نتائج تلاش

  1. ظفر احمد

    سوال گندم جواب چنے

    دل جوڑنے کے لئے کوئی ایلفی یا گوند نہیں؟ جسکا جوڑنا مشکل یا ناممکن ہو۔ دل پیار محبت سے جوڑا جا سکتا ہے بشرط کوئی جڑوانا پسند کرے؟ اسکا سب سے بہترین حل (دلوں کا اطمنان اللہ کے ذکر میں ہے)
  2. ظفر احمد

    جنت کی حور کیسی ہوگی؟

    جی اصل مقصود تو اللہ عزوجل کی رضا ہی ہونی چاہیے۔ میرے ناقص عقل کے مطابق قرآن و حدیث میں جو حور کا تصور پیش ہوا ہے وہ مونث کے لئے ہی ہوا ہے؟(حوالے دینے سے قاصر ہوں) لیکن اس بحث کو ختم کرنے کے لئے یہی کہونگا کہ حور مذکر ہو یا مونث اس چکر میں پڑنے سے بہتر ہے کہ حور اور جنت کو حاصل کرنے کے...
  3. ظفر احمد

    انٹرویو قدیر صاحب

    حیرت ہے؟ آپکو بھی شرم آتی ہے؟ :lol: ایک بار پھر آٹھویں کوشش کر لیں یہ محفل کے دوستوں کو کیا ہوتا جا رہا ہے ہر کوئی جانے کی کوشش میں لگا ہوا ہے۔ قدیر کو یہ گانا اور سنا دینا۔ جاتے جاتے یہ تو بتا جا ہم جئے گے کس کے لئے۔ محفل کا ماحول غمگین ہوتا جا رہا ہے۔ ہر طرف شکوے شکایت احتجاج، فکرے...
  4. ظفر احمد

    انٹرویو قدیر صاحب

    ایسا مت کیجئے قدیر بھائی آپ سے ابھی تو دوستی ہوئی ہے ابھی سے چھوڑنے کی بات کر رہے ہیں؟ :cry::cry: شاید آپ میری پوسٹ سمجھ نہیں سکے افسوس اسی بات کا ہے؟ میں نے یہ تو نہیں کہا کہ آپ کو وارنگ دی جائے۔ میرے علم میں یہ بات بھی نہیں ہے کہ آپ کو زپ میں وارنگ دی جاچکی ہے آپ اس بات کا خود ثبوت دے رہے...
  5. ظفر احمد

    منتظمین سے سوال

    وعلیکم السلام وظاہت کرنے کی مہربانی۔ اگر یہ اصول ہے تو پھر میں کچھ نہیں کہونگا جیسا بہتر سمجھیں۔ کیونکہ اصولوں کی پابندی ہم پر ضروری ہے۔ میرا مقصد صرف یہی تھا ہے آج کل جو محفل میں بد مزگی بڑھ رہی ہے اس سے عام میمران حیران و پریشان ہے کہ اصل وجہ کیا ہوئی ایسا کیوں ہو رہا ہے۔ آئندہ میں بھی...
  6. ظفر احمد

    منتظمین سے سوال

    نبیل بھائی زپ میں وارنگ دینے کے بجائے سر عام سب میمبران کے سامنے وارنگ دی جائے تاکہ سب کو علم ہو۔ یہ دوستوں کی محفل ہے یہاں کچھ بھی کسی سے چھپا ہوا نہیں ہونا چاہیئے۔ تاکہ یہ جان سکے کون صحیح ہے اور کون غلط پھر تمام محفل کے میمبران اور عہداران کی رائے کی روشنی میں فیصلہ صادر فرمائیں۔ اگر وہ پھر...
  7. ظفر احمد

    سوال گندم جواب چنے

    میں جوڑنے کی کوشش کرتا ہوں ایلفی کا خرچہ آپکا ہوگا پر دل کسی حورپری کا ہو تو کیا بات ہے؟ دل ہی کیوں ٹوٹتا ہے گردے، پھیپڑے کیوں نہیں ٹوٹتے؟
  8. ظفر احمد

    سوال گندم جواب چنے

    خوش آمدید شمشاد بھائی۔ آپکے کہنے پر ٹرائی کر کے دیکھ لیتے ہیں؟ س) جہاز ہوا میں ہی کیوں آڑتے ہیں؟
  9. ظفر احمد

    انٹرویو قدیر صاحب

    پہلے تو خوشی کے مارے پاگل ہو جاؤں گا ۔ پھر اگر حواس واپس آ گئے تو سب سے پہلے وہ فضول فورم بند کروں گا جن میں “چبلیاں“ ماری جاتی ہیں ، مثلاً “اب کون آئے گا“ اور “بھیا ، چا“ والے فورمز ۔ اس طرح کے کئی اور فورمز وسائل کا سراسر ضیاع ہیں ۔ اس کے بعد نبیل بھائی کو دھڑا دھڑ اتنے کام سونپ دوں گا کہ وہ...
  10. ظفر احمد

    منتظمین سے سوال

    جی ایسا ہی ہونا چاہیئے۔ اگر ایسا نہیں ہوتا تو پھر ایسا بھی کیا جا سکتا ہے کہ اس فورم میں ایک علیحدہ سیکشن بنا دیا جائے جس میں کسی قسم کی کوئی پابندی نہ ہو۔ جو اس سیکشن میں آنا چاہے شوق سے آئے ورنہ دوسرے سیکشن میں ہی رہے؟
  11. ظفر احمد

    سوال گندم جواب چنے

    جب سر میں کھجاتے کھجاتے جب اچانک کوئی رینگتی ہوئی چیز ہاتھ میں آجائے تو سمجھ لو کیڑے پڑ گئے؟ :lol: ساس اور بہو کی لڑائی کب ختم ہوگی؟
  12. ظفر احمد

    انٹرویو قدیر صاحب

    اور جب بڑے شرارت کرتے ہیں۔ تو بچونکوں بھاگنا پڑ جاتا ہے :lol:
  13. ظفر احمد

    سوال گندم جواب چنے

    یہی وجہ کہ کہ انسان غفلت میں پڑا ہوا ہے۔ بہت سے بڑے بڑے گناہ کو بھی چھوٹی غلطی تصور کرتا ہے اور بھلا دیتا ہے؟ اللہ ہمارے ایمان کی حفاظت فرمائے (آمین)
  14. ظفر احمد

    انٹرویو قدیر صاحب

    با ادب با ملاحظہ ہوشیار بھاگنے کو تیار جناب قدیر صاحب تشریف لا چکے ہیں؟
  15. ظفر احمد

    انٹرویو قدیر صاحب

    وہ کیا افکار پیش کریں گے وہ تو انکار ہی کر سکتے ہیں :lol: بڑے شریر بچے معلوم ہوتے ہیں؟ بڑے ہو کر بھی بڑےنہیں ہوتے :lol:
  16. ظفر احمد

    انٹرویو قدیر صاحب

    لائٹ گئی ہوئی ہے تو موم بتی سے ہی روشنی ڈال دیں۔ ورنہ سورج کی روشنی تو ہے ہی؟ بجلی کے پیسے کھا پی نہیں جاتے بلکہ بل دیکھ کر بلبلا اٹھے ہونگے؟ اور اب بچے کو بڑا ہو ہی جانا چاہئے ورنہ بورڈ لگا دینگے کہ بچوں کا داخلہ ممنوع ہے؟
  17. ظفر احمد

    انٹرویو قدیر صاحب

    بے چارے قدیر صاحب کی تو پہلے کی لائٹ گئی ہوئی ہے وہ کیا روشنی ڈالیں گے؟ اور یہ بچےکوبڑاہونےمیں کتنا ٹائم لگے گا تاکہ پریشانی سے بچا جاسکے؟ :lol: راجہ صاحب‌کو‌کھینچ‌کر‌لانے‌کی‌ضرورت‌نہیں‌؟‌وہ‌؟خود‌چل‌کر‌آسکیں‌تو‌اچھا‌ہے؟ :lol:
  18. ظفر احمد

    انٹرویو قدیر صاحب

    جی بظاہر تو ایسا ہی لگتا ہے پر! یہ افتخار راجہ کیوں غائب ہیں؟ اور یہ بک بک آپکی ہوگی میری نہیں:lol: کیوں کہ میں بک بک نہیں کرتا ؟ :lol: جو کرتا ہوں وہ بتائونگا نہیں؟
  19. ظفر احمد

    احتجاج، احتجاج احتجاج

    شاید انھونے ابھی تک اپنا فیصلہ نہیں بدلہ ہے؟ :cry: پلیز قصرانی اپنے فیصلے پر نظر ثانی کریں کتنے لوگ آپ کو پھر سے محفل میں دیکھنا چاہتے ہیں۔
  20. ظفر احمد

    انٹرویو قدیر صاحب

    یہ تھریڈ تو صرف قدیر، بدتمیز اور ظفر کے گرد ہی گومتا نظر آ رہا ہے۔ کسی اور نے ابھی تک اس میں حصہ نہیں لیا شاید سب قدیر سے خفا ہیں یا ان کے بارے میں کچھ جاننا ہی نہیں چاہتے؟ افتخار راجہ بھی غائب ہو گئے؟
Top