نتائج تلاش

  1. ظفر احمد

    انٹرویو قدیر صاحب

    ارے آپ تو سیریس ہو گئے؟ :lol: ارے بھائی آپکا نام ہی بد تمیز ہے میں تو اب تک اسی نام سے جانتا ہوں؟ :lol: اسی لئے اسی نام سے مخاطب کرتا ہوں۔ ورنہ میں نے کب کہا کہ تم نے مجھ سے بد تمیزی کی ہے؟ اگر مجھ سے بد تمیزی کرتے تو تم سے بات ہی نہیں کرتا سمجھے؟ یا پھر سمجھ کو سمجھائؤں؟
  2. ظفر احمد

    انٹرویو قدیر صاحب

    شیطان کا کام بھی یہ ہی ہوتا ہے بس شوشہ چھوڑ کر الگ ہو جاتا ہے اور پھر سارا کام انسان خود کر لیتا ہے۔ پھر کہتا ہے میں نے تو نہیں کہا تھا کہ تم گناہ کرو؟ ویسے آپس کی بات ہے ابھی بھی وقت ہے بد تمیزی چھوڑ دیں؟ :lol:
  3. ظفر احمد

    انٹرویو قدیر صاحب

    بچے ہی تو کیچڑ میں کھیلتے ہیں میں تو تمھیں نکالنے آیا تھا خود پھنس کر رہ گیا۔ تم بہت شریر بچے ہو ، ہو نا بد تمیز! :lol:
  4. ظفر احمد

    درخت اگاؤ

    یہ ہوئی نا بات اللہ ہماری کوششوں کو کامیاب کرے آمین۔ یہ کہنا غلط ہے کہ انسان خود سدھر جائے تو معاشرہ سدھر جائے گا۔ انسان کو سدھارنے کی انسان کی کوشش کرےگا تو انسان سدھرے گا۔ اسی کام کے لئے اللہ نے پیغمبر دنیا میں بھیجے۔ اب نبی نہیں آئیں گے یہ کام ہمیں ہی کرنا ہے ہمارا ہی فرض ہے اس کام کو ہم سب...
  5. ظفر احمد

    انٹرویو قدیر صاحب

    ہاہاہاہا خوب پھنسا رہے ہو؟ ارے بھائی ظاہر ہے جو پہلے سے کیچڑ سے نکلا ہوا ہے وہ ہی نکال سکتا ہے نا؟
  6. ظفر احمد

    درخت اگاؤ

    جی صحیح فرمایا پر ہم اگر یہ ہی سوچتے رہے تو ہماری قوم سوتی رہے گی کیونکہ کوئی جگانے والا نہیں ہوگا۔ تو ہم نظام مصطفی کیسے پھیلا سکتے ہیں؟ جو جاگے ہوئے ہیں انکا کام ہے بلکہ ہم سب کا کام ہے کہ جگائیں۔ جھنجھوڑیں پیار سے ہمت سے ایک دن آئے گا جب نظام مصطفی بھی پاکستان میں نافظ ہو جائے؟
  7. ظفر احمد

    انٹرویو قدیر صاحب

    ارے بھائی بد تمیز یہ کیا کہ رہے ہو؟ میں تو تمھیں سدھارنے آیا تھا خود ہی بگڑ گیا؟ :shock: مجھے پھر سے کوشش کرنی ہوگی اس کیچڑ سے نکلنے کی اگر تم بھی نکلنا چاہو تو میں کسی سے بات کروں؟
  8. ظفر احمد

    انٹرویو قدیر صاحب

    حال جاننے کا شکریہ! پر چال چلن میں خود بتلائوں یا بلدیہ سے سرٹیفکٹ لاوں :lol: مجھے ڈر ہے کہ کہیں میں بھی بد تمیزوں میں شمار نہ ہو جائوں ؟
  9. ظفر احمد

    انٹرویو قدیر صاحب

    چلو جب تک انتظار کر لیتے ہیں ؟ پر وہ مس نہیں مسز ہوجائے گی تو کیا ہوگا؟ :lol:
  10. ظفر احمد

    درخت اگاؤ

    حیرت ہے! پہلے قوم اٹھ جائے پھر بتائونگا ۔ بلکہ جب قوم اٹھ جائے گی تو خود جان لے گی کہ یہ کیا ہو گیا ہمارے پیارے پاکستان کو یہ وہ پاکستان تو نہیں جو اسلام کے نام پر بنا تھا؟
  11. ظفر احمد

    انٹرویو قدیر صاحب

    یہ تو ظاہر سی بات ہے؟ میں تو کیچڑ سے کنول نکالنے کی کوشش کر رہا ہوں(کنول سے مراد مس کنول نہیں :lol: )
  12. ظفر احمد

    درخت اگاؤ

    ایک مرد مومن تو آیا جو سوئی ہوئی پاکستانی قوم کو اٹھانے آ گیا ہے بھائی میں تو اٹھ گیا ہوں باقیوں کو اٹھانے کی میری ذمہ داری نہیں ہے؟ :D درخت لگانے کے علاوہ بھی اور بہت کچھ کرنا ہے پاکستانیوں کو ؟
  13. ظفر احمد

    انٹرویو قدیر صاحب

    اور کتنا ظلم ڈھانے کا ارادہ ہے؟ چلو اگر کوئی اور مظلوم ہو تو بتائو میں اسکا ساتھ دے دیتا ہوں؟ :D
  14. ظفر احمد

    مبارکباد میری سال گرہ

    تفسیر صاحب، ہاضمے کی گولیوں کا بھی انتظام ہو جائے تو مزا آجائے :lol: اگر پارسل کا انتظام ہو تو کیا کہنے؟
  15. ظفر احمد

    انٹرویو قدیر صاحب

    میں تو کھلے عام اعلان کرتا آ رہا ہوں کہ میں قدیر کا ساتھ دونگا کیوں کہ میں ہمیشہ مظلوموں کے ساتھ ہوتا ہوں :lol: یہ مجھ پر منحصر ہے کہ میں کسے مظلوم سمجھوں؟
  16. ظفر احمد

    انٹرویو قدیر صاحب

    میرا کیا ہے میں بھی فوراً سیاستدانوں کی طرح لوٹا بن کر انکا ساتھ دونگا؟ :lol: اگر ہم کسی اور کو شامل نہ کریں‌تو‌بہتر‌ہے‌
  17. ظفر احمد

    انٹرویو قدیر صاحب

    اگر برا لگے تو چھوڑ دیتے ہیں بد تمیزوں کا ساتھ :lol: ورنہ میری تو کوشش ہے بد تمیزوں کو تمیز سیکھانا؟
  18. ظفر احمد

    انٹرویو قدیر صاحب

    گھبرانے کی بات نہی ہے یہاں بات کا بتنگھڑ بہت جلدی بن جاتا ہے۔ تم تو اچھی طرح جانتے ہو کیوں کہ تم ہو ہی بد تمیز
  19. ظفر احمد

    انٹرویو قدیر صاحب

    ارے قدیر بھائی میں تو آپ کو ایسا نہیں سمجھتا تھا کیوں لڑائیاں کرانے کا ارادہ ہے۔ پورا سیاق و سباق بھی لکھا کرو۔ میں نے ایسا کیا کہا ہے اور کس کو کہا ہے۔ قدیر: کالج کے سامنے سے گزرتے ہوئے سر جھکا کر آنکھوں پر رومال رکھ لیتا ہوں ، یہ بتانے پر پابندی ہے کہ رومال کس وجہ سے رکھتا ہوں۔ طفر: یہ...
  20. ظفر احمد

    سوال گندم جواب چنے

    غلطی انسان سے ہی ہوتی ہے؟ اس میں بے چارے مولوی کا کیا قصور۔ ظاہر ہے وہ جان بوجھ کر تو ایسا نہیں کیا ہوگا؟
Top