرم یاسین

    عروضیے از افتخار حیدر

    محترم جان بھائی جان میں آپ کے خیالات سے کسی حد تک متفق ہوں جیسے یہ کہ "شعر کا موزوں ہونا اس کی اپنی ایک خوبی (بلٹ ان فیچر) ہے" لیکن یہ سمجھ سے بالا تر ہے کہ 1۔شعر کے موزوں ہونے سے علم العروض اخذ کیا گیا ؟ 2۔ یہ اخذ کیا گیا ان زبان دانوں کے لیے جو الفاظ پہ دسترس تو رکھتے ہیں لیکن فطری طور پر ان...
Top