قدیر کا دماغ ہم صحیح رہنے دیں گے تو وہ کچھ اور سوجنے کے قابل ہوگا نا:P
ہم نے اسکے اس تھریڈ کا ستیا ناس کر ڈالا ہے وہ اسی لئے بہکی بہکی باتیں کر رہے ہیں؟
سر کی مالش کی آپکو زیادہ ضرورت ہیے کیونکہ ابھی تمھارے سینکھ گم نہیں ہوئے۔ اگر کہو تو دوسرا طریقہ بھی ہے سینکھ غائب کرنے کا۔ پر رہنے دو آپ...