نتائج تلاش

  1. شاکرالقادری

    نستعلیق کی تیاری

    میں نے عبدالمجید بھائی کی پوسٹ میں شامل تصویر کو دوبارہ اپلوڈ کیا ہے [IMG=http://img228.imageshack.us/img228/5210/71477621vr7.th.jpg]
  2. شاکرالقادری

    نستعلیق کی تیاری

    بہن مجھے آپ کی اس تجویز سے اختلاف ہے اس ظرح ۔ ایک تو ہم اپنے آپ کو 22000 لگیچرز کی مشقت میں ڈال لیں گے ۔ دوسرے عماد نستعلیق نما نسخ فونٹ کی فراہمی بھی جوئے شیر لانے کے مترادف ہوگی ۔ تیسرے ہم عماد نستعلیق کی دوسری خوبیوں مثلا تطویل وغیرہ سے محروم ہو جائیں گے لہذا لینکس کے مسائل کا حل تو وقت...
  3. شاکرالقادری

    نستعلیق کی تیاری

    سب سے زیادہ اہم بات یہ ہے کہ وولٹ میں لگیچرز کے لک اپس کیسے لکھے جائیں گے کیونکہ نستعلیق میں حروف کثیرالاشکال ہیں اور معلوم نہیں کہ اشکال کا جڑاو کسطرح ہوتا ہے اس بارے میں شاکر عزیز اگر ایک پروگرام لکھ سکیں جس کی منطق کچھ اس طرح ہو گی کہ فونٹ فائل میں کسی بھی حرف کی مختلف اشکال کو نام دیے...
  4. شاکرالقادری

    نستعلیق کی تیاری

    نہایت اہم بلال ان مسائل کا ایک حل تو یہ ہے کہ کرلب کے ترسیمہ جات کی فہرست کو ایم ایس ورڈ میں کھول کر اس پر عماد نستعلیق اپلائی کر لیا جائے اور پھر اس کی پی ڈی ایف فائل بنا لی جائے اب پی ڈی ایف فائل سے براہ راست کسی ترسیمہ کو کاپی کر کے فونٹ کرییٹر پروگرام میں فونٹ کو کھول کر کسی بھی گلف...
  5. شاکرالقادری

    نستعلیق کی تیاری

    فونٹ میں یک رنگی پیدا کرنے کے لیے ضروری ہے کہ جو فونٹ بنیادی فونٹ کے طور پر استعمال ہو اس میں اسی کے لگیچر ڈالے جائیں اس لیے اگر نفیس کو بنیاد بنانا ہے تو لگیچر بھی نفیس میں ہی تیار کیے جائیں پاک نستعلیق کو بنیاد بنانا ہے تو لگیچر نوری نستعلیق سے لیے جائیں گے اور اگر عماد نستعلیق کو بنیاد...
  6. شاکرالقادری

    نستعلیق کی تیاری

    مہوش بہن! یہ محض ایک غلط فہمی ہے کہ عماد نستعلیق کا اردو ورزن تطویل پیدا نہیں کرتا ۔۔۔۔ ہر گز ایسا نہیں جواد بھائی نے اس ورژن میں تطویل کی سہولت کو مہیا کیا ہے اور اس مقصد کے لیے تطویل کی علامت 0640 کو اس فونٹ میں ڈالا گیا ہے آپ اپنے کی بورڈ میں اس علامت کو کسی ایک کلید پر متعین کرلین اور...
  7. شاکرالقادری

    نستعلیق کی تیاری

    برادرم عبدالمجید! نوری نستعلیق کو استعمال کرنا قطعا غیر قانونی نہیں ہوگا اس سے گریز کی وجہ یہ نہیں ہے کہ اس کا استعمال غیر قانونی ہوگا بلکہ گریز کا یہ رویہ میں نے کسی مصلحت کے تحت اختیار کیا تھا اور اس مصلحت کے ایک پہلو کی جانب اس سے قبل بہن مہوش علی اشارہ کر چکی ہیں میں بھی عرض کروں کہ...
  8. شاکرالقادری

    نستعلیق کی تیاری

    برادرم میرا سر احساس ممنونیت سے خم اور میرا دل جذبہ تشکر سے لبریز ہے اللہ تعالی آپ کو سلامت با کرامت رکھے
  9. شاکرالقادری

    نستعلیق کی تیاری

    یہ گزارش کرنا مناسب جانتا ہوں کہ یہ واحد فونٹ ہے جو نستعلیق کے بنیادی اصولوں پر بنایا گیا ہے الفاظ کی نشست و برخاست کرسی اور گھیرے سب کے سب قواعد کے مطابق ہیں پھر اہم بات یہ ہے کہ اس کواس قوم نے بڑی محنت اور لگن کے ساتھ بنایا ہے جو کہ اپنی زبان کے ساتھ انتہائی حد تک مخلص ہے اس میں تطویل کی...
  10. شاکرالقادری

    مبارکباد م م مغل صاحب مبارک ہو

    مبارک سلامت کا اک غلغلہ ہے یہ کون آج محفل کا دولہا بنا ہے
  11. شاکرالقادری

    مبارکباد خاورچودھری۔م۔م۔مغل اور محسن حجازی کومبارک باد

    خاورچودھری آپ کو مبارک ہو محمدمحمود مغل آپ کو بھی مبارک ہو اورمحسن حجازی آپ کو مزاح نگار کا ایوارڈ تو مل ہی گیا بہترین فونٹ ساز کے ایوارڈ سے میرے حق میں دست بردار ہونے پر میں آپ کو ایک اور ایورڈ پیش کرتا ہوں:grin:
  12. شاکرالقادری

    مبارکباد محترم شاکر القادری صاحب مبارک ہو!

    اب میں آتا ہوں بہتریں فونٹ ساز کے ایوارڈ کی جانب اہل محفل نے اس سلسلہ میں بھی مجھ پر جو کرم فرمائی کی ہے میں تہہ دل سے اس کے لیے تمام اہل محفل کا شکر گزار ہوں فونٹ سازی کے میدان میں جناب محسن حجازی اور برادرم ظہور سولنگی کی خدمات کا اعتراف نہ کرنا سراسر نا انصافی ہے کہ جن کی بدولت پاک نستعلیق...
  13. شاکرالقادری

    مبارکباد محترم شاکر القادری صاحب مبارک ہو!

    سب سے پہلے تو میں تاخیر سے آنے کی معافی چاہتا ہوں لیکن ہوئی تاخیر تو کچھ باعث تاخیر بھی تھا کچھ مسائل کی وجہ سے آن لائن نہیں ہو سکا اور اب میں شکر گزار ہوں ان محبتوں اور شفقتوں کے لیے جو مجھ جیسے ناکارہ شخص پر تمام اہل محفل نے نچھاور کیں ۔ میں سوچتا ہوں کہ میرے میدان تو بڑا محدود اور محفل...
  14. شاکرالقادری

    نستعلیق کی تیاری

    اف اللہ چار پانچ دنوں میں اس دھاگے میں اتنی تیزی آگئی یقینا یہ ہماری بہن مہوش علی کی وجہ سے ہے میں آپ تمام لوگوں کے جذبہ عمل کو سلام پیش کرتا ہوں میری رائے میں اگر کسی فونٹ میں لگیچر ڈالنے ہیں تو وہ عماد نستعلیق ہی ہو سکتا ہے اس موقف کی وکالت میں مجھے کچھ کہنے کی ضرورت نہیں کیونکہ بہن مہوش...
  15. شاکرالقادری

    کام کی تقسیم

    نبیل یہ فائلیں 61-67.rar کی صورت میں ایف ٹی پر پر موجود ہیں
  16. شاکرالقادری

    تمام دوستان محفل کو محفل فورم کی تیسری سالگرہ مبارک ہو۔

    نبیل و محسن و علوی، عبی۔د و وارث و ش۔مشاد مری جانب سے سب یاران محف۔ل کو مب۔ارکب۔اد
  17. شاکرالقادری

    تمام دوستان محفل کو محفل فورم کی تیسری سالگرہ مبارک ہو۔

    بزم احباب، محفل یاراں تیسرے سال کی مبارک ھو
  18. شاکرالقادری

    القلم مہوش علی فونٹ

    مہوش علی بہن میں نے کئی بار سوچا کہ آپ کو ای میل کر دوں لیکن پھر اس خیال سے رہنے دیا کہ آپ جب یہاں آئیں گی تو ایک دفعہ پھر اس دھاگے میں جان پڑ جائے گی
  19. شاکرالقادری

    ایوارڈز 2008 : ووٹنگ کا آغاز

    میرا ووٹ جس جس کو چاہیے وہ بلا تکلف کہہ دے لیکن میں تو ووٹ ڈال چکا ہوں دوبارہ تو ڈال نہیں سکتا اب ماسوائے ووٹ مانگنے کے کوئی چارہ نہیں :grin:
Top