بہت مترنّم بحرمیں بھی اسلوب اور طرزِ بیاں سے اتصالِ لفظی اور روانی بے حد متاثر ہے
کچھ اشعار ، بیان اور مفہوم بھی گنجلک لیےہیں
شاید اوائل کی غزل ہو
۔
اجنبی پیڑوں کے سائےمیں محبت ہے بہت ۔۔۔
گھر میں لگے پیڑ یا پیڑوں کے سائے
بوجۂ شناسائی خود میں نفرت یا کم محبت لیئے ہیں ۔۔۔۔۔۔؟...