نتائج تلاش

  1. ظفر احمد

    جنت کی حور کیسی ہوگی؟

    ڈاکٹر ذاکر نائیک کے میں نے بھی کئ بیان سنے ہیں پر میں نے ایس کوئی بات نہیں سنی۔ مولانا طارق جمیل صاحب سے سنا ہے کہ جنتی مرد حورں سے کہیں زیادہ حسین و جمیل ہوگا۔
  2. ظفر احمد

    انٹرویو قدیر صاحب

    میں آپکو مورد الظام نہیں ٹھہرا رہا۔ خیر دوسری بات کرتے ہیں۔ ابھی تک آپ سے صحیح تعارف نہیں ہوا صرف اتنا ہی پتہ چلا کہ موصوف بد تمیز ہیں؟ :lol: کچھ اپنی تعریف میں کہنا پسند فرمائیں گے؟
  3. ظفر احمد

    انٹرویو قدیر صاحب

    میں اس بحث کو یہی کہ کر ختم کرتا ہوں کہ میرے نزدیک یہ بزدلی نہیں باقی آپکی اپنی سمجھ کی بات ہے۔ ایسے بہت سارے واقیات ہیں جن میں محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے معاف کردیا جیسے طائف کے میدان میں ، اور صلح حدیبہ جو کہ دیکھنے میں سراسر مسلمانوں کے خلاف تھی ہر سب سے زیادہ مسلمان اسی غزوہ سے ہوئے؟ اور...
  4. ظفر احمد

    انٹرویو قدیر صاحب

    میں یہی کہ سکتا ہوں کہ حضرت علی کا قول ہے کہ سب سے بڑا بہادر وہ ہے جو معاف کردے۔ اگر تمھارے نزدیک یہ بزدلی ہے تو میں کچھ نہیں کہ سکتا۔ جہاں تک انسانی معاملات کی بات ہے تو عفو و درگزر سے کام لینا چاہیئے لیکن جب بات مذھب کی آجائے تو دشمن کا ڈٹ کر مقابلہ کرنا چاہیئے؟
  5. ظفر احمد

    انٹرویو قدیر صاحب

    قدیر صاب کچھ اور سوالات ہوجائیں۔ اگر آپ کو ایک دن کے لئے محفل کا منتظم اعلٰٰی بنا دیا جائے تو کیا کریں گے؟ اگر کوئی چور چوری کرتےہوئے آپ کے ہاتھ لگ جائے؟ صبح بیدار کو کر آپکو پتہ چلے کہ آپکی شکل کسی مشھور ایکٹر کی شکل میں تبدیل ہو گئی ہے تو کیا کرو گے؟ جب اپنے آپ کو تنہا...
  6. ظفر احمد

    انٹرویو قدیر صاحب

    جی ظاہر ہے سمجھ تو ہے ہی اپنی اپنی کچھ لوگ مثبت سوچتے ہیں اور کچھ لوگ منفی لیکن ہمیں کیا کرنا یہ ہم ہی بہتر سمجھ سکتے ہیں ہمیں ہمارا مذھب عفو و درگزر کا سبق دیتا ہے اسی میں سب کی بھلائی ہے۔ یہ ضروری نہیں کہ آپ میری بات سے اتفاق کریں کیونکہ سمجھ تو ہے ہی اپنی اپنی؟
  7. ظفر احمد

    انٹرویو قدیر صاحب

    انسانوں اپنے اپنے سے محسوس ہوتے ہیں ۔ اور معاف کیجیے گا ، وہ آپ تھے جو دوسروں کے گھونسلوں میں جھانکتے تھے اور پھر گھونسلوں میں انڈوں پر بیٹھی مونث سے ٹھونگیں کھانے کے بعد اس کا گھونسلہ تباہ کرتے تھے۔ لیکن کچھ لوگ ابھی بھی بیگانے ہیں۔ اور آپ اس گھونسلوں میں کیا کرتے تھے جو اتنی تفصیل سے بتا...
  8. ظفر احمد

    کون ہے جو محفل میں آیا

    جی بھائی میں بھی یہی سوچ رہا تھا لکھا ہوا تو یہ ہی ہے محفل دوستاں، بزم یاراں
  9. ظفر احمد

    سوال گندم جواب چنے

    “ر“ اور “ی“ سیم ہیں :lol: سیم اور تھور میں کیا فرق ہے
  10. ظفر احمد

    احتجاج، احتجاج احتجاج

    بہت اچھی خبر سنائی ہے پر آپکی ادھوری بات ہوئی ہے جب تک وہ خود آکر محفل میں اعلان نا کریں دل کو سکون نہیں ملے گا۔ جب تک یہ خوشی ادھوری ہے؟
  11. ظفر احمد

    سوال گندم جواب چنے

    غلطی درست کر لی ضبط بتانے کا شکریہ پین کو چھیلنے کی ضرورت پیش نہیں آتی موسم کیوں بدلتے ہیں؟
  12. ظفر احمد

    یہ نہ سمجھو کہ کوئی نہیں دیکھتا؟

    بہت بہت مہربانی کہ بات اچھی لگی۔ پر بات اچھی یا بری یا پسند نہ پسند کی ہونے کی نہیں؟ اچھی بات پر عمل کی ہے ہر اچھی بات جب تک بیکار ہے جب تک عمل نہ ہو ۔ میری درخواست بھی یہی ہے بھائیو! بہنوں! دعا کریں اور عمل کریں کے ہم اس سیدھے راستے پر چلنے والے بنیں اور دوسروں کو اس کی ترغیب دیں۔ انشاء اللہ...
  13. ظفر احمد

    شادی دفتر

    جی خواری :lol: آپکو بھی حصہ چاہیئے تو آجائیں میدان میں شاید آپکو کچھ مل جائے۔ :D
  14. ظفر احمد

    انٹرویو قدیر صاحب

    میں کسی کی فیور نہیں کر رہا جو غلط ہے وہ غلط ہے؟ میں تو ایسا کرتا ہوں کہ جب مجھے محسوس ہو کہ میری بات کسی کو بری لگی ہے تو فوراً معافی مانگ کر درگزر سے کام لیتا ہوں۔ ورنہ بات کو جتنا بڑھانا‌چاہو‌بڑھتی‌جائے‌گی۔‌ جب بات حد سے بڑھ جائے تو یہ پتہ لگانا بہت مشکل ہوگا کون صحیح ہے کون غلط کیونکہ غصہ...
  15. ظفر احمد

    انٹرویو قدیر صاحب

    جی ہر چیز کے کچھ قوائد و ضوابط ہوتے ہیں اسکی پابندی ہم سب پر فرض ہے۔ اسلئے ایسا کرنا ضروری ہے ورنہ تم خوب جانتے ہو یہاں کچھ بھی ہو سکتا ہے؟ اب میں امن کا سفیر ہوں امن پھیلانا چاہتا ہوں بچپن میں بہت بد تمیزی کر لی اسکا یہی حاصل نکلا کہ یہ سب بیکار ہے۔ ہنسی مزاق کی حد تک تو صحیح ہے پر اگر کسی...
  16. ظفر احمد

    درخت اگاؤ

    یہی ایک مارنے والا اور ایک پٹنے والا :lol:
  17. ظفر احمد

    انٹرویو قدیر صاحب

    سمجھانے کی ضرورت نہیں ہے؟ مجھے ایسا نظر آرہا ہے کہ محفل میں ایک ایسی مہم شروع ہونے والی ہے کہ بدتمیزوں کا محفل میں داخلہ ممنوع ہے۔ اس لئے میں بچن میں ہی بدتمیز تھا اب نہیں سمجھے؟
  18. ظفر احمد

    درخت اگاؤ

    جی ایک کام تو آپ بھول گئے اسکی لکڑی بدتمیزوں کو مارنے کے کام بھی آسکتی ہے۔
  19. ظفر احمد

    انٹرویو قدیر صاحب

    یہ بہت پرانی بات ہے جب میں تمھاری طرح بدتمیز اوہ بچہ تھا؟ چلے چھوڑیں کسی اور دن بتائونگا۔
  20. ظفر احمد

    درخت اگاؤ

    یہاں بھی شیطان حاضر ہو گیا؟ بہکانے کے لئے؟ کہ ہم درخت اگانا میں لگ جائیں اور دنیا سوتی رہ جائے؟
Top