نتائج تلاش

  1. ظفر احمد

    مبارکباد میں بھی مشاق بن گیا

    کچھ تو بنا ؟ پر مشاق بن کر کونسا تیر مار لیا:lol: وظاہت کا شکریہ
  2. ظفر احمد

    مبارکباد میں بھی مشاق بن گیا

    میں بھی مشتاق بن گیا شکریہ شکریہ، کچھ تو بنا وظاہت کرنے کا شکریہ میں نے صحیح کر لیا ہے۔
  3. ظفر احمد

    میری پینٹنگ

    جی بہت بہت شکریہ۔ میرا دل بھی چاہتا ہے پر کوشش کے باوجود بھی ٹائم نکالنا مشکل ہے۔ یہ بات نہیں کہ میں نے قدر نہیں کی یہ میرا شوق ہے جنون ہے پر بات وہی کہ مصروفیات بہت ہیں۔
  4. ظفر احمد

    انٹرویو قدیر صاحب

    آپ بھی بڑے ہو گئے کیا؟ :P یہی فرق ہوگا ایک چھوٹا‌بدتمیز‌ایک‌بڑا‌بدتمیز :lol:
  5. ظفر احمد

    مبارکباد ظفر احمد مشاق کے عہدے پر

    چھولوں سے تو مک مکا ہو گیا؟ اب کہو کیا بات سمجھنی تھی؟ پاکستان کو تو ہر سمے یاد رکھنا چاہئیے؟ دراصل آج چھٹی ہے پر ہم تفریح کے لئے ہی آفس آئے ہیں :P اب یہ نہ کہنا کہ آفس میں تفریح؟ میں یہ کہونگا جی یہ پاکستان ہے ہم سب کا پیارا پاکستان یہاں ہر کوئی تفریح کر ریا ہے۔ :wink:
  6. ظفر احمد

    مبارکباد ظفر احمد مشاق کے عہدے پر

    صبر کریں پہلے میں چھولے کھالوں پھر سمجھائونگا۔ ابھی ابھی چھولوں کی پلیٹ سامنے آئی ہے :P
  7. ظفر احمد

    انٹرویو قدیر صاحب

    کھل کر کرنے پر پابندی ہے :P اگر ہم دونوں کھل کر بدتمیزی کرنے لگے تو محفل میں بھوچال آجائے گا۔ پھر کیا ہوگا پتہ ہے؟ نہیں پتہ چلو ہم بتا دیتے ہیں سارے بدتمیز مل کر ہم کر حملہ کر دیں گے؟ : P :P :P :P :P :Pکہ یہ کیا بدتمیزی ہے
  8. ظفر احمد

    مبارکباد ظفر احمد مشاق کے عہدے پر

    اطلاع عام : میں تو چکنا گھڑا ہوں کوئی مجھے سمجھانے کی کوشش نہ کرے۔ :wink: :P
  9. ظفر احمد

    انٹرویو قدیر صاحب

    میں تو چکنا گھڑا ہوں سمجھنا میراکام نہیں؟ :P تم کہتے ہو تو کوشش کر کے دیکھ لیتے ہیں۔ پر بد تمیزی نہیں کرنا۔ ورنہ میں بھی بدتمیزی کردونگا :P
  10. ظفر احمد

    مبارکباد ظفر احمد مشاق کے عہدے پر

    بکرے تو سارے قربانی میں کٹ گئے۔ اب تو بے چاری بکریاں اور بکروں کی ماں ہی رہ گئی ہے؟ جو ابھی تک خیر منا رہی ہے :P جو بڑے ہیں وہ یہ ہیں۔ سندھ کےدہی بڑے ، پنجاب کے دہی بلے، بد تمیزی تو ہو چکی :wink: کب ہوئی کس جگہ ہوئی یہ آپکو ہی معلوم ہوگا۔ بدتمیز اور بدتمیزی یہ تو لازم ملزوم ہے :wink:
  11. ظفر احمد

    انٹرویو قدیر صاحب

    جب ڈھیٹ بن جائؤنگا تو سمجھنے بھی لگونگا۔ ابھی چکنا گھڑا ہوں :wink: :P دولت سے انسان خریدا جا سکتا ہے محبت نہیں؟ مکان خریدا جا سکتا ہے مکیں نہیں؟ کھانا خریدا جا سکتا ہے بھوک نہیں؟
  12. ظفر احمد

    مبارکباد ظفر احمد مشاق کے عہدے پر

    آخر کب تک بکرے کی ماں خیر منائے گی۔ پہلا مشورہ تو یہ کہ بڑوں کے شکنجے سے بچ کر رہنا کیونکہ بڑے آخر بڑے ہی ہوتے ہیں؟
  13. ظفر احمد

    کون ہے جو محفل میں آیا

    میں تو ابھی بھی آن لائن ہوں
  14. ظفر احمد

    انٹرویو قدیر صاحب

    نہیں میں پھر آپ کے نظریے سے متفق نہیں ہوں دولت سے کچھ نہیں خریدا جاسکتا؟ سوائے مادی چیزوں کے۔ وہ ایمان ہی کیا جو بک جائے؟ میرے نزدیک وہ ایمان ہی نہیں؟
  15. ظفر احمد

    انٹرویو قدیر صاحب

    نہیں؟ کیونکہ تم مٹھائی کو رشوت سمجھ رہے ہو کیا؟ :P ارے نہیں یار یہ کسی اور قسم کی ہے میں حرام نہیں کھاتا؟ سرکاری آفیسر سے سفارش کرانے کا ارادہ ہے کیا ؟ :wink:
  16. ظفر احمد

    مبارکباد ظفر احمد مشاق کے عہدے پر

    لگتا ہے ٹاپنگ مسٹیک ہوگئی آپ سے عقل بند کی جگہ عقلمند لکھ گئے :P مجھ پر جو ظلم ہونا تھا وہ تو ہوگیا۔ پر اب آپ پر جو ظلم عظیم ہو نے والا ہے وہ بہت خطرناک قسم کا ہوگا کیونکہ نیا زمانہ ہے اور ظلم کے نئےنئے اسٹائل ہونگے؟ :P :P :P دیکھنا بچو مجھے یاد کر کر کے رئو گے۔ ابھی بھی ٹائم ہے۔ اپنے...
  17. ظفر احمد

    انٹرویو قدیر صاحب

    مشتاق بننے کی خوشی میں :P ( ابھی میں آفس میں ہوں دراصل ہمارے آفس میں کمپنی کی طرف سے مٹھائی تقسیم ہوئی ہے وجہ کی تفصیل بہت لمبی ہے) میٹھا بولنے پر ایک ایس ایم ایس یاد آ گیا۔ آج کے بعد میجھے رنگ مت کرنا اور نہ ہی مجھے مس کال دینا بات تو بالکل مت کرنا مجھ سے دور رہو تو زیادہ اچھا ہے...
  18. ظفر احمد

    مبارکباد ظفر احمد مشاق کے عہدے پر

    کیا مجھے آپکی پسند پر چلنا ہوگا؟ :twisted: اور تم نے گند صاف کرنے کا ٹھیکہ لیا ہوا ہے؟ :twisted: تم اپنے ریکارڈ بنانے کی کوشش کرو میں اپنے بچاؤ کی کوشش کرتا ہوں۔ کیونکہ تم ایک خطرناک قسم کا زیریلہ وائرس ہو۔ مجھے اپنی درگت سے زیادہ تمھاری درگت کی فکر ہے۔ کیونکہ میں اسپرے کرنے ہی والا ہوں :P
  19. ظفر احمد

    انٹرویو قدیر صاحب

    کرشمہ تو کرشمہ کپور ہی دکھا سکتی ہے :wink: ابھی ایک دوست نے مھٹائی کھلائی ہے کہ رہا ہے کہ میٹھا کھا کر میٹھا ہی بولو۔ اس لئے آج میٹھی میٹھی باتیں ہوگیں۔ لیکن منہ کا ذایقہ تبدیل کرنے کے لئے تھوڑا سا نمکین بھی جو جائے تو کوئی مذائقہ نہیں؟
  20. ظفر احمد

    انٹرویو قدیر صاحب

    ارے یہ کیا کہ رہے ہو تم میں میں سمجھتا تھا کہ تم صرف قدیر کی شان میں مرسیہ ہی پڑھ سکتے ہو ۔ آج کل تم نے یہ کام بھی شروع کر دیا ہے کیا :wink: اور ہاں مجھ سے بچ کر رہنا میں تو بہت کچھ کر سکتاہے۔ پر کرونگا نہیں۔
Top