نتائج تلاش

  1. مہدی نقوی حجاز

    آپ کے بچپن کی تصاویر

    جی جناب، تو ہمارے ابا حضور اور ہم۔ ایران۔ ہم، ہمارے برادرِ خورد اور ہمشیرہ۔ ایران۔ جی تو ہمارے "بچپن" میں رنگین تصاویر بنائی جانے لگی تھیں، ایسی بھی کوئی بات نہیں۔ ایران، اور بقول خود: جو بچپنا تھا حجازؔ کا وہ تو بچپنے میں ہی روٹھا لیکن تلاشِ پیری میں لگ گیا ہے، تمام عہدِ شباب یارو!
  2. مہدی نقوی حجاز

    بوند بھر بات

    بہت شکریہ سرکار بالکل اسی طرح ہے، یہ سب اسی کی جھلک ہے کہ بقول کامی شاہ: ہر ایک چہرے میں چہرہ ترا نظر آئے ترے سوا نہیں کوئی تو کیا نظر آئے
  3. مہدی نقوی حجاز

    بوند بھر بات

    بہت آداب، شکریہ :)
  4. مہدی نقوی حجاز

    بوند بھر بات

    بہت شکریہ، آداب۔ :)
  5. مہدی نقوی حجاز

    بوند بھر بات

    آداب بہت شکریہ :)
  6. مہدی نقوی حجاز

    بوند بھر بات

    بوند بھر بات: بات ساری اسی کی ہے صاحب وہ جو تجھ کو نظر نہیں آتا اس سے میں دو بہ دو ملا ہوا ہوں مہدی نقوی حجازؔ
  7. مہدی نقوی حجاز

    ”اردو محفل فورم“ کی کینٹین

    آپ مغلظات سنائیں گی تو کون سنے گا بھلا!؟ ہاں آپ چائے کافی کی آواز لگائیں، پھر دیکھیے کیسے ٹوٹ پڑتے ہیں آپ کے خیر خواہ و چائے خواہ! :)
  8. مہدی نقوی حجاز

    سلطان باہو کلامِ باہُو

    اللہ ھو، حق با ھو! :) بہت خوب۔
  9. مہدی نقوی حجاز

    دن خالی خالی من تیرے بن سونا

    دن خالی خالی من تیرے بن سونا
  10. مہدی نقوی حجاز

    ”اردو محفل فورم“ کی کینٹین

    جی جی پھر منگوائیے جلدی جلدی
  11. مہدی نقوی حجاز

    مل جائیں گے سکھ سبھی

    لوگ دل پھینک ہیں!! :)
  12. مہدی نقوی حجاز

    مل جائیں گے سکھ سبھی

    مجھے ئی عرفانِ جاہلانہ معلوم ہوتا ہے بیشتر :) ویسے بھی پاکستانی قوم کی چمڑی ابھی خاصی موٹی ہے، گولی سے کم میں نہیں مرتا کوئی! :)
  13. مہدی نقوی حجاز

    ”اردو محفل فورم“ کی کینٹین

    کینٹین سے منگوا لیجیے
  14. مہدی نقوی حجاز

    ”اردو محفل فورم“ کی کینٹین

    اس کی زحمت بھی آپ ہی اٹھا لیجے!
  15. مہدی نقوی حجاز

    مل جائیں گے سکھ سبھی

    یہ میرے لیے خبر ہے! :)
  16. مہدی نقوی حجاز

    مل جائیں گے سکھ سبھی

    جناب، مشکل کام ہمارے سر ڈال کر کہاں فرار ہو رہے ہیں؟!
  17. مہدی نقوی حجاز

    ویلینٹائن کو سلام (مہدی نقوی حجازؔ)

    ہماری نہیں تھی!! :) شیروانی دیکھ کر اکثر بدگمانیاں ہو جاتی ہیں۔۔۔ :)
  18. مہدی نقوی حجاز

    ویلینٹائن کو سلام (مہدی نقوی حجازؔ)

    جناب اس تصویر کی بابت تو یہ ہے کہ شادی میں کھینچ لی گئی ہے۔ اب وہ اللہ بھلا کرے فوٹوگرافر کا کہ اس نے بھجوا دی، کیمرے کی تفصیلات سے بھی نا واقف ہوں کہ مجھے تو یہ علم بھی عین اسی وقت ہوا کہ تصویر لی جا رہی ہے جب "ذرا بائیں دیکھیے" کی آواز آئی کان میں! :)
  19. مہدی نقوی حجاز

    ویلینٹائن کو سلام (مہدی نقوی حجازؔ)

    پہلے تو یہ فرمائیے کہ کس تصویر کا ذکر خیر ہے؟!
Top