نتائج تلاش

  1. شاکرالقادری

    القلم مہوش علی فونٹ

    سولنگی صاحب مجھے ڈر ہے کہ آپ کو شوکاز نوٹس نہ مل جائے ورنہ میں صاف بتا دیتا کہ اس میں آپ کا بھی ہاتھ ہے وہ ٹیمپلیٹ جو آپ نے بتایا تھا مجھے بالکل اچھا ہی نہیں لگا میں کیا کروں اور کیا آپ اس کام میں میری مدد نہیں کر سکتے؟؟
  2. شاکرالقادری

    القلم مہوش علی فونٹ

    محسن حجازی آپ کی صلاحتیوں کا معترف ہونا پڑتا ہے ایک ہی رقعہ میں قادری شگفتہ اور شائستہ تینوں کو راضی کرنے کی کوشش لاجواب ہے ویسے آپس کی بات ہے یہ شائستہ کون ہیں:rolleyes:;)
  3. شاکرالقادری

    القلم مہوش علی فونٹ

    ووٹ دینے تو آپ آئے تھے لیکن معلوم نہیں کہ آپ کے پاس جعلی بیلٹ بھی تھے یا نہیں:grin:
  4. شاکرالقادری

    القلم اردو خطوط ﴿فونٹس﴾

    لیں جناب القلم خطوط کی فہرست میں "القلم مہوش علی فونٹ " کا اضافہ کر کے تازہ کاری کر دی گئی ہے
  5. شاکرالقادری

    فی البدیہہ شاعری (موضوعاتی / غیر موضوعاتی)

    میں کس ط۔۔۔۔۔رح بیان کروں عظ۔۔۔۔۔۔۔۔متِ قل۔م خود ربّ ِ حرف و لفظ نے کھائی ہے یوں قسم یعنی کتابِ حکمت و دانش میں ھے لکھ۔۔۔۔۔۔۔۔ا "اِق۔۔۔۔۔۔راء ب۔ِ۔۔اسم رب۔ّ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کَ " اور "ن والق۔۔۔لم"
  6. شاکرالقادری

    پاک نستعلیق کے سکرین شاٹ

    فونٹ کہاں ہے عبدالمجید اور اس کا ڈاٶن لوڈ ربط بھی تو فراہم کرو
  7. شاکرالقادری

    پاک نستعلیق کے سکرین شاٹ

    دیکھتے ہیں فونٹ بھی ہے یا تصاویر ہی ہیں
  8. شاکرالقادری

    اردو سورٹنگ کیسےکی جائے؟

    نبیل ۔۔۔ یہ ہم نے جو ری نیمنگ میں مشقت کی ہے اسی سارٹنگ کے لیے ہی تو تھی مثلا nbil xakr mHsn earf jwad amjd نبیل شاکر محسن عارف جواد امجد جب ہم انہیں سارٹ آوٹ کریں گے تو یہ بالکل اردو حروف تہجی کے مطابق سارٹ آئوٹ ہو جائیں گے اگر کوئی ایسا پروگرام ہو جو ان انگریزی حروف کو متبادل اردو حروف...
  9. شاکرالقادری

    مشین ریڈایبل اردو رسم الخط: حروف کی کَشتیاں، اِعراب، نقطے، شوشے اور کش

    خوش آمدید جناب اکبر سجاد صاحب آپ کی آمد سے پہلے ہی اس محفل میں آپ کا ذکر لطیف پیرائے میں ہو چکا ہے امید ہے کہ آپ مقتدرہ کی جانب سے قومی زبان کے سلسلہ میں جاری منصوبہ جات پر مزید بہتر انداز میں روشنی ڈال سکیں گے اور اسطرح اردو دان طبقہ کو اپنے ادا کردہ ٹیکسوں سے قائم ہونے والے ادارہ کی...
  10. شاکرالقادری

    نوری نستعلیق کے لیے درکار پروگرام

    میرا خیال ہے کہ فونٹ کرییٹر میں ایک فائل کے گلفس کو پراپرٹیز کے ساتھ دوسری فائل میں ضم کیا جا سکتا ہے
  11. شاکرالقادری

    مشین ریڈایبل اردو رسم الخط: حروف کی کَشتیاں، اِعراب، نقطے، شوشے اور کش

    واہ بھئی واہ میں نے یہ جانا کہ گویا یہ بھی میرے دل میں تھا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بھری بزم میں راز کی بات کہہ دی بڑے بے ادب ہو سزا پاٶ گے تم ﴿اقبال بہ ترمیم﴾ :grin:
  12. شاکرالقادری

    قرآن ۔۔ برصغیری اور حجازی رسم الخط میں فرق

    قرآن ۔۔ برصغیری اور حجازی رسم الخط میں فرق اس موضوع پر ایک تحقیقی مقالہ یہاں سے ڈاٶن لوڈ کریں قرآن حکیم کے بر صغیری اور حجازی رسم الخط میں فرق حصہ اول قرآن حکیم کے بر صغیری اور حجازی رسم الخط میں فرق حصہ دوم
  13. شاکرالقادری

    مشین ریڈایبل اردو رسم الخط: حروف کی کَشتیاں، اِعراب، نقطے، شوشے اور کش

    شکریہ محوب خان صاحب! اتنی رواں سلیس اور برجستہ تحریر کے لیے! آپ کی اس تحریر نے ثابت کر دیا ہے کہ میری تنقید بے جا اور محض تنقید برائے تنقید نہیں تھی ۔۔۔۔ اردو املا کے حوالے سے میرے محض دو تنقیدی مراسلوں نے وہ کام کر دکھایا جو شاید ایک عرصہ تک نہ ہو پاتا میں بجا طور پر یہ کہنے میں حق بجانب ہوں...
  14. شاکرالقادری

    مشین ریڈایبل اردو رسم الخط: حروف کی کَشتیاں، اِعراب، نقطے، شوشے اور کش

    برادر عبدالمجید مجھے آپ کی اس بات سے پورا اتفاق ہے کہ اگر کوئی ساتھی پروجیکٹ شروع کرے تو اس کی ہر فورم پر حوصلہ افزائی درکار ہوتی ہے اور ہمارے ہاں اردو محفل پر ایسا ہی ہوتا ہے آپ دیکھیں گے کہ دوستوں نے کتنے پرو جیکٹ آغاز کیے خواہ ان پر کام مکمل ہو سکا یا کسی وجہ سے تعطل کا شکار ہے لیکن سب پرو...
  15. شاکرالقادری

    مشین ریڈایبل اردو رسم الخط: حروف کی کَشتیاں، اِعراب، نقطے، شوشے اور کش

    اسی بات سے آپ کی مقتدرہ قومی زبان کے لیے کام کرنے کی اہلیّت کے بارے میں کلام کیا جا سکتا ہے ۔۔۔۔۔۔ آئی ٹی یونیورسٹیوں سے فارغ التحصیل ایسے بے شمار نوجوان آپ کو ملیں گے جو اعلی درجہ کا لسانی ذوق رکھتے ہیں اور اردو ادبیات کا گہرا ادراک رکھتے ہیں پھر کیا وجہ کہ مقتدرہ قومی زبان جیسے ادارے...
  16. شاکرالقادری

    مشین ریڈایبل اردو رسم الخط: حروف کی کَشتیاں، اِعراب، نقطے، شوشے اور کش

    حاضرین محفل! ذرا مندرجہ بالا اقتباس کو دیکھیں اور اس میں جو حروف یا الفاظ اور جملے بحروف جلی/سرخ دکھائے گئے ہیں ان پر غور فرمائیں اور پھر "مقتدرہ قومی زبان" کے مقتدر حضرات جو باقاعدہ یونیورسٹیوں سے پڑھ کر آئے ہیں کی اردو دانی اور اردو املا نویسی سے محظوظ ہوں اور اگر قند پارسی سے ذوق ہو تو...
  17. شاکرالقادری

    کام کی تقسیم

    واہ یہاں تو انقلاب آیا ہوا ھے زندہ باد جواد بھائی مین بھی اپنا کام مکمل کرتا ہوں اب اگلے مراحل کی تیاری محسن حجازی ح۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اضر ھووووووووووووووووووووووووووووووں!
  18. شاکرالقادری

    فی البدیہہ شاعری (موضوعاتی / غیر موضوعاتی)

    جی۔۔۔ا! تم ب۔ے تکل۔ف ش۔۔۔۔۔عر لکھّ۔و اور لک۔۔۔ھے جاٶ سخن گوئی کی لذت میں، مسرت میں جی۔ے جاٶ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ طبیعت کی روانی اص۔۔ل میں استاد ھوت۔۔ی ھے چ۔۔راغ طب۔ع م۔وزوں سے سخن کی روشنی پاٶ...
Top