محبت حضور! :)
شترگربہ متکلم میں لاگو نہیں ہوتا جناب، یعنی میں، ہم (میرے ہمارے) دونوں کا استعمال ایک ہی شعر میں جائز ہے۔
شعر کی وضاحت چاہی ہے تو عرض ہے کہ وہی:
بات بین السطور ہوتی ہے
شعر میں حاشیہ نہیں ہوتا
توجہ کی ضرورت ہوتی ہے۔ ایک اشارہ یہ ہے کہ ہم رضائے الٰہی کے مالک ہیں۔ یعنی ہم جس سے خوش...